5. میرا دوسرا سوال: جب ہم نماز پڑھتے ہیں تو ٹوپی پہننا کیوں ضروری ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1994
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اور میرا دوسرا سوال ہے کہ جب ہم آج پرتے ہیں تو ٹوپی لینا ضرور کیوں ہے تم سامنے آئے ہو ہے اس وقت میرے ٹوپی بہنی لے تمہیں اب جو آئے ہو سوال کرنے ٹوپی گو بہن کے آئے ہو کیوں بہنی ہے یہ تمہیں پوچھے آئے ہو نہیں میرے تمہیں یہ نہیں پوچھا مجھ سے تم نے تمہیں مجھ سے نماز کا پوچھا ہے میں دوسرا سوال کر رہا ہوں تو میرے سامنے جو اب آئے ہو ننگے سر کوئی نہیں آئے ٹوپی گو بہن کے آئے ہو سوچ کے بتاؤ ننگے سر برا لگتا تھا نا تمہیں ننگے سر میرے سیامنے آنا برا لگتا تھا نا لگتا تھا ادب کے خلاف ہے یہی بات ہے نا تو میرے سامنے جب تم ادب کرتے ہو اللہ کے سامنے نہیں کرو گے یہی جواب دے دیا میں نے تمہیں ادب کی خط ٹوپی پہنتے ہو اللہ تو سب سے بڑی ادب کی جائے ہے اس لئے اللہ کے حضور جب حاضر ہوتے ہو تو ادب کے لئے سر ڈھانت کر خدا کے حضور آج جی کے ساتھ جاتے ہو اس لئے ٹوپی پہننا پڑتا ہے ورنہ ننگے سر والا آدمی بڑا رسپونسیبل سا کچھ عوارہ عوارہ سا لگتا ہے چاہ عوارہ نہ بھی ہو ایٹیچیوڈ ایسا ہے جسے لگتا ہے کہ عزاد سا ہے ٹوپی پہن کے چیرے پہ ادب آ جاتا ہے جسے تمہاری چیرے پہ سوتا ہے وہ ہے ٹھیک ہے نا ٹوپی پہن کے لئے شارتے نہیں کر سکتے کہ کر سکتے ہو لڑنا چکھڑنا اور ٹوپی پہن کے لئے نہیں کرتے اتار کے کرو گے اتار کے بھی نہیں کرو گے