10. (سوال آڈیو میں محفوظ نہیں؛ بظاہر یہ کہ کیسے ثابت کیا جائے کہ عربی ام الالسنہ ہے؟)
اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1994
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
تم ثابت تب ہی کرو گے جب آتا ہوگا تو عربی زبان کے اوپر جو کتابیں لکھی ہیں خاص طور شیخ محمد عمیسہ مظر نے اس میں تمام اصول بیان کر کے مثالیں دیکھر دنیا کی چالیس سے زیادہ زبانوں کو عربی کی طرف ٹریس کر کے دکھایا ہے تو اگر تم ثابت کرنا چاہتے ہیں تو کتابیں پھولو اپنا علم بڑھاؤ
آج 10 میں سے 10 باقی