2. میرا نام اوران (؟) ہے۔ میرا سوال: بعض نمازوں، جیسے فجر، میں رکعتیں کم ہیں، جبکہ عشاء میں زیادہ ہیں۔ کیا اس کی کوئی وجہ ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1994

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا نام اورن سے وہ میرا سوال ہے کہ کچھ چند نمازیں ہیں فجر کی اس کی رکعتیں تھوڑی ہوتی ہیں یعنی کہ عشاء کی زیادہ رکھتی ہیں اور ان کی کچھ وزہ بھی ہے کیا ہے فجر کی نماز جو ہے اس کی رکعتیں تھوڑی ہیں اور عشاء کی زیادہ ہیں اور کچھ نمازیں جن کی رکعتیں زیادہ ہوتی ہیں کچھ کی کام اور اس کی وجہ مختلف وقتوں کے لحاظ سے انسان کی مصروفیات بدلتی رہتی ہیں اس حساب سے اللہ تعالی نے رکتوں کو کم او بیش کیا ہوا ہے سب سے زیادہ رکھتے ہیں صرف عشاء کی نہیں بلکہ ظہر کی بھی ہیں اور عصر کی بھی سب کی چار چار ہیں ٹھیک ہے نا صبح کی دو ہیں فرض نمازوں میں سے صرف ایک صبح ہے جس کی دو ہیں لیکن اس سے پہلے تہجد کی گیارہ رکھتے ہیں یا کم او بیش کچھ کم کچھ زائد لوگ پڑھ چکے ہوتے ہیں اس لئے اس کی وجہ سے صبح کی نماز کے وقت تک پہنچتے پہنچتے دن کا آغاز ہو جاتا ہے پھر لوگوں نے کاموں پر جانا ہوتا ہے دوسری مصرفیاتیں زمیدار نے حل چلانے ہیں تو پاپ فوٹنے سے پہلے پہلے نماز کا بڑا حصہ ادا ہو چکا ہے اس لئے صبح کے وقت صرف دو رکھتے ہی کافی ہو جاتی ہیں سمجھیں عشاء کے وقت کھانے سے فارغ ہو کے آرام سے آپ بیٹھتے ہیں گھر میں ظہر کا اب سوال ہے ظہر میں کیوں زیادہ ہیں ظہر کا جو وقت ہے وہ ہافوے دن کا وقت ہے جب لنچ ٹائم جس کو کہتے ہیں یہ وہ پیریڈ ہے اور اس میں اور عشاء کے وقت میں ایک کامن بات یہ ہے کہ وہ ڈینر کا وقت ہے اور یہ لنچ کا تو روحانی لنچ اور روحانی ڈینر بھی فل اللہ میں نے رکھا ہوا ہے دونوں وقتوں میں نہ سے رکھتے ہیں زیادہ بلکہ ساتھ تعلق والے دوسرے جو سنتیں یا وتر وغیرہ وہ بھی زیادہ ہوتے ہیں یہ سب باتیں ہم اندازے سے کر رہے ہیں کوئی معین خوزات اللہ کی طرف سے اس کی وجہ بیان نہیں ہوئی اس لئے آپ کے سوال پر میں نے سوچا ہے کہ ممکن ہے یہ وجہ ہو اگر کسی کے ذہن میں کوئی اور وجہ آجا ہے جو واقعول ہو تو وہ بھی ہو سکتی ہے سمجھے ہیں بات

آج 10 میں سے 10 باقی