7. میرا نام مسرور احمد ہے۔ دن میں پانچ نمازیں پڑھنا فرض ہے نا؟ تو پھر ہم تین وتر کیوں پڑھتے ہیں؟ کیا تین وتر بھی پانچ نمازوں کی طرح فرض ہیں؟ … میری کتابوں میں لکھا ہے کہ عشاء میں چار، تین، دو … چار، دو اور آخر میں تین وتر پڑھے جاتے ہیں – یہ تین وتر کیوں پڑھے جاتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1994

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

apa لن موسروح احمد موسروح احمد د業ی موسروح احمد ہے کہ ہم پانچ وقت کی نماز پڑھنا فرس ہے نا ٹھیک جی پھر ہم تین وطل کیوں پڑھتے ہیں تین وطل بھی کیا فرس ہے جو پانچ وقت کی نماز میں سنتے ہیں پانچ وقت میں پانچ وقت میں پانچ وقت اطراز ہوئے ہیں جو بتر تحجد کے پر بھی پڑھ سکتے ہیں نا اس لیے اس لیے اطراز ہے یہ کیا بات ہوئی بغیر سوچے سندے سوال کیا تم نے ہے نا یہ تین وطل ہے یہ توپی اپنی ہے ایمان کے پر نہیں ہے لیکن بکس کے نے لکھا ہوتا ہے کہ میں پوچھ رہا ہوں توپی اپنی ہے کہ مانی ہوئی ہے میری ہے نہیں کسی اور کی ہے کسی اور کی ہے ہے اس کے جماغ سے سوچ رہے ہیں جس کی ٹوپی مانگی ہوئی ہے بیکی بیکی بات کر رہا ہے غاف سے سنو میری بات جب تمہیں سنتوں پر کوئی اطراز نہیں پیدا ہوا سوال نہیں اٹھا تو بترو پر کیوں ہو گیا صرف کوئی لاجک میں یہ سمجھاؤ تو میں جواب دوں نا جی جو میری بکس کے اندر لکھاوا ہے کہ عشاء کی نماز میں چار تین دو پڑھتے ہیں اور تین چار چار کے بعد کیا چار دو اور آخری میں تین وتر وہ ہروں تک سائٹ پہ نکھاوا ہوتا ہے کہ وہ پھر تین وتر کس لیے پڑھتے ہیں میں تمہیں یہی سمجھا رہا ہوں کہ فرائض نماز جو ہیں ان کے ساتھ سنتیں بھی لگی ہوئی ہیں اور وتر بھی ہیں اس لیے یہ اطراز جو ہے غلط طریقہ ہے سوال کا وتر کیوں فرز کے ساتھ کچھ اور بھی چیزیں ہیں اور دوسری چیزیں فرز کو خوبصورت بنانے کے لیے اور اس کی حفاظت کے لیے ہوتی ہیں آپ کا ایک جسم ہے بنیادی طور پر سب کا ایک ہی ڈھانچہ ہے نا لیکن ساتھ کوئی رنگ لگا ہوا ہے خون ہے چہرے کا رنگ ہے آنکھوں کی بڑا ہونا چھوٹا ہونا اور بہت سی چیزیں ہیں جس سے انسان کو سجایا گیا ہے اگر وہ نہ بھی ہوتی تو انسان پھر بھی قائم رہتا لیکن مختلف چھوٹی چیزیں زائد کرنے سے اس کے ہمارے خوبصورتی پیدا ہو گئی ہے اب پلکیں جھڑ جائیں تمہاری فرز کو خدا نقاستہ اور بھمیں جھڑ جائیں تو کیسے لگ ہوگے اچھا نہیں لگ ہوگے حالانکہ تم ویسے پورے کے پورے ہوگے جماغ بھی شکل صورت ہر چیز باقی وہی ہوگی صرف تھوڑے سے بال یہاں سے جھڑ جائیں اور جن کے سیر پر گنج ہو جاتا ہے بڑی اممت تو ہوتا ہی ہے لیکن جن کا جوانی میں ہو جائے وہ ہر بھر ٹوپی پہنے پھرتے ہیں کیا فرق پڑتا ہے چھوڑے سے بال کام ہو گئے تو کیا فرق پڑتا ہے لیکن اچھا نہیں لگتا کوئی نوجوان بچی جس کے بال ہی نہ ہو گئے ہیں بچپن سے وہ گنجی ہو تو کتنی تکلیف ہوتی ہے تو بعض چیزیں فرض نہیں ہوتی یہ مثالیں وہ میں دے رہا ہوں جو فرض نہیں ہیں اس کے باوجود ایک کردار ادا کرتی ہیں حسن پیدا کرتی ہیں اور بہت سے فوائد ہوتے ہیں تو اس لئے یہ خوضہ ترہنے نظام میں جو نماز کا نظام بنایا ہے ایک مرکزی حصہ فرض ہے اس کے ساتھ سنتیں ہیں اس کے ساتھ وتر ہیں اس کے ساتھ نوافل ہیں یہ تینوں اس کے اوپر گوشت پوست دل اور بال بغیرہ بن کر پورے نظام نماز کو خوبصورت بنا کے دکھاتے ہیں ایک تو یہ ہے دوسرا وتر اس لئے وتر کہا جاتا ہے اس کو کہ اس میں دو رکھتیں پڑھنے کے بعد ایک تیسری رکھت پڑھی جاتی ہے اور ساری رکھتیں فرض کی دو دو چار چار ہیں وتر جب آپ اس میں شامل کر لیں تو مگر وتر کی بعد میں بات میں کروں گا پہلے مغرب کی نماز دیکھو کتنی رکھتے ہیں اور باقی سب نمازوں کی رکھتے ہیں کتنی ہیں دو یا چار پانچوں نمازوں کی مغرب کے سوا دو دو یا چار چار رکھتے ہیں تین کسی کی نہیں ایک بھی کسی کی نہیں تو مغرب کی نماز جو ہے یہ فرائض کو وتر بنا دیتی ہے وتر کہتے ہیں ایسا عدد جو دو پہ تقسیم نہ ہو ایک تین پانچ سات نو یہ سب وتر ہیں تو اللہ تعالی کو اللہ تعالی بھی ایک ہے نا اس لئے وہ وتر کو پسند کرتا ہے اپنی عبادت میں بھی اس نے وتر کو پسند کیا ہے یعنی وہ عدد جو تین دو پہ تقسیم نہ ہو تو مغرب کی نماز تمام فرض نمازوں کو وتر بنا دیتی ہے یعنی وہ ایک جب زمہ ہو جاتا ہے نا اس کا تو سارا عدد نماز کا دو پہ تقسیم نہیں ہو سکتا دیکھونا زور اثر اشار چارتی اب بارہ بارہ رکھتے ہیں صبح کی دو کتنے ہو گئے چودہ اور مغرب کی تین سترہ تو سترہ کا عدد دو پہ تقسیم نہیں ہوتا ہے سارے فرض نمازوں کو اس نے وتر بنا دیا نوافل کی دنیا میں وہ الگ چل رہے کے ساتھ سنت اور نفل ان میں وتر جو آپ پڑھتے ہو تم عشاء کے بعد وہ سنتوں اور نوافل کو وتر بنا دیتے ہیں اور ان کا عدد جو ہے وہ جفت نہیں رہتا یہ حکمت ہے میں یہ بتا رہا ہوں کہ فرض کی طرح غیر فرض نمازیں جو ہیں ان کی تقسیمیں ہیں بعض سنتیں کہلاتی ہیں بعض نوافل سنت اور نفل کی رکعتیں بھی دو دو اور چار چار چلتی ہیں مگر جب تم وتر پڑھتے ہو آخر پر تو فرض کو وتر نہیں بناتا ہو بلکہ نوافل وغیرہ کو اور سنتوں کو وتر بنا دیتا ہے تو ان کی رکعتیں بھی وتر ہو جاتی ہیں فرض کی رکعتیں بھی وتر ہو جاتی ہیں اب سمجھوے بات جو پیئے تشریح لکھیں آپ نے کہا تاپیارا سوال

آج 10 میں سے 10 باقی