6. حضور، بعض پاکستانی اور جرمن دوست کہتے ہیں کہ جیسا کہ ہمارا عقیدہ ہے، یا ہمیں معلوم ہے، حضرت عیسیٰ علیہ السلام سری نگر میں دفن ہیں – آپ کو یہ کیسے معلوم ہے اور آپ اسے کیسے ثابت کرتے ہیں؟ اس پر روشنی ڈالیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 10 ستمبر 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور میرا سوال یہ ہے کہ بعض یارس دماؤں اور جرمن دوست یہ کہتے ہیں کہ جیسے کہ ہمارا قیدہ ہے جیسے کہ ہمیں اس بات کا علم ہے جیسے کہ ہمیں اس بات کا علم ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام سریعہ دنیا میں دفن ہے تو اس بات پر بیاس کرتے ہیں کہ آپ کو یہ کس طرح علم ہے اور آپ کیسے ثابت کرتے ہیں میں حضرت یہ پسنے نہیں سوال ہوں گا کہ اس سنسلے میں آپ ذرا روح سنی ڈال لیں آپ کو پتا ہے کہ حضرت مسیح مہدہ علیہ السلام نے ایک کتاب لکھی ہے مسیح ہندوستان نے کبھی سنایا آپ نہیں کبھی پڑھی ہے پڑھی ہے تو پھر آپ کو جواب کی نہیں آتا میں نے اس میں انہاں کا جواب موجود ہے اس کتاب میں بڑے تفصیلی جوابات ہیں تاریخی شواہد سے قرآن حدیث سے استمبات آتا ہے استمبات ہیں زیادہ تاریخی شواہد پیش ہوئے ہیں تو وہ بڑی مقبول کتاب ہے ساری دنیا میں اسلامی حصول کے فلسفی کے بعد تب سے زیادہ مقبول کتاب وہ ہے آج تک آپ اس کو اور سے پڑھیں اس میں جواب موجود ہے شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی