1. حضور، ہمارا علم تجربات اور مشاہدات پر مبنی ہے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے کہ سمندر دو حصوں میں پھٹ گیا اور جب فرعون آیا تو پھر مل گیا۔ لیکن قانون قدرت میں ایسی کوئی بات نظر نہیں آتی۔ جس طرح حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر جانا قانون قدرت کے خلاف ہے، اسی طرح یہ بھی سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ کیسے ہوا۔ اسی طرح حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی بن باپ پیدائش۔

اردو مجلسِ عرفان، 10 ستمبر 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضورت میرا ہمارا جو علم ہے اس کی دنیا ہمارے تجربات پر اور مشاہدات پر ہے کس پر ہے تجربات پر صرف تجربات پر یا اور بھی چیزوں پر ہے اور مشاہدات پر اور اور جس طرح یہ آتا ہے حضورت سوال ہے بات سنیے آپ کو چین کا علم ہے کے نہیں چین کا علم ہے کے نہیں چین کا علم ہے آپ کا نہیں کوئی علم نہیں کہ چین دنیا میں بستہ ہے کوئی ملک نہیں چین کا پتہ ہے پتہ ہے نا کس مشاہدے پر آپ کی بنیاد ہے نہیں میرا سوال یہ تھا کہ اغام موسیٰ کے بارے میں آتا ہے کہ وہ جو ان کے وہ سمندر دوٹکے ہو گیا اور فرعون کے جب وہ آیا تو وہ مل گیا لیکن جو قانون قدرت ہے وہ تو ایسا نہیں دکھاتا کہ جس طرح حضرت عیسیٰ کا آسمان پر جانا قانون قدرت کے خلاف ہے اسی طرح یہ بھی ایک سمجھ میں نہیں بات آتی کہ یہ کیس طرح ہو گیا یہاں قدیس صاحب کی پداش جو بغیر والد ہے ایک منٹ ہے رہے ہیں آپ نے تو اتنی لمدی بریاد اٹھائی اس کی ضرورت ہوئی نہیں تھی یہاں تو بریوچی آ رہی ہے پیچھے آواز نہیں جا رہی ہے آ رہی ہے آ رہی ہے آ رہی ہے خاف نہیں آ رہی ہے اچھا صفائی کا جانت سام کریں پھر میں نے کہا آواز خاف نہیں جا رہی ہے پیچھے اچھا میں جا پیچھے اٹھ کے بولتا ہوں اب آواز آ رہی ہے نہیں آ رہی ہے نہ صاف نہ دوسری اب میں نے رکشت کی دیکھتا ہوں اب آواز آ رہی ہے آواز خٹ رہی ہے ازرا ہمیں سامنے لہے ہیں سام سنائی نہیں دے رہی ہے میں نے کہا کون ہے منتظر میں یہ بتا رہے ہیں کہ آواز خٹ رہی ہے سام سنائی نہیں دیتی تو انتظام ہے اس کا جرمنی کی جماعت میں بڑی ترقی کی ہے ما شاء اللہ اور لاؤٹسپیکر چلا نہیں آیا میں نے کہا جرمنی کی جماعت میں ما شاء اللہ بہت ترقی کی ہے لیکن لاؤٹسپیکر چلا نہیں آیا ہر دفعہ یہاں اس میں ضرور نقص ہوتا ہے انتظام کر رہا ہے ماہرین فنگ اب بتائیں ٹھیک ہوئے کہ نہیں آواز صاف آ رہی ہے نہیں کچھ لوگ کہتے ہیں آ رہی ہے کچھ لوگ کہتے ہیں نہیں آ رہی ہے ٹھیک ہے اچھا یہ آپ کا سوال یہ ہے کہ ہمارے علم کی بنیاد مشاہدات پر ہے ٹھیک ہے میں نے کہا سارے علم کی بنیاد مشاہدات پر نہیں کچھ آپ سنی سنائی بھی مانتے ہیں یہ بھی ٹھیک ہے نا لیکن آپ کا سوال صرف یہ ہے دراصل کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی متعلق جو بیان کیا جاتا ہے کہ جب سمندر سے گزر میں لگے تو وہ دو ٹکڑوں میں بٹ گیا یہ قانون قدرت کے خلاف بات ہے جس طرح کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زندہ جسم سمیت جانا قانون قدرت کے خلاف ہے تو ایک بات کو ہم مان جاتے ہیں دوسری کو نہیں مانتے ہیں یہ کیا وجہ ہے یہ سوال ہے نا بات یہ ہے کہ قرآن کریم نے جو حضرت موسیٰ کا واقعہ بیان کیا ہے وہ سمندر کے بیچ سے گزرنے کا واقعہ نہیں ہے بلکہ ایسے علاقے کا واقعہ ہے جسے ڈلٹا کہا جاتا ہے جہاں دریاؤں کے پانی دریائے نیر کا پانی اس موقع پر سمندر سے ملتا ہے اور جوار بھاٹا کے نتیجے میں بعض دفعہ پانی پایاب ہو جاتا ہے یعنی بالکل ٹکنے ٹکنے کے برابر ہو جاتا ہے بعض دفعہ جب سمندر چڑھتا ہے تو بہت مضبوط طاقتور لہریں الٹا چلنے پر لگنے جاتا ہے یعنی پانی بجائے اس کے دریاؤں سے سمندر میں داخل ہو سمندر سے دریاؤں میں داخل ہونے لگ جاتا ہے اور اس طرح دونوں طرف کے ٹکراؤں سے بڑی طاقتور موجیں پیدا ہوتی ہیں حضرت موسیٰ علیہ السلام ایسے وقت میں گزرے وہاں سے الہی تقبیر کے مطابق جبکہ لور ایپ تھی یعنی اس وقت پانی اترا ہوا تھا اور فرعون اس وقت پہنچا جبکہ حضرت موسیٰ تقریبا پار ہو چکے تھے فرعون نے بھی اترا ہوا پانی دیکھا اور اس جوش میں کہ کہیں جشمن ہم سے ہاتھ سے نکل ہمارا شکار ہاتھ سے نہ نکل جائے اس نے فوجوں کو بیچ میں داخل ہونے کا حکم دے دیا لیکن سمندر کے قریب جو ڈیلٹے کا علاقہ ہے بہت وسیع ہوا کرتا ہے آنن فانن فوجیں پارنی کا سکتی خصوصا جبکہ رتھیں بھی ہوں اور قسم کی سواریاں ہوں تو این اس وقت جبکہ یہ فوج درمیان میں پہنچ گئی تھی پانی چڑھنا شروع ہو گیا اور دونوں طرف سے پہاڑوں کی طرح موجیں اٹھ اٹھ کے ٹکرانے لگیں ایسی حالت میں فرعون کا لشکر غرق ہوا ہے پس یہ قانونِ قدرت کے خلاف نہیں بلکہ قانونِ قدرت پر اللہ تعالیٰ کا تصرف ہے جس کے نتیجے میں یہ واقعہ ہوا ہے یہ جس طرح حضرت عیسیٰ کا بغیر باپ کے پیدا ہولا یہ بھی اسی طرح کا یہ بھی تصرف ہے قانونِ قدرت کے خلاف نہیں ہے اس کے متعلق میں نے بہت ہی تحقیق کروائی ہے میڈیکل جرنل سے بھی بہت سا مواد کٹھا کیا ہے اور یہ حقیقت ہے کہ سائنس کے لحاظ سے یہ بات ناممکن نہیں ہے کہ کوئی فیمیل بغیر میل سے ملے ہوئے بچہ پیدا کر دے بعض دفعہ اس کے اندر مرد کا مادہ بچپن ہی میں پیدائش کے وقت ہی اس کے جسم کے اندر موجود ہوتا ہے جو ڈیولپ نہیں کرتا ہے بعض دفعہ ایک عورت دونوں صفات لے کر پیدا ہوتی ہے یا ایک مرد دونوں صفات لے کر پیدا ہوتا ہے آپ نے یہ سنا ہوگا سیکس تبدیل کروائی ہے سیکس تبدیل کروانے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ کسی ڈاکٹر نے کسی لڑکے کو لڑکی بنا دیا یا لڑکی کو لڑکا بنا دیا یہ کسی انسان کے بس کی بات نہیں ہے لیکن بعض انسانوں میں دونوں قسم کی صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں اور جب تک دونوں اکٹھی رہیں ایک بھی نشو نمانی پاتھی پوری طرح ایک دوسرے کو دبا کے رکھتی ہیں تو ڈاکٹر کے پاس جب یہ ایسا مریض جاتا ہے تو یہ فیصلہ کرتا ہے اس کو بتاتا ہے کہ میرا فیصلہ ہے میں مرد بننا چاہتا ہوں ایسی صورت میں عورت کے جو آلات ہیں جسم کے اندر ان کو آپریشن کے ذریعے کاٹ کے جدا کر دیا جاتا ہے جب مرد کے آلات اکیلے رہ جائیں پھر وہ پوری نشو نمان پا جاتے ہیں اس کے برعکس بھی درست ہے پس قانونِ قدرت میں بہت سے امکانات موجود ہیں اللہ تعالیٰ کا تصرف ہے کہ جب چاہے جس امکان کو اپنی قدرت نمائی کیلئے استعمال فرمائے سمجھے ہیں جی شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی