6. (ترجمہ شدہ:) جو ڈچ اور انگریز ہیں وہ اللہ کا بیٹا کیوں ٹھہراتے ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1994
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
یہ سب ہلا ہے کہ یہ جم سے دوچ اور انگلیش پالے ہیں یہ میرے کا بیٹا کن بیٹا ہے کون دوچ یہ دوچ نہیں ہے کہ ہمے ساتھ کون بیٹا ہویا ہے انگلیش پالے ہاں انگلیش پالے انگلیش پالے انگلیش first he was saying دوچھ, now he says انگلیش you know what is the question what is the question he said why those who are دوچھ and who are انگلیش why do they have a son attributed to allah تو اسے پوچھو مجھ سے پوچھتے ہیں میں تو نہیں کیا یہ کام ان سے پوچھو جو کرتے ہیں ان سے پوچھو تمہاری عقل مان لیتی ہے کہ اللہ کا بیٹا کو کہ نہیں مانتی نہیں وہ تو نہیں اللہ میں کا بیٹے نہیں نہ ہو سکتا تو آج اگر میں نہیں نہ آتا تو اس کا ان سے پوچھو کسی سے جو مانتے ہیں وہ بیچ بھی ہوں گے ایسے بوائچ ان سے بھی پوچھ کے دیکھو کیا جواب دیتے ہیں بیٹا کس کو کہتے ہیں پتہ تمہیں ایک مرد اور ایک عورت دونوں کی شادی ہوتی ہے پھر بچہ پیدا ہوتا ہے نا ٹھیک ہے نا اگر ایک مرد اور چڑیا کی شادی ہو جائے تو بچہ ہو سکتا مووی کے ساتھ شادی کر لے کوئی بچہ ہو سکتا ہے ہم جی دبارہ سوچو تمہاری شادی اگر کروا دی جائے نہیں نہیں کسی مووی سے کسی بکری سے کسی شیرنی سے تو بچہ ہو جائے گا نہیں تو اللہ میاں اور بندے میں تو بہت زیادہ فرق ہے تمہیں اور چڑیا اور مروغی اور بکری اور شیرنی میں تو تھوڑا فرق ہے اللہ میاں اور بندے میں تو بہت زیادہ فرق ہے تو ان کے ملنے سے کیسے بچہ ہو سکتا ہے سمجھے ملنے سے بہت زیادہ فرق ہے تو دوستوں سے مجھے بتانا کیا جواب دیتے ہیں