24. حج میں سفید، بغیر سلا ہوا لباس کیوں پہنا جاتا ہے اور سر کیوں منڈوایا جاتا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، مئی 1994

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

کچھ نہیں سو جائے پھر ہوں دے نیچے سے مو گریب کو روز کے یہاں سے مارک کرو پیچھے ہو لے آپ دیکھیں وائٹ پھر ہوں جو ہے بغیر سلے وہ اس بات کی علامت ہے کہ تم دنیا میں خدا کی ساتھ ایک قسم کی موت قبول کر رہے ہیں اور توبہ کر رہا ہے روکے آئندہ منا نہیں کرو گے کیونکہ سفید کپرے ہیں اس بات کی یاد دلاتے ہیں کہ تم محصول بن رہے ہیں اور گناہوں سے بات دا نہیں اب تم کو رہاں دوسرے پیدائش کی یاد دلاتے ہیں جب بچہ پیدا ہوتا ہے اس کو صدیل ہوئے کپڑے نہیں پھرائے جاتے ہیں اس کو ایک چادر میں ریت کرتے ہیں تو یہ دونوں اعلانتیں ہیں کہ گویا تمہیں ایک طرف سے تم مر گئے اور ایک طرف سے زندہ ہو رہا ہے دنیا کی زندگی پر موت آ رہی ہے اور مذہبی بحاظ سے اللہ کے نام پر تم دوبارہ زندہ ہو رہا ہے یہ تیغام ہے اس میں کپڑوں میں اور سر منڈانے کا بھی کسی نئے زندگی سے تعلق ہے جب بچہ پیدا ہوتا ہے اس کا سر ملے جاتا ہے یہ بتانے کے لئے دراصل یہ خدا کی خاطر وقت ہے اب لوگ اس پاس کو بھول بیٹھے ہیں کہ سر مونانا وقت کی نشانی ہے مگر صرف اسلام ہی میں نہیں بلکہ دنیا کے تمام مظاہب میں وہ لوگ جو دین کے لئے وقت ہو جائیں ان میں سر منڈانے کا رواج دیتا ہے یہ ایک یونیورسل بات ہے عیسائیوں میں ننس سر مونانتی ہیں بدھوں میں بھوشو سر مونانتی ہیں ہندو میں ساندھو سر مونانتی ہیں سر منڈانے کا رواج جو ہے یہ وقت کے ساتھ تعلق رکھتا ہے ہم خدا کی خاطر وقت ہو گئے حج کے دوران سر مونانا انہی علامت ہے کہ تم گناہوں سے پاک ہو کر ایک نئی زندگی اختیار کر رہے ہو اور آج سے تم اپنے آپ کو خدا کیلئے وقت سمجھو سمجھے؟

آج 10 میں سے 10 باقی