1. میرا نام عطل علیم (؟) ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا جانوروں میں بھی روح ہوتی ہے، اور کیا وہ بھی جنت اور دوزخ میں جاتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1994

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا نام اطول علیہ مین میرا یہ سوال ہے کہ جانور کی روح بھی ہوتی ہے اور وہ بھی جنت اور دوزخ میں جاتے ہیں نہیں جانور زندہ ہوتا ہے اس کا نفس تو ہوتا ہے روح نہیں روح جو ہے وہ انسان کی ہے اور نفس ہر زندہ چیز کا ہے سمجھے شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی