4. (سوال پوری طرح ریکارڈ نہیں ہوا؛ بظاہر: شہید کو غسل کیوں نہیں دیا جاتا؟)
اردو مجلسِ عرفان، مئی 1994
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
جہاں تک شہادت کا تعلق ہے میرا خیال ہے زخموں کی بہے صرف کا نہلانا مناسب نہیں ہوتا یہ بات کو سن لو اس لئے یہ مجھے حدیث و اپنیسی نہیں کہ عام کوئی جنگ میں قدر بلتا تھا تو ان کو نہلا کر قسم پہاتے تھے کہ نہیں جہاں تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کا تعلق ہے ان کو نہلایا نہیں جاتا تھا اور کیونکہ نہلایا نہیں جاتا تھا اس نے انہی کپڑوں میں جن میں وہ تھے ان کو دفن کرنا ایک قسم کا اللہ تعالی کی نحمت کو انگیز کرنے والی بات کی اس حال میں یہ دنیا سے رفتت ہوا ہے حمدی ہو ورنہ نہلانا دھوانا جو ہے وہ ذرا سے ملدے کیلئے کوئی شرک نہیں ڈالتا پیسے رہنے والوں کیلئے اثر ڈالتا ہے اور شہید کو نہلانا ہے کیونکہ زیادہ سکریف دے ہوگا زخمی حالت میں جو شخص ہو اس کو نہلانا کے دھوکے صاف کرنا اس کے عزیزوں کے لئے زیادہ تکلیف کا موجہ ہو یہ حکمت ہو سکتی ہے اس کی ایک کو نہلانا دھوکے ہونے تفندیتے ہیں جہاں تک ایکسیڈنٹ میں مرنے والے پوریوں کا تعلق ہے ان کی لاشے بھی جب وہ گھر میں بھیجتے ہیں اگر بھیجیں تو سیکھ کر کے بھیجتے ہیں اور اگر چہرے رخ پہ زہم ہو تو ان کو ان کے بند ہوتا ہے بلکہ نظر میں نہیں آسکتا اس میں بھی یہ ہی حکمت ہوتی ہے کہ رشتہ داروں کو اس کی زخمی حرد دے کر تکلیف نہ پہنچیں سمجھے