4. پامسٹری کے بارے میں، ہاتھ کی لکیریں پڑھنے والوں کے بارے میں ہمارا کیا موقف ہے؟ کیا ہاتھ دکھانا جائز ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 7 اپریل 1994

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

جزاو اللہ تعالی تھا دست شناسی کے متعلق کس کے متعلق جو ہاتھ دکھاتے ہیں ہاتھ کی لکیروں کے متعلق کیا ہمارا موقف اس کے متعلق کیا ہے کہ ہاتھ دکھانا جائز ہے لیکن یہ موقف جو ہے یہ تو آپ کے رجحان سے سہا ہوگا اگر آپ اس کو یقین رکھتے ہیں سمجھتے ہیں تو بات میں ملتی ہے بعض عربوں میں مزاد شناس ہوتے تھے وہ پاؤں دیکھ کر مزاد شناسی کر لیے دیتے ہیں چیرے دیکھ کر قیافہ چل لیا کرتے تھے ان چیزوں میں کوئی مرائی نہیں ہے لیکن یہ کہنا کہ ایک انسان مستقبل کو پڑھ سکتا ہے اور علب الغیب بن جاتا ہے اور آپ کی تقدیر بتاتا ہے یہ فشرک ہے یہ منع ہے حضور یہ جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے

آج 10 میں سے 10 باقی