4. حضور، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے [فرمایا] کہ آپ کے بعد تہتر فرقے ہوں گے۔ کیا اسی طرح مسیح علیہ السلام کی [جماعت] بھی فرقوں میں بٹ جائے گی؟
اردو مجلسِ عرفان، 10 ستمبر 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور جس رسول صلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ جس رسول صلی اللہ کی میرے بعد 73 فرقے ہو دیں گے کیا اسی طرح حضور مسیح اللہ صلی اللہ کی فرقوں میں بڑھ جائے گی حضور صلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ حضور مسیح اللہ صلی اللہ صلی اللہ کوئی ایسی پیشگوئی نہیں کی جس کی بنیاد قرآن اور سنت پر نہ ہو سمجھیں یہ زمانہ جوزی طور پر مسیح اللہ کا ہے لیکن فیل حقیقت حضور محمد رسول اللہ صلی اللہ ہی کا زمانہ ہے اور آپ کا زمانہ قیامت تک کے لئے پس جو پشگوئیاں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قیامت تک کی ہیں ان میں سے ایک پیشگوئی کا تعلق مسیح موعود کی ظہور سے تھا اور بہت سے پشگوئیوں کا تھا مادی اور جو اور بعد میں کیا ہوگا اس کی خبریں بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود دے چکے ہیں اس لئے قرآن اور سنت کے علاوہ مسیح موعود علیہ السلام نے الگ پشگوئیاں نہیں کی مثلا جنگوں کی پشگوئیاں کی ہیں زلازم کی آفتوں کی ان ساری پشگوئیوں کی بنیاد قرآن اور حدیث میں موجود ہیں سمجھ گئے ہیں اس لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جو پیشگوئی ہے میں آپ کو باقی بات بھی بتا دوں وہ یہ ہے کہ یہ افتراک رہے گا جب تک کہ خدا تعالیٰ مسیح کو نہ بھیج دے اور مہدی کا ظہور نہ ہو اس وقت تک یہ سارے فتنے ہوں گے جب مسیح موعود دنیا میں تشریف لے آئیں گے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کے بعد ایک لمبے عرصے تک اچھی پاکیزہ ہوا چلے گی اور دنیا میں امن قائم ہو جائے گا اور بہت پاک تک دنیا پیدا ہو جائیں گی یعنی جب مسیح موعود غالب آ جائیں گے اور اسلامی ہوگا اس وقت کی بات ہے یہ پھر کچھ عرصے کے بعد ہوا بدل جائے گی اور ہوا گندی ہونے شروع ہو جائے گی پھر فتنوں کے دور شروع ہوں گے یہاں تک کہ انسان پھر اتنا بگڑ جائے گا کہ زمین شر سے بھر جائے گی اس وقت ان لوگوں پر قیامت آئے گی جو تمام کے تمام اشرار الناس ہوں گے یعنی اشرار الناس کا مطلب ہے لوگوں میں سے شریر لیکن سارے ناس شریر ہو چکے ہوں گے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس زمن میں بعض پیش گوئیاں فرمائی ہیں اسی حدیث کتابیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ مسیح کی انذاری تجلیات بعد میں ہوں گی ایک ایسا مزید ہی آئے گا جو آخری زمانے میں انسانیت کی تباہی سے پہلے لوگوں کو متنبع کرے گا کہ بعض آجاؤ اور خدا کی طرف لوٹو ورنہ تم سب ہلاک کر دی جاؤ گے لیکن کوئی اس کے پیغام کو نہیں سنے گا کوئی توجہ نہیں دے گا اور اس انتباہ کے بعد کھلی کھلی گورنن کے بعد پھر انسان کی سفل پیٹ دی جائے گی سمجھ گئے ہیں لیکن مزید فرقوں کا کہیں ذکر نہیں ملتا وہ فساد کا حصہ ہوں گے ہو سکتا ہے ہوں ہو سکتا ہے بے شمار ہو جائیں لیکن اس کا موین ذکر حدیث میں یا مرسیم و سلسلات و سلام کے خطب میں نہیں ملتا