7. میرے انٹرویو (پناہ کی سماعت) میں مجھ سے پوچھا گیا کہ اگر تم جہاد پر ایمان رکھتے ہو تو جہاد کیوں نہیں کرتے؟ میں وہاں صحیح جواب نہیں دے سکا۔

اردو مجلسِ عرفان، 7 اپریل 1994

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

دوسرا میں اس وائی ہے کہ جب میں انٹریو ہوا اس وقت مجھے سوال کیا گیا اگر آپ جہاد پر امان رکھتے ہیں تو پھر آپ جہاد کیوں نہیں کرتے ہیں ٹھیک ہے آپ کرتے نہیں مجھے اس طرح میں نے کہا تو وہاں تو اس کا مجھے صحیح میں نے کوئی سوائر سپین نہیں کرتا گا نہیں نہیں آپ کرتے نہیں جہاد یہ تبلیر سائی دنیاں میں جہاد ہی تو ہے جاہز ہوں بہی جہادن کبیرہ قرآن کریم نے اسے جہاد کبیر کہا ہے تبلیغ کے ذریعے جو جہاد ہے قرآن کے ذریعے جو جہاد ہے اصل یہ جہاد ہے جو دوسرا جہاد ہے اس کا نام قتال ہے اور قرآن کریم میں جگہ جگہ اس کا ذکر قتال کے نام پر ملتا ہے جہاد ہی کی ایک خسم ہے وہ اس میں کوئی شک نہیں لیکن اصل جہاد تبلیغی جہاد ہے اور تلوار کا جہاد بھی فرض ہے مگر بعض شرطوں کے ساتھ وہ شرطیں پوری ہو جائیں تو لازم ان کرنا پڑے گا ان شرطوں میں کا ذکر قرآن کریم کی ایک آیت جو سورہ حج میں ہے اس میں ملتا ہے اجازت دی گئی ہے اور ساتھ وجہ بیان فرما دی اجازت دی جاتی ہے ان لوگوں کو جن کے خلاف پہلے ہی تلوار اٹھائی جا رہی ہے اُزِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ اُقَاتَلُونَ اُن کے خلاف تلواریں چل رہی ہیں پہلے اٹھ چکی ہیں بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا اس لیے کہ وہ مظلوم ہیں ان کا کوئی جرم نہیں ہے وَإِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرَ اور یقیناً اللہ تعالیٰ ان کی مدد پر قادر ہے کمزور ہیں مظلوم ہیں اتنے کمزور ہیں کہ دشمن بپرتا پھرتا ہے ان پر بغیر کسی جرم کے ان کے اوپر تلوار اٹھا رہا ہے اجازت دیتا ہے لیکن ساتھ یہ سہارا دیتا ہے فکر نہ کرو میں تمہارے ساتھ ہوں اگلی اس میں دو اعلامتیں بیان فرما دی ایک یہ کہ تلوار پہلے دشمن اٹھائے دوسرا یہ کہ ادراہِ ظلم اٹھائے تیسری وجہ بیان فرمائیے کہ ان کا قصول کیا ہے وہ ماں خُذرِ اللَّذِينَ يُقَاتِلُونَ بِعَنَّهُمْ ظَلِمُ وَإِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرُ وَمَا نَقُوم مِنْهُمْ إِلَّا يُؤْمِنُ مِلَّهِ اللَّذِينَ اُخْرِجُوا مِنْ دِعَارِهِمْ بِغَیْرِ حَقٍ وہ لوگ جو اپنے گھروں سے نکالے گئے ہیں ناحق جن کو ان کے گھروں سے زبدستی نکال دیئے گئے اُذِنَا اُخْرِجُوا مِنْ دِعَارِهِمْ بِغَیْرِ حَقٍ اِلَّا يَقُولُ رَبُّنَ اللَّهِ صرف یہ جو انہوں نے کہا ہمارا رب اللہ ہے یہ جہاد کی شرائط ہیں اور اُذِنَا میں ایک اور شرط بھی علماء نے اُذِنَا رفض سے نکالی اور جو چوٹی کے بزرگ علماء ہیں وہ یہ تسلیم کرتے ہیں کہ جہاد کے وقت ایک امام کا فونہ بھی ضروری ہے جس کی اجازت سے نظام کے تابعے لڑائی ہوگی یہ ہمارا عقیدہ ہے جو قرآن کا عقیدہ ہے آپ اُن سے کہیں بتاؤ کب ہم پر یہ شرط وارد ہوئی اور ہمیں اجازت ملی اور ہمیں جہاد نہیں کیا سمجھے

آج 10 میں سے 10 باقی