35. میرا نام لقمان … ہے اور میرے والد کا نام احمد بشیر ہے۔ میں یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ سب سے پہلے کون پیدا ہوا؟
اردو مجلسِ عرفان، 29 مئی 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم والیکم اسلام میرا نام میرا نام لکمان ہے مسیر باز ہے اور میرا ابو کا نام احمد بشریر ہے ٹھیک میں یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ سب سے پہلے کون پیدا ہوا تھا سب سے پہلے سب سے پہلے اس دنیا میں ہم جی سب سے پہلے اس دنیا میں ایسے زندگی کے چھوٹے چھوٹے ذرے پیدا ہوئے تھے جن سے آگے پھر ترقی دے کر خدا نے باقی زندگی بنائی ہے ویسے وہ بڑے کیسے ہوگی کیا ہوگیا بڑے کیسے ہوگی وہ بڑے نہیں ہوئے ان سے آگے پھر اور قسم کی زندگیاں پیدا ہونے ہیں وہ بڑی ہونے شروع ہوئیں اور یہ بہت لمبے عرصے میں آہستہ آہستہ ایک چھوٹی چیز ترقی کو ترقی دی گئی خدا تعالی نے ترقی دے کر اس سے اور زندگی کی قسمیں بنائی ہیں یہ جو لمبی کہانی ہے ابھی تمہاری عمر نہیں ہے کہ اس کو سمجھ سکو بہت اتنا ہی کافی ہے کہ شروع میں بہت چھوٹی قسم کی زندگی تھی جو رفتہ رفتہ ترقی کر کے یہاں تک پہنچ گئی ہے