10. (سوال اس حصے سے پہلے ہے؛ صرف جواب کا آخری حصہ محفوظ ہے، بظاہر احمدیوں میں دعا کے ظاہری اثر اور خدا سے تعلق کے بارے میں۔)

اردو مجلسِ عرفان، 10 ستمبر 1993

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

احمدیوں پر ظاہر ہوتا ہے ان کی تقات اور دعاوں کے ساتھ جیسی وابستگی جماعت احمدیہ میں دکھائی دیتی ہے اس کی کہیں اور کوئی مثال نہیں یہاں تک بچے بھی بڑے متاثر ہیں ان باتوں سے میں نے لطیفہ جلسے پر سنایا تھا ہمارے ایک عزیز کے ساتھ ہوا تھا کہ آپ کو سنا دوں کافی دیر سے مجلس ذرا ہسین نہیں ہے کہ احمدی بچوں پر بھی اس کا کتنا اثر ہے ایک نیا بیوی ایسے ہیں ان کا نام نہیں بتانا جن میں ان دنوں میں بہت اچھے تعلقات ہیں ان دنوں میں بیوی ذرا زیادہ متشدد تھی اور غالب تھی اور میاں صاحب کبھی بھی بیوی باتیں کر دیا کرتے تھے تو مجلس میں بیوی شرمندہ ہوکر اسے بڑی سخت نظر سے دیکھا کرتے تھی تو ایک ایسا ہی واقعہ ہوا ایک بچہ جو موجود تھا اس نے مجلس لگی نہیں تھی ان کے بیوی نے کوئی ایسی بات کر دی جس سے بیوی شرمندہ ہوگئی اور اس نے ایسی تیز نظر سے اس کو دیکھا کہ ساری مجلس سے اہم لئے اور دو تین منٹ تک کوئی نہیں بولا ان کے گول میں جو اس ماں کے گول میں بچی بیوی تھی اس نے سر اٹھا کے کہا انہیں دعا ہو رہی ہے اچانک خاموش میں نے کہا یہ لطیفہ صرف اہم دی گھر میں ہو سکتا ساری دنیا میں کہیں نہیں ہو سکتا بس یہ فرق ہے ہم ایک دعا کو جماعت ہیں اللہ سے تعلق رکھ رکھ رکھ رکھ نشانات کی صورت میں رویہ کی صورت میں روز مرہ ظاہر ہو رہا ہے اور کوئی گھر ایسا نہیں جو اس برکت سے محروم ہو لیکن نیک لوگ ان میں بھی ضرور ہے

آج 10 میں سے 10 باقی