2. میرا سوال حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بارے میں ہے کہ وہ صلیب کو توڑیں گے۔ کیا یہ یہودیوں پر، اس قوم پر بھی لاگو ہوتا ہے – کیا یہ قیامت تک باقی رہے گی یا یہ بھی ختم ہو جائے گی؟ (ضمنی سوال:) کیا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے کسر صلیب کے سلسلہ میں عیسائیت کے بارے میں یہ نہیں فرمایا کہ یہ مذہب ختم ہو جائے گا؟
اردو مجلسِ عرفان، 7 اپریل 1994
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا سوال تھا حضور حضرت مسلم علیہ السلام کے متعلق ہے کہ وہ قصر سلیپ کریں گے آیا یہ یہود کے متعلق بھی ہے اس فرقے کے متعلق بھی کہ یہ قیامت تاکہ یہ بھی ساتھ رہے گا یا اس کا بھی ختم ہونے کے کوئی یہود جو ہیں وہ قیامت تک رہیں گے نازم حکم کے قرآن کریم فرماتا ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو وضع دیا اللہ تعالیٰ نے کہ میں تیرے ماننے والوں کو تیرے منکرین پر قیامت تک غالب رکھوں اگر وہ قیامت تک رہیں گے تو غالب رکھے گا اور جو پرانے بڑے بڑے مظاہر ہیں ان کی کچھ نہ کچھ ان کے باقیات ہمیشہ باقی رہتی ہیں یہ خدا کا قانون ہے تاکہ آئندہ اور لوگوں کو پردھر آئے کہ وہ کیا چیزیں تھیں اب جانروں میں بھی جب انسان ترقی آفتہ صورت اختیار کر گیا تو پچھلے جانر مٹ تو نہیں گئے جو اس کی ضرورت کے تھے وہ تو رہ گئے رہ نہیں تھے اس کے علاوہ بھی ہر قسم کے جانروں کی کچھ نہ کوئی شکل موجود ہے اور جو مٹ گئے ہیں ان کی بھی فوسلائیز شکلیں موجود ہیں اللہ تعالیٰ اس طرح تاریخ کی حفاظت کرتا ہے مذہب میں سے کچھ ایسے مٹ گئے ہیں جو جن کا ذکر اب صرف کتابوں میں ملتا ہے وہ فوسلائیز سمجھنے آئے اور کچھ ہیں جو کسی نہ کسی شکل میں باقی رہتے ہیں اس لیے وہ آپ کو یہود کو جو مٹانے کا خواب ہے وہ نہیں پورا ہو سکتا ایسے خیال کیوں ہے آپ کو یہود کو مٹانے کا کیونکہ ان کے یہ بھی ٹھیک ہے نہیں نہیں وہ ٹھیک نہیں ہے کیونکہ یہ جس کے لئے کام کرتے ہیں وہ شریف آدمی ہے ان سے احسان کا سلوک کرتا ہے یہ ہوئی نہیں سکتا کہ اس کے جواب میں یہ اس کو مٹانے کا خیال کریں کہ یہ جواب آپ غلط دینے تھا اگر آپ دیتے جواب مجھ سے بات ہو چکی ہے جو ان کا یہودی دکان کا مالک ہے وہ ہر قوم میں اچھے لوگ ہوتے ہیں قرآن کریم فرماتا ہے اچھے لوگ ہر جگہ ہیں اس میں شرافت ہے وہ ان کا لحاظ کرتا ہے اور ان کی دیانت داری کی قدر کرتا ہے اپنی ایڈوانٹیج بھی ہے اس کو اس لئے یہ وجہ نہیں کیا اور وجہ ہے جو سوچ رہے ہیں کیونکہ سورت پاتھا ہے کہ آخر میں غیر مغضوبِ الہم ہاتا ہے دونوں کا ذکر ہے جو گمراہ ہوئے اور جو سچی تعلیم بھول گئے جو مغضوبِ الہم ہوئے جو غضب کا نشانہ بنائے گا اور جو رستے سے ہٹ گئے دونوں کے لئے ہاں یہ اس لئے تھا کہ حیثیت کے مطلق حضر مسلم نے فرما دیا تھا یہی قصر صلیب کے مطلقی کہ یہ مذہب ختم ہوگا نہیں یہ نہیں کہیں فرمایا ابھے کہاں پڑا یہ قصر صلیب کا مطلب یہ نہیں ہے کہ عیسائیت دنیا سے اٹھ جائے گی سوال ہی نہیں قضا ہوتا عیسائیت بھی باقی رہے گی ہندوئیزم باقی ہے کنفیوشنئزم باقی ہے زروسٹرئیزم باقی ہے دنیا کے قدیم مذہب بہت سے باقی ہیں تو عیسائیت بھی چاری کیا قصور ہے کہ سارے کی ساری بٹا دی جائے قصر صلیب کا مطلب یہ ہے کہ ان کی ضرائل کی بنیاد ختم ہو جائے گی رائع کی کمر ٹوٹ جائے گی اور رفتہ رفتہ ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ حیوں کی اکثریت اسلام قبول کر لے گی یہ مرادہ سے لیکن مذہب رہے گا لازمان رہے گا ٹھیک ہے کیونکہ وہ جو ہے نا سوارے ماننے والوں کو تیرے نام ماننے والوں پر غالب رکھوں گا وہ واضح بھی تبھی پورا ہوگا کہ یہودی ہیں تو ساتھ عیسائی بھی بارتے رہیں سنجھے