30. السلام علیکم، میرا نام کمال احمد ہے اور میرے والد کا نام چوہدری ناصر احمد ہے۔ میرا سوال یہ تھا کہ میں نے ایک دفعہ پڑھا کہ ایک کپڑے پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تصویر ہے، اور ہم مانتے ہیں کہ یہ انہی کی تصویر ہے۔

اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

السلام علیکم میں ہمارے کمال احمد اور میں ابو کے نام چوڑی ناصر احمد چوڑی ناصر احمد اچھا ہاں میرا سوال تھا میں نے ایک دفعہ پڑا تھا عیسیٰ اسلام کا ایک فوٹو ہے کپر کے اوپر اور ہم اس کو قبول کرتے ہیں ان کا فوٹو یہ ہے تورین شراؤڈ کی بات کر رہا ہے اس شراؤڈ پر جو تحقیقات ہوئی ہے اب تک مختلف سٹیجز میں مختلف نتیجے ظاہر ہوتے رہے ہیں اول اول جو تحقیقات تھی سائنٹسٹ بھی اس میں شامل تھے اس نے تقریباً قطعی طور پر یہ بات ثابت سمجھی جاتی تھی کہ یہ وہی کپڑا ہے جو مسیح علیہ السلام کے گل اواقعہ صلیب کے بعد لپیٹا گیا تھا لیکن اس کو اگر اس کی کہانی کو مان لیا جائے تو عیسائیت ختم ہو جاتی ہے اس لئے چرچ نے اس کے خلاف بڑا ردعمل دکھایا اور ایک سازش کی گئی ناسا کی لیبورٹری میں بعض سائنٹسٹ نے چرچ کے نمائندوں کے ساتھ مل کر ایک ریسرچ کی اور اعلان یہ کر دیا کہ اس ریسرچ کے نتیجے میں یہ کپڑا فیک ثابت ہوا ہے اور یہ اس زمانے کا نہیں ہے جس زمانے میں مسیح تھے اس پر باقی سائنس دانوں نے بڑا سخت ردعمل دکھایا اور انہوں نے تحقیق کر کے ثابت کیا ہے کہ یہ فراڈ ہوئے دنیا کے ساتھ وہ تحقیق فرضی ہے اور جتنا جتنا کپڑے کا ٹکڑا ان کو دیا گیا ہے تحقیق کے لیے اس سے وہ تحقیق ہوئی نہیں سکتی اور خفیہ رکھ کے کیے گئی ہے چنانچہ چرچ کی شرارت ہے اور ہم اس کو تسلیم نہیں کرتے اس لیے آج کر اس ٹیج پر یہ بات پہنچی ہوئی ہے چند سائنس دانوں نے چرچ کے ساتھ مل کر ایک تحقیق شایع کی اور اس کو چیلنج کر دیا ہے باقی سائنٹس نے اور وہ کہتے ہیں یہ فراڈ ہوئے ہے دنیا کے ساتھ اور جماعت احمدیہ کبھی یہی موقف ہے کہ انہوں نے فراڈ کرنے کی کوشش کی ہے صرف اس لیے کہ عیسائیت کو بچایا جا سکے ورنہ شورین تورین شراؤڈ پر جو تصویر بنی ہوئی ہے وہ یہ ثابت کرتی ہے کہ جو شخص اس کپڑے میں لپیٹا گیا تھا وہ اس وقت تک زندہ تھا مرا نہیں تھا اور یہی جماعت احمدیہ کا عقیدہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام صلیب سے زندہ اتارے گئے تھے مرے نہیں تھے جب آپ کو لپیٹا گیا تو آپ میں جان تھی اور اسی حالت میں آپ کو شفا ہوئی ہے عیسائی کہتے ہیں کہ وہ صلیب پر مر گئے تھے اور پھر زندہ ہوئے پس اگر تورین شراؤڈ کی کہانی مان لی جائے تو احمدی بات سچی ثابت ہو جاتی ہے اور عیسائیت کی امارت دھرام سے زمین پر آ رہتی ہے اس لیے اس ڈر کے مارے اب یہ فراڈ کر رہے ہیں ورنہ وہ کپڑے کی کہانی سچی ہے جہاں تک ہمارا علم ہے اور پہلی تحقیقات جو جینوئن تھی جس میں چرچ کا دخل نہیں تھا اس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ کپڑا سچا ہے اور اس نے جو بیان کیا ہے وہ درست ہے شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی