8. میں 1987 سے یہاں ہوں۔ میرا سوال یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں ہے جو عیسائیت کی ایک شاخ ہیں۔ ان میں بہت سی غلط رسمیں ہیں۔ تبلیغ کے سلسلہ میں ہم ان سے بہت بات کرتے ہیں، لیکن جب پڑھنے کی، یا کسی ویڈیو وغیرہ کی بات آتی ہے تو [وہ قبول نہیں کرتے]۔
اردو مجلسِ عرفان، 10 ستمبر 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سانویت سو چلاسی سے میں یہاں ہوں سو سوال میرا یہ ہے کہ یہ ہوئیتر ایک مذہب ہے کیا مذہب ہے یہ ہوئیت یہ ہوئیت یہ ہوئیت کی ایک شاہت ہے ہاں یہ تو اس میں کافی ساری بدرسومات جو مجھے علم ہے کافی ساری نہیں ہیں ان سے تبلیغ کے سلسلہ میں کافی بات چیت ہوتی ہے کافی لیکن جب تک پڑھنے پہ آتا ہے یا ایسی کوئی ویڈیو کیسے یا اس طرح کا آتا ہے یہ ہوا ویٹنیسز والے ہیں یہ بڑے فعال مبلغ ہیں عیسائیت کے لیکن ان کے پیچھے کوئی سیاسی تار پود بھی ہے افریقہ میں یہ بہت ایکٹیو ہوئے تھے وہ وہاں کی بعض حکومتیں نے اس بنا پر کہ ان کے پاس یہ شواہت تھے ان کے کہنے کے مطابق کہ دراصل یہ امریکہ کے جاسوسی کے نظام کا حصہ ہیں ان کو وہاں کام کرنے سے روک دیا اور ایسی حکومتوں میں روکا گیا جہاں سربرا خود عیسائی تھا اس لئے ان لوگوں کے متعلق کچھ پورا سرار باتیں ہیں جن کے متعلق ابھی ہم یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ ان کا کیا مقصد ہے کیوں کر رہے ہیں کہاں سے ان کے پیسے آتے ہیں کون سپورٹ کرتا ہے لیکن ایک بات میں آپ کو بتا دوں کہ یہ لوگ بہت ہی ہوشیار اور بڑے سخت ضدی ہیں عام آدمی عام احمدی جو ان کی چلاکیوں کو نہ سمجھتا ہو ان سے مشکل سے نپٹ سکتا ہے اس لئے انگلستان میں جب انہوں نے احمدیوں کے گھروں کے درازے کھٹکانے چنو کیے تو ہمارے بعض بچوں کو پتہ نہیں لگتا تھا کیا جواب دیں ان کو میں نے ایک دو باتیں سکھائیں اور جہاں جہاں بھی وہ استعمال بھی اللہ تعالیٰ کے فضل سے یہ لوگ بالکل لا جواب ہو کر بھاگ گئے میں نے ان سے کہا کہ تم ان کو حملہ کرنے سے پہلے تم ان پر حملہ کر دو اور بعض موین سوال ان سے کرو اور ایک سوال کی تفصیل میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں جو میں نے قرآن کریم سے سیکھا ہے قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَأَنَّا يُقُونُ لَهُ لَهُ وَلَدُمُ وَلَمْتَكُلَّهُ صاحبا خدا کا بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب اس کی کوئی بیوی نہیں ہے سمجھ گئے جیسے تو میں نے ان سے کہا کہ ان سے یہ سوال کرو کہ حضرت مریم خدا کی بیوی تھی یا نہیں تھی اگر بیوی تھی تو خدا نے اپنا نکاح پر حالیا تھا ان کے ساتھ پکی بیوی بن گئی تھی تو وہ کیا جواب دیں گے اگر بیوی نہیں تھی تو جو بیٹا پیدا ہوا وہ نجائز بیٹا ہے اگر بیوی تھی تو ان کا اپنا عقیدہ یہ ہے کہ عیسائیت میں طلاق نہیں ہے اور نہ حضرت مریم کا خدا سے طلاق حاصل کرنا ثابت ہے تو پھر انہوں نے دوسری شادی کر لی ہے تو ایک وقت میں دو خامد ہو گئے نا خدا اپنی جگہ خامد موجود اور دوسرا خدا یوسف ہو گیا دوسرا خامد یوسف بن گیا تو وہ اسلام کی چار بیویوں پر تو ہستے ہیں ایک مسیح کی ماں کے دو خامدوں پر کیوں نہیں ہسی آتی ان کو جب یہ سوال کیا گیا تو جنہوں نے کیا انہیں مجھے بتایا کہ ان کے رنگ فک ہو گیا کوئی جواب نہیں بن پڑتا تھا انہیں کہا نہیں پہلے ثابت کرو مسیح خدا کا اگر بیٹا ہے تو اس لازم ہے کہ خدا کی بیوی ہو اور یہی قرآن نے نقطہ سکھایا ہے جب ان کو قرے دو گے تو خود یہ ان کو ماننا پڑے گا کہ خدا کی بیوی نہیں ہے اگر بیوی نہیں ہے تو بیٹا اگر اس سے پیدا ہوا ہے وہ پھر جائز بیٹا نہیں ہے اور بیوی ہونا بیٹے کے لیے لازم ہے تو اس قسم کے بعض اور سوال بھی تھے جب میرے پاس آئے ہیں پہلے آنا شروع ہوئے تھے ایک دو دفاع جب میں نے وہ سوال کیے تو پھر اس کے بعد کبھی مو نہیں دکھایا تو احمدیوں کو بھی جوابی کا روائی کی بجائے پہلے ان لوگوں پر افنسیل لینا چاہیے اسلام کے عقائد اتنے قطی اتنے طاقتور اتنے معقول ہیں کہ عیسائیت کا جو موجودہ اتانہ بانا ہے جو انہوں نے خود بنایا ہوا ہے وہ عیسائیت جو مسیح پر نازل ہی وہ مواحد خدا واحد کو یقین ملنے والی تھی جو عیسائیت اب انہوں نے بنا لی ہے یہ ہوکس پوکس ہے اس میں کوئی بھی جان نہیں ہے تو جب آپ عقلی نکتہ نگاست سے ان پر جواب حملہ کریں تو ان کی پاؤں تلے سے زمین نگل جاتی ہے اس لیے یہی لائن آپ جہوہ وٹنسز کے مقابل پر اختیار کریں لیکن اس کے علاوہ ایک اور آپ کو میں بات بتاتا ہوں کہ سپین میں گلشتہ دورے کے وقت میں نے دو مجالس میں عیسائیت پر عقلی نکتہ نگاست تنقید کی ہے خالصتاً عقلی نکتہ نگاست ہے اور واپس آنے کے بعد جب میں نے دیکھا اس کو ٹرانسکرائب کرایا تو پتہ چلا ابھی بہت سے اس میں خالات ہے چنانچہ پھر میں نے دوبارہ وہی تقریر ڈکٹیٹ کروائی ہے مزید غصت دے کر وہ اب آخری شکل میں کتابی شکل میں تیار ہونے کے لیے انتظار کر رہی ہے تیار قریباً ہو چکی ہے چھپنے کا انتظار کر رہی ہے وہ جب چھپ جائے گی تو پھر آپ یہ ہوئی ویٹنسیزی والوں کو وہ پڑھا کر دیکھیں پھر دیکھیں وہ کیا جواب دیتے ہیں کوئی بھی جواب ان کے پاس نہیں ہوگا میں ابھی سے آپ کو بتا رہا ہوں تو انتظار کریں اس کا جرمن میں ترجمہ ہو اور پھر قصر سے یہ ہوئی ویٹنسیزی والوں کو دے کر چیلنج کیا جا سکتا ہے کہ ان باتوں کا جواب پہلے لاؤ پھر آگے ہم سے بات کرنا سمجھ گئے ہیں حضور لا جواب تو وہ ہوئی جاتے ہیں لیکن ٹس سے مس جو ہے نا وہ جب کنارہ آتا ہے وہ سننے پر راضی نہیں ہوتے اس کے لئے حکمت املی ہے اس کا تو پہلی جواب دے چکا ہوں کہ وہ لوگ ضروری نہیں ہیں کہ مخلصوں مذہب میں ہو سکتا ہے جیسا کہ بعض لوگوں کا شک ہے بعض حکومتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ محض ایک انٹیلیجنس کا تانہ بانہ ہو ایسی صورت میں آپ کی معقول دلائل کو وہ توجہ سے نہ سنیں گے نہ انہیں قبول کرنے پر آمادہ ہوں گے اس لئے ایسے لوگوں سے سر ٹکرانا وقت کا زیاہ ہے لیکن اگر آپ نے بات ویسے چھوڑ دی تو وہ کہیں گے تم بھاگ گیا ہو میں کہتا ہوں بات اس طرح چھوڑائیں کہ وہ چھوڑیں اور وہ بھاگیں یہ جواب دیارہا ہوں آپ کو میں جزاکہ ہمارے گئے جی شکریہ