9. حضور، چھ سات سال سے میں احمدیت کا مطالعہ کر رہا ہوں۔ اللہ کے فضل سے سب کچھ واضح ہو گیا ہے، میں نے فارم بھر دیا ہے اور ان شاء اللہ اب بیعت کروں گا۔ ایک چھوٹا سا سوال ہے: کیا دوسرے غیر احمدی مسلمانوں میں ایسے نیک لوگ اور صوفی ہیں جو خدا کے قریب ہیں؟ اگر ہیں تو انہیں سیدھا راستہ کیوں نظر نہیں آتا؟ اس کے پیچھے کیا فلسفہ ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 10 ستمبر 1993
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور میں چھ سات سال سے سٹڈی کر رہا ہوں احمدیت کی اور انشاءاللہ اب بیعت ہوں گا فام میں نے فیل کر دیا چھ سات سال سے میں احمدیت کی سٹڈی کر رہا ہوں جی جی اللہ کے خضل سے سب چیزیں کلیر ہو گئی ہیں الحمدلہ اور فام بھی فیل کر دیا ہیں اور انشاءاللہ اب بیعت ہوں گا میں الحمدلہ اللہ مبارک کریں خیر مبارک فرمائیے اب ایک سوال ہے چھوٹا سا کہ دوسری جماعتوں میں یعنی کہ دوسرے مسلم غیر احمدی جو لوگ ہیں آیا ان میں کوئی بزرگ اور صوفی لوگ ہیں جو کہ خدا تعالیٰ کے قریب ہوتے ہیں اگر ہیں تو ان کو صحیح راستہ کیوں نہیں نظر آتا اس میں کیا فلسفی ہے میں اس کرتا ہوں قرآن کریم تو فرماتا ہے کہ یہود میں بھی اور عیسائیوں میں بھی نیک لوگ خدا ترس لوگ موجود ہیں اور وعدہ کرتا ہے کہ ان کے عمال ضائع نہیں جائیں گے کیونکہ جو کچھ انہوں نے قبول کیا ہے دیانتداری سے عمل کر رہے ہیں نیک عمال اختیار کرتے ہیں اور جزا سزا کے دن کے قائل ہیں کوئی بات جو پہلے گزر چکی ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ان پر کوئی خوف نہیں کوئی غم نہیں کوئی فکر نہیں اللہ پر انتاجر ہے تو اگر یہود اور عیسائیوں میں اور دیگر اہل کتاب میں ایسے لوگ ہو سکتے ہیں تو ناممکن ہے کہ امت محمدیہ میں ان سے بہت زیادہ موجود نہ ہو اس لیے کوئی احمدی اگر یہ طرز اختیار کرتا ہے کہ غیر احمدی فرقوں میں تمام کے تمام کنیت خدا سے کٹے ہوئے اور جہنمی ہیں تو یہ جائز نہیں ہے خدا کے نیک بندے مختلف جگہ موجود ہوتے ہیں لیکن ان تک پیغام صحیح نہیں پہنچا ہوتا کیونکہ شور مچانے والوں کی آواز بہت اونچی ہے اور احمدیوں کی آواز اس کے مقال پر بہت مدہم اور کمزور ہے اور یک طرفہ باتیں سن کر ان بیچاروں کو پتہ ہی نہیں کہ احمدیت کیا چیز ہے اس لئے وہ اپنے اپنے دائرہ کار میں جو اس بات کو نیکی سمجھتے ہیں وہ اختیار کرتے رہتے ہیں نیک اور بزرگ بھی ہوتے ہیں لیکن ایک فرق ان میں ضرور ہے احمدیت کے بعد اب ان میں صاحب الہام اور کشوف لوگ بہت کم رہ گئے ہیں یا نہ ہونے کے برابر یہ بلکل ختم ہو چکے ہیں یہ جو بات ہے یہ بہت اہم ہے جب تک مسیح موضوع ظاہر نہیں ہوئے کثرت سے ان لوگوں میں الہام اور کشف کی باتیں ہوا کرتی تھی سچی خوابوں کے تذکرے ہوتے تھے کتابیں موجود ہیں ان کے ذکر ملتا تھا خدا کی غیبی تائید کا ذکر ملتا تھا اب آپ دیکھیں گے کہ ساری آوازیں خاموش ہوگئیں مکہ مدینے سے آپ سیاست کی باتیں جو دنیا جہان کی مذہب کے متصبانہ ذکر کو تو سنیں گے لیکن الہام اور کشوف کی کوئی بات نہیں ہوگی بلکہ یہ لوگ رستے بند کر بیٹھیں بس یہ فرق ہے ان میں شرفاء ہیں لیکن پھل دار درخت نہیں یہ مضمون مجھے اللہ تعالیٰ نے ایک رویہ کی ذریعے سمجھا گیا ایک احمدی میں جو عراق میں پرورش جافتا تھا اس نے مجھ سے لکھ کے پوچھا کہ شرفاء تو ان میں بھی موجود ہیں تو کیوں ضروری ہے کہ مسیح موت پر ایمان لائے جائے اس کے اور بہت سے جواب تھے لیکن اللہ تعالیٰ نے مجھے رویہ میں ایک بہت پلوس جواب سکھا ہے میں نے رویہ میں دیکھا کہ میں