3. حضرت، میرا ایک اور سوال ہے … (آڈیو میں سوال ناقابل فہم؛ بظاہر یہ کہ کیا ساری دنیا احمدی ہو جائے گی؟)
اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1994
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضرت میں نے ایک اور سوال ہے کہ چلے گھر کسی کی طرف سے ڈاکی چلے گھرم موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی شریف موسیقی شإن کیدے کہ ذا لاحقا سیٹی وی سیٹ ہانزی آپ بتائیے سب ہوں گے لیکن غلبہ ہو جائے گا احمدیت کو یہ ناممکن ہے کہ پوری دنیا ایک سی مذہب اختیار کر لے پرانے مذاہب کے کچھ نشان اللہ تعالیٰ باقی رکھتا ہے جس طرح پرانی قوموں میں سے کچھ بچ جاتے ہیں آسٹریلیا کے ابھی تک ابریجنیز بچے ہوئے ہیں ریڈ انڈینز ہیں مایاز ہیں مختلف قومیں ہیں ان کے نمائندے موجود ہیں موریز ہیں ادھر تو اسی طرح مذہبی قومیں ہیں دیکھو جوز بھی ہیں اور کئی پرانے مذاہب کے باشندے افریقہ میں ار جگہ موجود ہیں تو وہ رہتے تو ہیں تاکہ دنیا کو معلوم ہو کس قسم کے لوگ تھے کیا کیا کرتے تھے اور کیا انجام ہوا لیکن غلبہ نصیب ہو جائے گا اسلام کو مطلب وہ ہی ہوا کرتے ہیں سب دنیا سے کہ بھاری اکثریت ہو گئی تو سب دنیا ہو گئی یہ مراد نہیں ہوا کرتی کہ ہر ایک ہو جائے گا سمجھ گئے ہیں اگر آپ کو اس پر تردد تو آپ یہ نہ کہا کریں کہ سب دنیا ہو جائے گی