27. میرا نام ذیشان جاوید ہے، میرے والد کا نام ملک جاوید ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ ہم احمدی سونا کیوں نہیں پہن سکتے؟

اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میراию نام زی شان جا وید ہے میرے بالراد میرے بارد کا نام ملک یا وید ہے اور میرا سوال یہ ہے کہ ہم احمدی لوگ ہیں جو سونا کیوں نہیں پہن سکتے احمدی لوگ سونا کیوں نہیں پہن سکتے احمدی کی بحث نہیں ہے کوئی مسلمان نہیں پہنتا جی بھئی اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے آپ نے فرمایا ہے کہ سونا پہننا عورتوں کا کام ہے یہ زیبائش کی چیز ہے ناز لخرے کرنا اور اپنے آپ کو اٹریکٹیو بنانا یہ مردوں کا کام نہیں عورتوں کو کرنے دو اور آپ مردوں والی حرکتیں کرو سمجھے شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی