3. میرا سوال یہ ہے کہ زمین پر سب سے پہلے کون آیا؟

اردو مجلسِ عرفان، 10 ستمبر 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا سوال یہ ہے کہ زمین میں سب سے پہلے کون آیا تھا کون آیا تھا کون سے زمین میں زمین میں سے زمین کی کہانی بہت لمبی ہے تقریبا سولہ بلین سال پہلے زمین بن چکی تھی یا اس سے کم کہنا چاہئے یہ میرے خیال ہے سولہ بلین سے بیس بلین پہلے کائنات وجود میں آئی تھی زمین کے متعلق غالباً چار بلین یا اس سے زائد کا عرصہ ہے جو زمین وجود میں آئی اور اکثر حصہ اس ساری عمر کا زمین خالی رہی ہے اس پر کوئی جان نہیں تھی ایک وقت ایسا تھا کہ جب ہوا میں آکسیجن بھی کوئی نہیں تھی اور زمین محض ایک آکھ کا شولہ تھی جس طرح ستارے نظر آتے ہیں جو آکھ کا علاؤ بنے ہوئے ہیں اسی طرح زمین کا حال تھا بہت لمبار سا لگا ہے اس کو ٹھنڈا ہونے میں جب ٹھنڈا ہوئی جس طرح اگلتا ہوا دوچ جب ٹھنڈا ہو اس پر بالائی آ جاتی ہے اس طرح سب سے پہلے زمین کی سطح پر ملائی سی آنی شروع ہوئی جو اوپر کا حصہ کھنڈا ہوتا تھا وہ جمنا شروع ہوا اور رفتہ رفتہ وہ بالائی کی تیہ موٹی ہونے لگی پھر کہیں سے زیادہ سکری کہیں سے کم تو اندر سے جب لاوے نے زیادہ جوش مارا تو بڑے زور سے اس طرح زمین کے پھوڑے میں سے پیپ کی طرح اندر سے مادہ نکلنا شروع ہوا اور وہ پہاروں کی طرح بلند ہو گیا کہیں روچہ ہو گیا کہیں سے لیچ جہ ہو گئی زمین دب گئی بہت لمبی کہانی ہے زمین کی اس طرح رستہ سطح بن گئی پھر اللہ تعالی نے فضاء میں تبدیلیاں پیدا کرنے شروع تھی پھر وہ زمین جو بالکل خوش تھی اس پر اتنا پانی برسا وہ فضاء کا جو پانی تھا وہ جمع ہو کر بارش کی صورت مبرس نہ شروع گیا کہ ساری زمین غائب ہو گئی اور پانی پانی ہو گیا پھر اس پانی کے اندر سے کہیں سے زمین کا پہاڑ ہیں اتنے ہی زمین کے اندر گہراو بن گئے پیالے کی طرح گویا پیالے کی مٹی اٹھا کر ایک طرف کیونکہ جب دو چیزوں کو اپس میں زور سے ملا جائے بیچ میں سے اور ابر کے مٹی اور دوسری چیزیں اونچا ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور بل پڑھنے شروع ہو جاتے ہیں تو اس طریق پہ خدا جانے کتنی بار زمین کو کو ایک دوسرے سے دور کیا اور ٹکرایا یہاں تک کہ موجودہ شکل جو ہماری نظر آ رہی ہے ہمیں ایشیا الگ ہو گیا ایفریقہ الگ ہو گیا یورپ الگ ہو گیا امریکہ الگ ہو گیا آسٹیلیا الگ ہو گیا یہ عرب ہا عرب سال کے اس پروسس یعنی اس طریق کے نتیجے میں وجود میں آئے ہیں پھر ایک لمبا عرصہ لگا ہے یہاں زندگی پیدا کرنے کا زندگی کے متعلق سائنس دانوں کا خیال ہے کہ آخری شکل میں الگ ہونے سے پہلے زندگی کا آغاز زمین کی مین لیند پر جو بنیادی مرکز حصہ شروع ہو چکا تھا لیکن کناروں سے شروع ہوا تھا سمندر کے کناروں سے یہ بھی ایک لمبی داستان ہے اس میں نہیں جاؤں گا اس وقت تو زندگی کے ذرے پہلے بنے اور پھر ان ذروں کے سے نباتات کا ایک لمبا عرصہ دور چلا ہے اور اس کے ساتھ بیکٹیریا بھی جب بیکٹیریا پہلے آئے تھے پھر نباتات بنی ہے پھر نباتات کے متعلیہ کرتے ہیں اور کئی سال تک آدمی ذکر چھیرت رہے تو ختم نہیں ہو سکتی بات اتنی بات کافی ہے سردست ٹھیک ہے شکریہ پھلے پڑھا کچھ سمجھ آئی بات کی شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی