8. سوئٹزرلینڈ (؟) میں طاعون جیسی ایک بیماری ظاہر ہوئی ہے، اور دوسری نئی بیماریاں بھی آ رہی ہیں۔ میں نے ایک دفعہ پڑھا تھا کہ احمدیوں کو ایسا طاعون کبھی نہیں لگے گا۔ لیکن جب سائنسدان یہ دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں کہ یہ ناممکن ہے۔ پھر آپ کیا فرماتے ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1994
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سوستسویتر میں ایک طاعون کی ایک طاعون کی طرح ایک بیماری آئی ہے اور بھی ایسی نئی بیماریاں آ رہی ہیں اور میں نے ایک دفعہ پڑا تھا کہ احمدیوں کو کبھی بھی نہیں ایسا طاعون آئے گا لیکن یہ جب سائنس والے لوگ دیکھیں یہ تو ناممکن ہے پھر آپ کیا کہتے ہیں جس وجہ سے ایڈز لگتی ہے وہ کہاں احمدی کریں گے نہیں جو ایڈز کہاں سے لگ جائے گی ایڈز لگنے کا جو طریقہ قدرند نے بنایا ہے وہ ایک ایسا طریقہ ہے کہ جس میں مذہبی آدمی جو اللہ کی بات مانے وہ اس میں پڑی نہیں سکتا اس کو ایڈز ہو ہی نہیں سکتی سائنٹیفکلی تم ثابت کر سکتے یہ بات لیکن وہ خون سے بھی آ جاتا ہے نا کیا نہیں آ سکتا اگر ڈاکٹر ہو کوئی ایکسیڈینٹلی اس کے ساتھ یہ واقعہ ہو جائے کہ اس کی آنکھوں میں خون کے چھینٹے پڑ جائیں یا اس کو ایڈز والے چاکو سے زخم لگ جائے تو پھر ممکن ہے تمہاری بات لیکن ایسے دو یا تین واقعات ہو چکے ہیں دو امریکہ میں اور ایک افریقہ میں اور تینوں کے لئے میں نے دعا بھی کی اور دعا بھی کی اور اس کے بعد اللہ کے فضل سے جتنے ٹیسٹ ہوئے ان سب میں وہ کلیر نکلے اور ان کا خطرہ آخری طور پر ٹل چکا ہے تو یہ تو میں نے اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھا ہے پھر میں کس طرح بانوں دوسروں کی بات سمجھ گئے ہو لیکن ایک اور بات یہ ہے کہ جب کہا جاتا ہے کہ احمدیوں کو نہیں ہوگی تو ہرگز یہ مراد نہیں ہے کہ کسی ایک کو بھی نہیں ہوگی بعض لوگ غلطیاں کر جاتے ہیں گناہ کرتے ہیں بعضوں کو اللہ معاف فرما دیتا ہے بعضوں کو نہیں فرماتا تو ان کو ہو بھی سکتی ہے لیکن اکثریت کو نہیں ہوگی یہ مراد ہوتی ہے اتنا نمائی فرق ہوگا کہ ایک ہی شہر میں ایک ہی بستی میں ہزار ہا احمدی ہیں دوسرے ہزار ہیں ان کے بہت سارے مر رہے ہوں گے ایٹ سے اور احمدی بچے ہوئے ہوں گے جس طرح طاعون کے زمانے میں ہو چکا ہے تو جو واقعہ پہلے خدا کر کے دکھا چکا ہے آپ کیوں نہیں دکھا سکتا بچی