2. حضور، جس شہر میں میں رہتا ہوں وہاں بہت سے ترک ہیں اور ان کی وہاں تین چار مسجدیں ہیں۔ ان مسجدوں میں خدا کی عبادت سے زیادہ سیاست کی باتیں ہوتی ہیں۔ جب بھی ہم ان سے تبلیغی گفتگو کرتے ہیں تو وہ موضوع کو سیاست کی طرف موڑ دیتے ہیں۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ مذہب اور سیاست کا آپس میں کیا تعلق ہے، اور قرآن و سنت اس بارے میں کیا تعلیم دیتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 10 ستمبر 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور میرا سوال یہ ہے کہ میں جس شہر میں رہتا ہوں میں تجربت نہیں وہاں ترک قوم بہت عباد ہے اور اس علاقے میں تین چار مساجد ہیں ان کی جس طرح یہ آواز بذر پھٹتی تھی ان کی آواز اب اس طرح پھٹ رہی ہے قریب آ جائیں اور قریب آ جائیں جس شہر میں حضور میں رہتا ہوں وہاں ترک قوم بہت عباد ہے اور ان کی تین چار مساجد ہیں وہ ان مساجد میں خدا تعالیٰ کی عبادت سے زیادہ سیاست کی گفتگو کرتے ہیں ٹھیک ہے جب بھی ہم ان سے تبلیغی گفتگو کرتے ہیں وہ موضوع سیاست کی طرف پھیہ دیتے ہیں ٹھیک تو میں یہ پتہ کرنا جاتا ہوں کہ مذہب اور سیاست کا آپس میں کیا تعلق ہے قرآن سنت اس کے بارے میں کیا تعلیم دیتے ہیں قرآن کریم واضح طور پر فرماتا ہے انم المساجد للہ فلا تدو ما اللہ احدا کہ مسجدیں صرف اللہ کے ذکر کے لئے بنائی جاتی ہیں خدا کے سوا کسی اور کی باتیں اس مسجد میں نہ کیا لفظ جو ہیں وہ ہے تدو کسی اور کو نہ پکارا کرو لیکن اس کے اندر سیاست بھی داخل ہو جاتی ہے اس معنی میں کہ ان لوگوں نے خدا کے سوا سیاسی بھٹ بنائی نہیں ہے سیاسی مقاسد کو مذہب کے لبادے کے اندر چھپا کر مسجد میں یہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس کی وجہ سے عالم اسلام کو بڑا بھاری نقصان پہنچ رہا ہے کیونکہ حکومتیں اپنی سیاست کی حفاظت کی خاطر پھر مسجدوں پر برنپابندیاں لگاتی ہیں وہاں جاسوس بھیشتی ہیں ان کا اور مولویوں کا ٹکراو ہوتا ہے صرف باہر ہی نہیں بلکہ مسجدوں کے اندر بھی اس لئے یہ نہیت نہ مناسب بہودہ اور ناجائز بات ہے مسجدوں میں ذکرِ الٰہی کے سوا یا دین کی باتوں کے سوا دوسری باتیں جائز نہیں ہیں وہ اس کی بیس یہ بناتے ہیں کہ چونکہ آن سلم نے از ایک ازاد حکومت کی ہے خود اس لئے بھی ایک مذہبی رہنما کو خود سیاست کا حق ہے یہ سب نفس کے بہانے ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد میں حکومت کا اڈہ کبھی نہیں بنایا آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد کو ذکرِ اعرائی کے لئے استعمال فرماتے تھے باہر سے جو وفود آتے تھے ان سے مشوروں کے لئے استعمال کرتے تھے یہ بید نہیں ہے کہ آپ نے جہاد کے متعلق بھی مسجد میں بیٹھ کے باتیں کیوں باہر سے آنے والے جو سوال کرتے تھے وہ دینی معلومات کے لئے بعض دفعہ وہ دین سے کچھ ہٹ بھی جاتے ہوں گے لیکن حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجدوں کو کبھی بھی سیاست کا اڈہ نہیں بنایا بلکہ ایک ہی مسجد جسے سیاست کا اڈہ بنایا گیا تھا مسجدِ ضرار وہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے منہدم کر دی گئی پس وہ مثال کافی ہے کہ اگر مسجدوں کو سیاست کہنے بناو گے تو خدا کے نزدیک وہ مسجدیں خدا کے ذکر سے خالی ہو جائیں گی اور اس لائق نہیں ہوں گی کہ وہاں خدا کے نیک ملے نمازیں پڑھیں پھر آیا ایک مذہبی رہنما رہنما کو سیاست میں حصہ لنے کا حق ہے اب مزید سوال الٹے پلٹے کیوں کر رہے ہیں آپ نے جو بات پوچھی تھی ترکوں مسجدوں میں درد میں نے جواب دے دیا ہے اس کا کیا تعلق ہے اس دوسرے سوال کا اس بات سے کیا بات آپ کو پریشان کر رہیے کھل کے بتائیے وہ یہی کہتے ہیں کہ وہ خود مذہبی رہنما کے طور پر سیاست میں بھی آگئے ہیں مذہبی رہنما کو حق ہے سیاست کے متعلق بھی اپنے انفراضی حصیت سے حصہ لیں کیوں نہیں ہے آخر اس کا ایک وجود ایک شہری کا وجود ہے اس شہری وجود کے لحاظ سے وہ سیاست میں اپنا ذاتی حق استعمال کر سکتا ہے ایک رہنما کے طور پر وہ اپنی قوم کو بتا سکتا ہے کہ اسلامی نکتہ نگاہ سے پاک فالے سیاست کیا ہے اور کونسی باتیں تمہارے لئے مفید ہیں اس میں کوئی عرض نہیں ہے شکریہ باستہ لیکن مذہبی رہنما کو سیاست کا اڈہ بنانا اور بات ہے سمجھ گئے ہیں ٹھیک سمجھ گئے ہیں سمجھ گئے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی