7. میرا نام ماجد ہے، میرے والد کا نام کریم احمد ہے۔ میرا سوال: حضرت مسیح موعود علیہ السلام قادیان میں پیدا ہوئے اور [کسی اور جگہ] وفات پائی … [سوال کا باقی حصہ: ہم قادیان کب واپس جائیں گے؟]

اردو مجلسِ عرفان، 10 ستمبر 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میں انا ماجد ہے میں ابو کا نام ہے کریم احمد چاہتا ہے کیا نام ہے کریم احمد چاہتا ہے حضور میں اسلام سوال ہے کہ حضرت مسیح میں قادیان نے پیدا ہوئے تھی اور بھئی پہ ان کی وفات ہوگی اور میں بھی لے گا چاہتا ہے قادیان نے پیدا ہوئے اور وفات ہوئی تک کی بات میں سمجھا ہوں بعد میں آخر پہ کیا کہا ہے آپ نے مجھے ایکس پر اس کا اصف کیا تعلق ہوئے ہیں قادیان چھیک ہے اور اس کا پیدا ہونے وفا سے کیا تعلق ہے حضرت لیسا غلام دیکھیں قادیان کہ مطلق ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے کیونکہ قادیان جو جانے کا مسئلہ ہے یہ بہت پیچیتا ہے اور بہت سی ایسی باتیں ہیں جن کو اس وقت زیر بحث لانا مناسب نہیں ہے اس لیے دعا یہ کریں کہ خدا تعالیٰ ہمیں یہ اہلیت عطا کرے اور وہ غلبہ عطا کرے جس کے نتیجے میں قادیان مل جائے گا غلبے سے مراد سیاسی غلبہ نہیں ہے بلکہ روحانی اور مذہبی غلبہ ہے سمجھ گئے ہیں شکریہ ویسے جہاں تک جانے کا تعلق ہے رستہ کل چکا ہے میں بھی گیا تھا آپ بھی جا سکتے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی