3. کیا زمین پر جنت ہو سکتی ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، مئی 1994
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
جنت زمین کے مر بہت سکتے ہیں جنت جو زمین پر بنتی ہے وہ نیکی سے بنتی ہے جنت نے خساب نہیں ہوتا شرارت نہیں ہوتی کوئی بھوکا نہیں مرتا ہر ایک کا خیال رکھا جاتا ہے اگر ایسی حکومت ہو جائے دنیا میں جو انسان کے بنیادی حکومت کرے اور لوگ شریف ہو جائیں کوئی مگنگ نہ ہو کوئی جھوٹ فرارڈ نہ ہو تو کسی کوئی عام جنت ہے ایک قسم کا سمجھے ہو تو دنیا کی جنت سے مراد یہ ہے کہ دنیا سے گناہ اٹھ جائے فساد اٹھ جائے پھر ایسی ایکسی سوسائیٹی وجود میں آئے جس کے ساتھ دنوں کو تسکین ملیں سمجھے ہو کوئی بھوکا نہ رہے کوئی ننگا پھرے ہر ایک کی ضرورت پوری ہو کوئی کسی سے فرارڈ نہ کریں تو یہ بہترین جنت کا نقشہ ہے جو اس دنیا میں بن سکتی ہے دوسری جنت بننے کے بعد ہوگی اس کا ہمیں نہیں پتا ہو کس قسم کی ہے صرف اس کی مثالیں آئیں ہیں قرآن میں لیکن اصل اپنیسی کو بتا رہا ہے