29. میرا نام سفر احمد طاہر ہے، (والد) بشیر احمد۔ میرا سوال یہ تھا کہ ہم نماز عربی میں کیوں پڑھتے ہیں، پاکستان کی زبان میں کیوں نہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا نام ہے سفر احمد تاہر اور میرے نام ہے سفر احمد تاہر پشیر احمد اب میں اپنا ہی نام ہوں حضرت بارا میرا اصوار تھا کہ وہ ہم نماز عرب میں کیوں پڑھتے ہیں یہ پاکستان میں کیوں نہیں پڑھتے ہیں نماز اس لیے کہ قرآن کریم عربی میں ہے اور عبادت خدا نے ہمیں عربی میں سکھائی ہے اور اگر ہم اس کے ترجمے کرنے لگ جائیں تو ترجمے ہمیشہ اصل سے ہٹنا شروع ہو جاتے ہیں اور اگر اصل کے ساتھ ساتھ ترجمہ رہے تو محفوظ ہے ورنہ پھر بہکنا شروع ہو جاتا ہے تو خطرہ یہ ہے کہ نماز تمہاری کچھ اور کچھ کا کچھ نہ بن جائے گئے ہیں چنانچہ اسماعیلیوں نے یہ تجربہ کیا ہے اور بڑا سخت نقصان پہنچا ہے ان کے جو لیڈرز تھے انہوں نے گانوں کی شکل میں قرآن اور عبادت وغیرہ کے ترجمے کیے اور اب ان کا مذہب بھی بدل گیا ہے وہ نماز چھوڑ بیٹھے ہیں وہ ہی گانے گانے لگ گئے ہیں اس لیے خطرناک بات ہے کہ اصل کو چھوڑ کر ترجموں پر انحصار کیا جائے پھر ساری دنیا میں مسلمانوں کو ایک وحدت میں بنانا ہے اور ساری زبانیں بیق وقت تو نہیں پھر بولی جا سکتے ہیں عبادت سمبل ہے ان کے ایک ہونے کا حج پر سب اکٹھے ہوتے ہیں تو کتنی زبانوں میں عبادت ہوگی حج پر جب سیکڑوں زبانیں بولنے والے اکٹھے ہوں گے اس لیے بہتر ہے کہ اتنا بڑا کنفیوژن پیدا کرنے کی وجہ ایک زبان کو سٹک کرو اس کا ترجمہ سمجھ لو اور خود تمہیں پتہ راجہ میں کیا کہہ رہا ہوں یہ سب سے اچھا طریقہ ہے شکریہ