9. ہم اللہ کو کیوں نہیں دیکھ سکتے؟
اردو مجلسِ عرفان، مئی 1994
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
گریب آو آواز کو دیکھ سکتے ہیں جو یہاں ہیں تو پھر آواز کو دیکھو جو زیادہ لطیف چیز ہو اس کو انسان نہیں دیکھ سکتا یہ ریو کی لہنیں دیکھ رہے ہیں ہی ہی ریو کی لہنیں ہی ٹیلیویژن کی لہنیں دیکھ رہے ہیں ٹیلیویژن کی جو ہوا میں موجود ہیں یہاں اس کو ٹیلیویژن میں جدمن زمان میں دوسری زمانوں میں گرامیں ہو رہے ہیں کھیلیں ہو رہی ہیں ناچ گانیں ہو رہے ہیں تم دیکھ رہے ہیں ہی نہیں کیوں نہیں دیکھ رہے ہیں بتاؤ ٹیلیویژن کی توالی آنکھ جو ہے وہ لطیف چیز کو جس سے روشنی پاک ہو جائے اس کو دیکھ نہیں سکتی کیونکہ آنکھ اس پر دیکھتی ہیں جب نظر کہ روشنی کسی چیز سے ٹکرا کر اس کے آنکھ پاک نہ جا سکے واپس آئے آنکھ سے ٹکرائے پر کوئی بتائے کہ وہاں کیا تھا جو اس نے دیکھا وہاں تو ذرا سے روشنی دیکھتی ہیں لیکن جب کسی چیز سے ٹکرا کر واپس آکر آنکھ میں لاؤن ہوتی ہے تو اس کو قبل دیتی ہے کہ وہاں کیا ہے سمجھے ہو؟ اللہ تعالیٰ سے کوئی چیز ٹکرا کر واپس آئے بھی سکتی کیونکہ وہ لطیف الخبیر وہ سب سے زیادہ لطیف ذات ہے اس لئے ناممکن ہے کہ آنکھ اسے دیکھ سکے