32. میرا نام خرم امینی ہے، میرے والد کا نام عطاء اللہ امینی ہے۔ میرا سوال یہ تھا کہ ہمیں کیسے پتا چلے کہ جو نماز ہم پڑھتے ہیں وہ صحیح ہے یا غلط؟
اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا نام خورم امینی ہے میرا ابو کا نام اتا اللہ امینی ہے دوسرے مائکرو فون کو قریب کرو اس سے ہاں اتا اللہ امینی ہاں جی جی فرماو تو میرا یہ سوال تھا جو ہم نماز پڑھ رہے ہیں ہمیں کیسے پتے کہ ہم یہ صحیح پڑھ رہے ہیں نہیں تو غلط یہ تو تم سے زیادہ اور کس کو پتا ہو یا تمہیں پتا ہے یا خدا کو پتا ہے اور تو کسی کو نہیں پتا رہ سکتا جب تم نماز پڑھتے ہو اگر اپنی طرف سے کوشش کر کے ٹھیک پڑھتے ہو تو پھر ٹھیک ہی ہے وہ نماز میں کیسے بتا سکتا ہوں کہ تمہیں نماز ٹھیک ہے یا غلط ہے یا تمہیں پتا ہے یا اللہ کو پتا ہے تو پھر ہم پڑھتے کیوں ہیں اس لئے کہ ٹھیک پڑھتے ہو یہ کیا جو اللہ تو ہی کہ پھر ہم پڑھتے کیوں ہیں تم اپنی طرف سے ٹھیک پڑھتے ہو نا ہاں جی تو اس پہ ٹھیک ہے
آج 10 میں سے 10 باقی