9. میرا نام مشہود احمد ہے۔ میرا سوال: جب ہم ظہر اور عصر پڑھتے ہیں تو ان میں بلند آواز سے تلاوت کیوں نہیں کرتے؟
اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1994
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا سوال ہے آپ کا نام کیا ہے میرا نام مشہود احمد میرا سوال ہے کہ ظہر اور عصر کی جب نماز پڑھتے اس کے اندر مچھی باواد میں نہیں پڑھتے ہاں جی انجی باواد میں ذکر نہیں یہ میں پہلے کئی دفعہ بتا چکا ہوں کہ خدا تعالیٰ نے جو قدرت میں انسان کے اندر ایک فطری تقاضے رکھے ہوئے ہیں ان کے مطابق یہی ہونا چاہیے دیکھو صبح پرندے چہچا آتے ہیں گاتے پھرتے ہیں اور سورج جب ڈوبنے کو آیا تھا اس وقت قریب شام ذرا پڑ جاتی ہے جب اور گہری ہونے لگتے ہیں پھر پرندے خوب چہچا آتے ہیں یہ بیچ کا وقت ہے دن کا خموشی ہو جاتی ہے ہوتی ہے کی نہیں کیوں ہوتی ہے یہ فطرت کا تقاضہ ہے رات کو پھر گانے کی مجلسیں اور رونکیں لگتی ہیں صبح جب لوگ گڑریے نکلتے ہیں باہر تو وہ بھی گاتے پھرتے ہیں اونٹ چلانے والے حدی خان اونٹ چلاتے ہیں اونٹی آواز میں گاتے ہیں اور دوپہر کو خموش ہو جاتے ہیں تو اللہ تعالی نے بھی انسانی فطرت کے تقاضوں کے مطابق بعض نمازوں میں اونٹی آواز میں ترنم رکھا ہوا ہے اور بعض میں خموشی رکھی ہوئی ہے سمجھ گئے ہیں اور پھر ازان پانچ وقت تاکہ دی جاتی ہے وہ کیوں سے ازان خموشی سے نہیں دے سکتے کیونکہ بلانا ہوتا ہے پرندے اگر دوپیر کو بھی کال کریں گے تو اونٹی آواز سے کال کریں گے خموشی سے بھی بلا سکتے ہو کبھی ازان تو ہی کال جس کا مطلب ہے بلانا تو بولے بغیر کس طرح بلالیں گے بلا کے دکھاؤ آواز بغ نکالے بغیر ان کو اپنی طرح بلاؤ آواز نکالے بغیر بلا سکتے ہو نہیں بس پھر اسی لئے ازان میں مجبوری ہے تو ٹائم نہیں ہوتا ٹائم پرانے زمانوں میں کہا ہوتا ہے اب بھی ہر ایک ملک میں کہاں آیا ہے تمہیں گھڑیاں مل گئی ہیں ٹائم ہو گیا ہے مل گیا ہے لیکن ہر زمانے کے لئے ہے اسلام ہر ملک کے لئے ہے ہر جگہ کہاں یہ گھڑیاں ہوتی ہیں سمجھے