5. میرا نام عبد المومن ہے، میں [برسلز؟] میں جماعت احمدیہ کا نمائندہ ہوں۔ قرآن کریم میں جزا و سزا، موت کے بعد کی زندگی اور قیامت کا بہت کثرت سے ذکر ہے، لیکن اہل کتاب کی کتابوں میں ان کا ذکر نہیں ملتا۔ اگر کہیں ذکر ہے بھی تو اتنا مبہم جیسے ہم آخری زمانے کے بعض واقعات کو اسی دنیا پر چسپاں کرتے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ دوسرے: اگر کوئی شخص موت کے بعد کی زندگی پر بالکل ایمان ہی نہ رکھتا ہو تو اسے کیا دلائل دیے جا سکتے ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 10 ستمبر 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سیدی خاکسار کا نام عبد الموثن ہے آجے قریب آجائیں خاکسار کا نام عبد الموثن ہے میں جماعت برکسال کا انمہندہ سیدی میرا سوال یہ ہے کہ قرآن کریم میں جزا سزا اور حیات بعد الموت کا بڑی کثرت سے ذکر ملتا ہے لیکن اس کے بالمقابل اہل کتب کی کتاب میں اس کا ذکر نہیں ملتا اگر کہیں ملتا بھی ہے تو اتنا مومل سا ہوتا ہے جس طرح کہ ہم بعض واقعات کو اسی دنیا پر چسپ کر دیتے ہیں اسی طرح کہ واقعات ملتے ہیں سزا سزا کا آخرت میں کوئی ذکر نہیں پہلکتا آجے ہم ملتا پوری بات سمجھ لیے آپ میں پھر دوارہ پوچھیں یہ بڑے ایکسپرٹ ہیں بات سمجھنے کے ان کو بھی نہیں سمجھ آئیے سیدی عرض یہ آپ کا اور طرف ہے مائیکرو گون کا اور طرف ہے سیدی عرض یہ کر رہا ہے کہ قرآن کریم میں جزا سزا اور قیامت کا اور حیات الباد والموت کا بہت کسکس ذکر ملتا ہے لیکن اہل کتب کی کتاب میں اس کا ذکر نہیں ملتا اگر کہیں ملتا بھی ہے تو وہ اس طرح کا ذکر ہوتا ہے جس طرح بعض قیامت کے واقعات کو ہم اسی دنیا میں منطبق کر دیتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے اور دوسرا اس سے ملتا ہے دوسرا حصہ سوال کا یہ ہے کہ اگر ایک شخص حیات باد الموت کا قائل ہی نہیں تو اس کو کیا دلائل دیا جا سکتے ہیں قرآن کریم نے حیات باد الموت کا جو ذکر فرمایا ہے اور قیامت وغیرہ کا اس کی بہت اہم وجہ یہ ہے کہ اگر انسان جواب قلبی سے آزاد ہو تو اس کی اصلاح کا کوئی امکان باقی نہیں رہتا اگر ایک مجرم کو یقین ہو کہ جو کچھ اس نے کرنا ہے کر لے گا اور اس کیا کوئی حساب کتاب نہیں ہوگا اگر یہ ہو تو ساری دنیا جرائم سے بھر جائے پس مذہبی جرائم کی روک تھام کے لیے یہ لازم ہے کہ انسان کو حساب کتاب کا پابند کیا جائے اور اسے بتایا جائے کہ ایک روز ضرور آئے گا جس میں اس کا حساب کتاب ہوگا اور اس کے نتیجے میں انسان اپنے حیات باد الموت کے حساب کتاب سے ڈر کر اس دنیا میں تقویٰ کے زندگی بسر کرتا ہے پس جتنا حیات باد الموت پر یقین ہو اتنا ہی انسان زیادہ بچ کر زندگی گزارتا ہے اور خدا کے حکام کتابے رہتا ہے جن قوموں سے یہ یقین اٹھ جائے وہ مادر پی در ازاد ہو جاتی ہیں ان کی اخلاقی قدریں تباہ ہو جاتی ہیں ان کی اخلاق کی کوئی زمانت نہیں لی جا سکتی یہ وجہ ہے کہ قرآن کریم نے ان چیزوں پر بہت زور دیا ہے جہاں تک مفسرین کا یا دولر علماء کا تعلق ہے سابقا سے مجھے بحث نہیں لیکن حضرت مسیح محمود علیہ السلام نے اس مضمون پر اتنا زور دیا ہے کہ آپ حیران ہو جائیں گے پڑھ کر کہ کس طرح بار بار ہمیں بتایا ہے کہ موت کو یاد کرو اس کے بغر تمہاری اسلامی ہو سکتی زیارتِ قبور کرو دیکھو کہ انسان کا کیا انجام ہے اور یاد کرو کہ تمہیں ضرور خدا کے حضور پیش ہونا ہے پس حقیقی اور سچے مذہب کا دوسرا کنارہ حیات باد الموت ہے آغاز اس دنیا سے شروع ہوتا ہے لیکن انجام اس دنیا سے پرے جو بھی انسان کا وجود ہوگا یا زندگی کی جو شکل ہوگی اس پر ختم ہوتا ہے پس یہ نہایت ضروری بات ہے جس پر ایمان کے بغیر انسان کی زندگی صدر نہیں سکتی دوسرا پہلو آپ کے سوال کا کیا تھا سوال یہی تھا کہ حضور عیسائیت میں اس کا ذکر کیوں نہیں ہے عیسائیت میں ہے ذکر عیسائیت میں یو ٹیسٹیمنٹ میں ہے کہ جو وہ لوگ جو بتیاں کریں گے ان کے لئے جہنم ہے اس میں دانت پیسنا ہے اس میں عذاب ہے یہ ساری باتیں موجود ہیں لیکن اس کی اتنی تقرار نہیں پائی جاتی جتنی قرآن کریم میں ہے کیونکہ قرآن کریم سب سے زیادہ ڈیویلپ مذہب ہے اور جتنا کوئی معاشرہ ترقی کر جائے جتنا سیوی رائیزیشن ارتقاء پذیر ہو چکی ہو اتنا ہی گورننگ سسٹم زیادہ مضبوط ہوتا چلا جاتا ہے مثلا اب آپ کو ہر جگہ سڑکوں پر گورننگ سائن نظر آئیں گے اس طرف مڑو اس طرف مڑو یہ نہیں کرنا یہ ون وے ٹریفک ہے یہاں تواری تصویر کھینچی جا رہی ہے اگر کوئی سپیٹ کی لیمٹ توڑو گے تو پکڑے جاؤ گے یہاں آگے ٹریفک جائم ہو رہے ہیں آگے یہاں سرک مرمت ہو رہی ہے بغیرہ بغیرہ اب اپنے پاکستان میں جا کے دیکھیں سڑکوں کے بیچ میں وہ مکان مکان جتنے گڑے اکھر لیتے ہیں اور ان کو حسائی نہیں لگایا ہوتا اور بعض موٹنے بیچ میں جا پڑتی ہیں تو جتنا زیادہ کوئی معاشرہ ترقی کرتا ہے شعور برتا ہے اتنا تنبیحات ممائع ہوتی جاتی ہے بس عیسائیت کے مقابل پر اسلام بہت زیادہ ترقی آفتہ مذہب ہے اس لئے اسلام نے جتنے سائن بور خطرے کے لگائے ہیں دنیا کے کسی مذہب میں نہیں نظر آئیں گے بلکہ میرا یہ تاثر ہے مطالعہ کے بعد کہ ساری دنیا میں جتنی وارننگز مذہب میں دی ہیں اس سے زیادہ قرآن کریم اور سنت میں آپ کو وارننگز ملے گی فس یہ اسلام کی ترقی کا نشان ہے