5. حضرت، مسلمانوں میں یہ عقیدہ کب اور کیوں پیدا ہوا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام زندہ آسمان پر چلے گئے؟ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ یہ عیسائیوں سے آیا ہو؟
اردو مجلسِ عرفان، 7 اپریل 1994
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
یہ فشرک ہے یہ منع ہے حضور یہ جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زندہ آسمان پہ جانے کا عقیدہ ہے مسلمانوں میں آئے یہ کب اور کیوں آئے کب کے متعلق تو مہین نہیں کہا جا سکتا مگر ایک بات بہرحال ایک قیافہ ہے کہ آنہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نام لے کر مسیح ابن مریم فرما کر ان کی آئندہ زمانے میں آنے کی تشبوی فرمائی تو حرمی بائید نہیں کہ بعض مسلمانوں کو یہ غلط ہو گئی ہو کہ کوئی وہی شاید واپس آئے یہ ایک اندازہ ہے اس سے زیادہ اس کی کو حضرت نہیں لیکن اس کے باوجود ہر مسلمانوں کے دور میں ایسے عالم اور بزرگ ملتے ہیں جو قطعی طور پر عقیدہ ہے حیات مسیح کے خلاق گوائی دے رہے ہیں اس لیے یہ کہنا بھی درست نہیں کہ گویا ساری امت کو غلط خیمی ہوگی ہوگی آغاز میں تو کوئی ذکر بھی نہیں ملتا صحابہ نے اس کو سنجیلگی سے لیے ہی نہیں کوئی بحث نہیں ملتی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ سمجھنے میں کوئی صحابہ کسی غلط خیمی کا شکار ہوئے ہو اس لیے جب میں کہتا ہوں غلط خیمی تو مراد صحابہ کے دور سے نہیں ہے بات کے دور سے ہے صحابہ کے دور میں تو قطعی گوائی یہ ملتی ہے کہ حضرت عبو بکر رضیر تعالیٰ میں ہمیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وسال کے بعد ان لوگوں کو جو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے قائل تھے یعنی یہ کہنا برداشت نہیں کر سکتے تھے کہ رسول اللہ علیہ وسلم نسال پا چکے ہیں ان کے مجمع میں حضرت عبو بکر رضیر تعالیٰ نے یہ آیت پڑی مَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رِسُولِ قَدْ خَلَقْ مِن قَبْلِ الرُسُولِ اَفَائِمْ مَا تَعْقُتِلًا قَلَبْ تُمَا لَا قَالِكَنْ کہ محمد رسول اللہ ایک رسول ہی تو ہیں آپ سے پہلے جتنے رسول تھے سب بزر چکے ہیں پس اگر آپ بھی وفات پا جائیں یا قتل کیے جائیں تو کیا تم مرتد ہو جاؤ گی اپنے ایریوں کے بل پھر جاؤ گی جب یہ آیت پڑی تو تمام صحابہ نے اس کا یہ مفہوم دیا کہ اس آیت سے آپ سے پہلے تمام انبیاء کی وفات ثابت ہوتی ہے اس لیے محمد رسول صلی اللہ بھی ضرور فوت ہو گئے کسی ایک نے بھی یہ میں مفہوم یہ اس لیے کہتا ہوں کہ کسی ایک نے بھی یہ نہیں کہا اٹھ کر کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو عیسیٰ ابن مریم کے آنے کی خوشخبریاں دے چکے ہیں اور اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ زندہ آسمان پر ہیں تو آپ کو کیا حق ہے اس آیت کو پڑھنے کا جب پہلا ایک رسول آیت کے باوجود زندہ موجود ہے تو رسول اللہ کیوں زندہ نہیں ہو سکتے یہ دلیل کسی نہیں دی حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ہے کہ جب حضرت عمر وآلہ نے یہ آیت تلاوت فرمائی تو میرے گھٹنوں سے جان نکل گئی اور مجھے یوں لگا ہے جیسے پہلی بار یہ آیت نازل ہوئی میں اس وقت اس کا مفہوم صحیح سمجھا یعنی ہر نبی پر موت لازم ہے کوئی سے بچ نہیں سکتا اور عیسیٰ بھی نہیں بچے یہ میں مثال اس لیے دے رہا ہوں کہ میرے پہلے کہنے سے یہ غلط ہے نہیں نہ ہو کہ رسول اللہ سلم کی اس پہ یوئی سے صحابہ غلطی میں مبتلا ہو گئے تھے قریب کے لوگ ممکن ہو گئے ہوں بات کے لوگ یا تابعین کے بعد کے لوگ پیدا ہو گئے ہوں اس زمانے میں یہ مفذ تھا ہی نہیں حضور اس طرح ہو سکتا ہے کہ جو عیسائیوں سے لوگ میں ایک منٹ آ رہا ہوں اس طرح اور چاہتا ہوں کہ پہلی چند نسلوں میں یہ کوئی مفذ نظر ہی نہیں آ رہا کہ اختلاف ہوا ہو کوئی کہتا ہوں زندہ ہے کوئی کہتا ہے نہ زندہ ہے یہ روٹین کی طور پر ان باتوں کو دیا گیا اور کسی نے یہ بحث نہیں دکھائی بعد میں جب عیسائی قصرت سے مسلمان ہوئے ہیں اور انہوں نے یہ حدیثیں بھی پڑی ہوئی تو معلوم ہوتا ہے ان کا خیال کیونکہ پہلے یہ تھا کہ حضرتیس علیہ السلام زندہ اسمان پر چڑے ہوئے ہیں تو ان کو تقویت میں دی ہوگی اور انہوں نے مسلمانوں میں یہ باتیں پھیلا دی ہوں کہ دیکھو ہمارا مسیح آئے گا دوبارہ اور تم لوگ رجات بخشے گا اور ان آنے والی احادیث سے ان کے خیالات کو تقویت مل گئی ہو یہ ممکن ہے اور جہاں تک نعیل میں حضرت مسلمان اسلام نے بھی کہیں بھی بات لکھی ہے یہ افریضہ جو ہے یہ باہر سے آیا ہے مسلمانوں میں مسلمانوں کے اندر سے نہیں پیدا ہوگا اب سوال اصل جو آپ نے اٹھانا تھا آپ نے اٹھائے نہیں میں انتظار ہی کرتا رہ گیا سوال یہ ہے کہ حضرت مسور کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیوں فرمایا ابن مسیح ابن مریم آئے گا اگر اس سے باب میں آنے والوں کو دھوکہ ہو سکتا تھا آپ نے یہ کیوں نہیں فرما دیا کہ کوئی اور اس کی مثال پر آئے گا یہ سوال تھا نا آپ نے کیا کیوں نہیں یہ سوال یہ اٹھنا چاہیز ہے سوال اصلا یہ سوال ہے جس کا جواب بلنا چاہیے حضور آپ کے سامنے آگے آدمی پھول جاتا ہے بات یہ ہے کہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ قرآن کریم حضرت موسیٰ کی مشابہ قرار دیتا ہے اور آپ کے بعد جو آنے والا ہے وہ جس طرح موسیٰ کے بعد عیسیٰ آئے تھے اس طرح آپ کے بعد آنے والے کی خوشخبری عیسیٰ کے نام پر ہی دی گئی ہے عیسیٰ ابن مریم دوبارہ آئے گا ہے اور عیسیٰ ابن مریم کی اپنی بھی پیشگوئی تھی تو آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہی نام رکھے ہیں تاکہ توجہ اس طرح جائے کہ ان پشگوئیوں کو مطابق آنے والا ہے اور جہاں تک مثیل ہونے کا تعلق ہے اس کے لئے دوسری قطعی شہادت موجود ہیں جس کے نتیجے میں ہم یقین رکھتے ہیں کہ حضرت اقدس محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو علم تھا کہ جس شخص کی میں مثیل ابن مریم کی نام پر پیشگوئی کر رہا ہوں وہ اصل نہیں ہے بلکہ مثیل ہے اس بات کو علامہ وردی ہیں یا غالبن کوئی اور اس قوانے علماء میں سے بھی کسی نے معلوم کیا اور یہی دلیل دی ہے جو میں باپ کے سامر میں چاہتا ہوں آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو حلیہ پرانے مسیح کا بیان فرمایا وہ آنے والے کا نہیں بیان فرمایا پرانے مسیح کو آپ نے کشفی حالت میں دیکھا وہ خانہ کعبہ کا وہ زورہ کر رہا تھا اور فرمایا کہ وہ اس کا رنگ سرخ اور بال گھوم رہا لے جیسا کہ زد قبیلے کے لوگوں کا رنگ سرخ ہے اور بال گھوم رہا لے اب اس نقشہ کو ذہن نشین کر لیں تو آنے والے مسیح کو بھی آپ نے دیکھا ہے اس مسیح کا حلیہ یہ بیان فرماتے ہیں کہ رنگ گندمی ہے اور بال کالے سیاہ ہیں اور یوں لگتا ہے جیسے ابھی نہا کے نکلا ہے اور کونوں سے بالوں کے کونوں سے پانی کے قطرے ٹپک رہے ہیں اب جس کے گھونگیالی بال ہوں اس کا پانی ماتھے پر ساتھ بیٹھا ہے گھونگیالی بال تو کھڑے ہوتے ہیں اس کے کونے سے اوپر کی طرف ہوتے ہیں ان سے پانی کے قطرے ٹپک ہی نہیں سکتے تو اس پانی کے قطرے والے تصویر میں آنے والے مسیح کے بال کالے اور سیدھے دیان فرما دیئے اور رنگ گندمی اب یہ حلیہ الگرگ ہو گئے اس کا ذکر کرتے ہوئے وہ کون ہے علامہ ابن کچھ وردی چائب خیلسن کا نام تھا میرے ذہن میں اس وقت نام یاد نہیں رہا ہاں ہاں غالب انہیں کہیں گے انہوں نے اس کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ آنے والے کا حلیہ اور ہے اور گزشتہ کا حلیہ اور ہے اور اس پر ایک مزید دلیل یہ قائم کی ہے کہ اگر پرانا ہی آنا ہوتا تو آن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرماتے ہیں اس کو پیشان لینا اسمان سے اترے گا لیکن اسمان سے اترنے والے کے لیے بزید تاقید کی ضرورتی کوئی نہیں تو صاف ظاہر و بائر جس میں سویت اتر رہا ہوگا وہ کہتے ہیں کہ آن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی نشانیاں بیان کی ہیں ان سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ زمین پہ ہی پیدا ہوگا اسمان سے نہیں اترے گا بہت لمبا حرصہ میں نے پڑھنی کتاب واپس جائیں گے رب اندن تو وہ حوالہ مگوائے میں اپنی یاد داشت تعدا کر لوں مگر یہ تو زمنا مجھے یاد آیا ہے اصل جو بحث ہے وہ اپنی جگہ اسی طرح قائم ہے انہوں نے کچھ بھی لکھا ہو اس سے قطع مذر یہ قطع بات ہے کہ حضرت عقض محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پرانے مسیح کا جو جسمانی حلیہ بیان فرمایا نیم آنے والے مسیح کے حلیہ سے مختلف قطع بات ہوگی دوسری قطع بات یہ ہے کہ اس کا جو روحانی حلیہ بیان فرمایا وہ بھی پہلے سے مختلف قرآن کریم میں لکھا ہوا ہے کہ روحانی طور پر جو عوام ناس اور مولوی تو ہی سمجھتے ہیں کہ لفظن لفظن یہی معنی ہے وہ مردوں کو زندہ کرتا تھا وہ پیدائشی جو کوڑیوں کو شفا بخشتا تھا وہ پیدائشی اندوں کو روشنی عطا کرتا تھا وہ مٹی سے پرندے بناتا تھا اور ان کو پھوک مارتا تھا اور وہ چل پڑتے تھے مردوں کو کہتا تھا کہ میں اللہ کی اذن کے ساتھ اٹھ کھڑے ہو اور وہ چل پڑتے تھے یہ ساری اعلام سے لکھی ہوئی ہیں اگر وہی مسیح آ رہا ہوتا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرمایا چاہیے تھا کہ قرآن میں اس کا خلیہ سارا لکھا ہوا ہے وہ جب آئے گا یہ حرکتیں کرے گا تو اس پہ امان لے آنا اس پہ کونسی مشکل بات تھی آنے والے مسیح کے ذکر میں ایک بھی اس کی پرانی روحانی عربت بیان گش ایک بھی نہیں فرمائی کہتے ہیں وہ دجال کو مارے گا وہ صلیب کو توڑے گا وہ حکم عدل ہو کے آئے گا عمت میں پرانی ساری علامتیں غائب ہوگی وہ آخر گئیں کہاں وہ اتنی دیر میں بھول دنی ہے حضرت مسیح کی کس طرح یہ ملد زندہ کی جاتی ہے یہ شفاہ پر سی جاتی ہے تو یہ میں بتا رہا ہوں کہ قطع طور پر یہ بات ثابت ہے کہ حضرت عقلس محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو علم تھا کہ میں جسے ابن مریم کے نام سے بیاد کر رہا ہوں یہ تمثیلی نام ہے اور حقیقی نام نہیں ہے کیونکہ غلیہ جسمانی بھی الگ بتا رہے ہیں آنے والے کا اور روحانی بھی الگ بتا رہے ہیں سمجھے ہیں دوسری بات اس میں غالطر یہ ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اگر تمثیل دی تھی اور مرادیت تھی کہ بہت مشابہ ہوگا تو محاورے کے مطابق اسے مسیح ابن مریم ہی کہنا چاہیئے تھا کیونکہ یہ تشبیح کا یہ اصول ہے اور فسادت و بلاغت کا یہ مسلمہ ایک طریق ہے کہ اگر کسی کو زیادہ مشابہت دینی ہو تو اس کی طرح کے لفظ استعمال نہیں کرتے بلکہ بہن ہی اس کا نام لے دیا جاتا ہے مثلا کسی کو آپ حاتم تائی کہہ دیں تو کیا آپ اندازہ لگائیں گے کہ یہ حاتم تائی وہی ہے جو پرانا مدت نے ہوئی مر چکا وہ اٹھ کر آگیا ہے یہ تو نہیں کہیں گے آپ کہیں گے حاتم تائی سے یہ اتنا مشابہ ہے اتنا صفی ہے کہ یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ حاتم تائی جیسا ہے بلکہ گویا حاتم تائی ہے یہ معنی لیں گے اب آپ پاکستان میں یاد ہوگا بعضوں کو کہہ دیتے ہیں یہ رستم ہے کہتے ہیں نا رستم تو رستم کون تھا پہلوان تھا کہاں تھا ہند کا باری عظم ہند تھا ایران کا رستم اور سہرات کے چیزیں مشہور ہیں رستم ایران کا بہت بڑا پہلوان تھا اور یہ مسلمانوں کے صرف مقابلے میں بھی آیا تھا جب یہ جنگ قاتلیہ بھی ہے غازم اس میں بھی رستم آیا ہوا تھا مجھے قطعی طور تو یاد نہیں لیکن اس نے حصہ بھی لیا تھا یہ چوٹی کا پہلوان تھا ہے اور اتنا اس نے نام پیدا کیا کہ سارے دنیا میں اس کی ایک مثال بن گئی جو زیادہ زیادہ پہلان اس کو کہتے ہیں یہ رستم ہے لیکن عرب کہاں جب رستم کی طرح ہے تو یہ ایک کمزور دریز ہے بعض اچھا ڈراما لکھنے والے ہیں ان کو کہتے ہیں کہ شیخ شپیر ہے کوئی اچھی غزل کہتے ہیں تو بعض درہ کہتے ہیں تو غالب ہے تو یہ محاورے ہر زبان میں رائد ہیں صرف عربی کی بات نہیں اور جب کسی کا نام لیا جائے تو اس کی تمثیل آتی ہے نہ کہ وہ خود یا اگر وہ تیزی شخص کے مطلقہ ہے یہ فلان شخص ہے ہر معقول آدمی سمجھتا ہے کہ یہ اس کی مثال ہے لیکن اس کی لئے ایک شرط ہے شرط یہ ہے کہ جس کا نام لیا جائے وہ مر چکا ہو اگر وہ زندہ ہوگا تو پھر مثال سمجھنے کا کوئی حق نہیں مثلا اگر غالب زندہ ہو تو کسی اور کو آپ غالب کہیں گے تو ہر ایک کو یہ دھوکہ لگے گا شاید یہ غالبی ہو رستم زندہ ہو تو کسی اور کو رستم کہیں گے تو رستم آپ کو مارے گا ویسے بھی اس کا غصہ بہت آئے تھا تو اصل اگر زندہ ہو تو پھر تمثیل نہیں بنا کرتا اصل فوت ہو چکا ہو تو پھر شوق سے آپ تمثیل کہیں پس اُس زمانے میں جہاں تک عربوں کا تعلق تھا عیسیٰ علیہ السلام فوت ہو چکے تھے عیسائی صرف سمجھتے تھے نا کہ زندہ ہے جہاں تک عربوں کا تعلق ہے عیسیٰ کی زندگی کی کوئی بحث کپی نہیں چلتی تھی اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ذہن میں جو عرب دنیا کا حال ہے یا یوں کہنا چاہئے کہ خدا تعالیٰ کے علم میں عربوں کے علم کے مطابق حضرت مسیح فوت شدہ تھے اس لیے اگر ان کا نام تمثیل کے طور پر لیا گیا تو سب ظاہرا یہی مطلب سمجھتے ہوں گے کہ وہ تو مر چکے ہیں یہ تمثیل ہوگی لیکن اگر اس کے مطلب کسی کو شک رہ گیا ہو کہ شاید عرب زندہ ہی سمجھتے ہوں تو فیصلہ کن بات قرآن کریم ہے قرآن پر آ کر بات ساری ختم ہو جاتی ہے اگر قرآن کریم عیسیٰ علیہ السلام کے مطلب قطعی وفات کی خبر دے رہا ہو اور ایک سے زیادہ آیات میں ایسی قطعی خبر ہو کہ اس سے بچ نکلنے کا کسی کے لیے موقعی نہ رہے اس صورت میں اگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسیح ابن مریم کا نام کسی کو دیتے ہیں تو سوائے تمثیل کے ہوئی نہیں سکتا کیونکہ یہ مسلمہ عمر ہے کہ جب ایک مردہ نامور کا نام کسی اور کو دیا جاتا ہے تو تمثیل کے طور پر دیا جاتا ہے یہ دلیل سمجھ گئے ہیں آپ اس لیے بات فیصلہ کن مسیح کی زندگی اور موت کی ہے اگر ہم قرآن سے ثابت کر دیں کہ حضرت مسیح فوت ہو چکے ہیں تو یہ بات ثابت شدہ ہے کہ آن حضور صلی اللہ علیہ وسلم جن کے اوپر ہی آیات نازل ہوئی ہیں وہ خود اللہ سے انہوں پا چکے ہیں کہ مسیح فوت ہو چکے ہیں پھر بھی مسیح کا نام کسی کو دیتے ہیں تو لازم ان تمثیل ہے اور تمثیل کی وجہ موجود ہے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم موسیٰ کے مشابق اور آنے والا مسیح کے مشابق اس لیے وہ نام تمثیلاً پا جائے نہ کچھ برید بات نہیں اور مزید ایک اور مشابق بھی آپ نے بیان فرما دی آپ نے فرمایا آخر پر میری امت میں ایسی لوگ پیدا ہو جائیں گے جو یہود کے مشابق ہو جائیں گے میری امت یہود کے مشابق ہو جائے گی اور پھر بڑے سخت لفظ استعمال فرمایا ہے کہ اگر ایسے سے گناہ بھی کیے ہوں اس پرانی امت میں اس عمر میں بھی ایسے لوگ پر آئے گئے تو حضرت محمد رسول اللہ موسیٰ کے مشابق آپ کی امت ایک وقت میں آ کر یہود کے مشابق ہو جائیں گی اور ان یہود کی بیماری کا اعراج خدا نے کیا تھا جیسے سنمایا تھا مسیح ابن مریم تو مسیح بھی مشابق ہی ہونا تھا نہ کہ اصل جیسا کہ حضرت رسول اللہ موسیٰ نہیں تھے موسیٰ کے مشابق تھے امت کو یہود کا نام دیا آن حضور نے مگر ہے مشابق تو جس مسیح نے آپ اس عمر کے علاج کیلئے آنا تھا اس میں بھی مشابق ہونا تھا پس آخری فیصلہ کن بات قرآن کریم ہے اس سے دوٹوک فیصلہ ہوگا اگر قرآن سے ثابت ہو جائے کہ مسیح زندہ ہے اور اسمان پر بیٹھے ہوئے ہیں تو پھر ہمارا کوئی حق نہیں ہے اسے مثال تمثیل کراتے ہیں یہ درست بات ہے تقویٰ کا تقاضہ ہے علماء سے گرتے وقت کہ آپ ان کو بشک تحریز دے دیں ان سے کہہ دیں ہماری دلیل صرف اس بنا پر ہے کہ قرآن ہمارے نزدیک مسیح کی وفات کی خبر دیتا ہے اور اس کے بعد ہمارے نیت چارہ ہی کوئی نہیں کہ ابن مریم کو تمثیلی سمجھیں اگر قرآن مسیح کو زندہ قرار دے دیتا ہے تو پھر احمدیت مر گئی پھر احمدیت زندہ نیتی اب دونوں میں سے ایک نے رہنا ہے اگر مسیح جسم سوے زندہ ہے تو احمدیت مر گئی احمدیت سے جھوٹی رنتی ہے اگر مسیح مر گیا تو احمدیت ایسی زندہ ہوتی ہے کہ کوئی مولوی مار ہی نہیں سکتا اور قرآن مسیح کو مردہ ثابت کر رہا ہے یہ قطعی بات ہے اس میں تو بڑے سے بڑا مولوی بھی آکے احمدیت چھوٹے سے بچے سے بھی ہار مان جاتا ہے نہیں بھی مانتا تو دنیا سمجھتے ہیں کہ جو ضد کر رہے خامقاتی یہ ہے سارا مضمون جو اس زمین میں میں نے آپ کو سمجھا دیا ہے اس لیے آغاز میں صحابہ میں تو مسیح کی زندگی کا کوئی عقیدہ کہیں نظر نہیں آتا ایک بھی حدیث ایسی لکھائی نہیں دیتی جسے پتا چلے کہ صحابہ مسیح کی زندگی قائد تھے بعد میں عیسائیوں کی طرف سے آیا ہوگا ٹھیک ہے