1. کیا آپ نے رضاعت کے بارے میں احادیث پڑھی ہیں؟ میں نے پڑھا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے… دودھ پلانے سے وہ رضاعی بہن بھائی بن جاتے ہیں۔ کیا کوئی عورت اپنی بہن یا بھائی کو دودھ پلا سکتی ہے؟ کیا بہن بھی بہن کو دودھ پلا سکتی ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 7 اپریل 1994
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
رضاعت کا دائیت آپ نے پڑھا ہے کس چیز کا دودھ اچھا اچھا میں نے پڑھا ہے کہ حضرت عمر میں رضاعت کہہ رہی ہے رضاعت کہہ رہی ہے رضاعت نہیں رضاعت کہہ رہی ہے دودھ کے بہن بھائی بن بہن بھائی کو پلا سکتی ہے بہن بہن کو بھی پلا سکتی ہے یہ مراد ہے آپ کی آپ کو پتہ ہے کہ پڑھا ہے تو پڑھا سکتی ہے وہ ایک لحاظ سے دودھ کا بیٹا بھی بن جاتا ہے تو سوال تو آپ نے خود ہی حل کیا ہوا ساتھ مثال دے گے پوچھ کیا رہی ہے نہیں کوئی عجیب نہیں کہیں منا نہیں ہے بہن بہن کو بھی پلا سکتی ہے میری امی کو میری بڑی خالہ نے پلایا تھا یہ تو چلتا ہے ایسی بات ہی کوئی نہیں زیادہ پکھی بہن بھائی بن جاتے ہیں بس کیا ماں پیٹے کا رشتہ بن جاتا ہے ایک قسم کا
آج 10 میں سے 10 باقی