11. (سوال محفوظ نہیں؛ بظاہر: اگر ہر چیز پیدا کی گئی ہے تو اللہ کو کس نے پیدا کیا؟)
اردو مجلسِ عرفان، 27 مئی 1994
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اللہ میاں کے متعلق یہ سوال لوگ اٹھاتے ہیں اس میں ہسنے کی بات نہیں ہے سوال یہ ہے کہ اگر ہر چیز کو کسی نے بنایا ہے تو پھر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے سوال کھڑا رہے گا اس کا جواب ہی کوئی نہیں کہ ہر چیز کو کسی نے بنایا ہے جس نے بنایا اس کو کسی نے بنایا اس کو پھر کس نے بنایا یہی سوال ہے نا تو ہم یہ نہیں کہتے کہ ہر چیز کو کسی نے بنایا ہے کوئی یہ نہیں کہتا یہ ناممکن ہے کہ ہر چیز کو کسی نے بنایا ہو کوئی ایک چیز ایسی ضرور ہے جو ہمیشہ سے ہے ورنہ کوئی چیز بنی بھی ہوئی ہی سکتی تھی جب چیزیں موجود ہیں تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا کوئی چیز ہمیشہ سے ہوئی ہی سکتی ضرور کسی نے بنایا ہے اس کا جواب یہ ہے کہ نہیں اگر ہر چیز کو ضرور کسی نے بنایا ہے تو جس نے بنایا ہے اس کو پھر کس نے بنایا ہے اس لئے یہ جواب غلط ہے سمجھ گئے ہو صحیح جواب یہ ہے کہ کوئی نہ کوئی چیز لازم ہمیشہ سے ہے اس کے بغیر عقل کسی بات کو تسلیم نہیں کر سکتی وہ کیا چیز ہے جو ہمیشہ سے ہے خدا ہے یا ہم ہے یا یہ مادہ ہے جب یہ مقابلہ کریں تو پتہ چلتا ہے کہ یہ جو دنیا ہم دیکھ رہے ہیں تو خود تبدیل ہو رہی ہے اس میں ایسے نشان ہیں کہ کسی نے اس کو بنایا ہے اس لئے یہ ہمیشہ سے نہیں ہے اگر یہ ہمیشہ سے نہیں ہے تو کوئی اور ہوگا جو ہمیشہ سے ہوگا وہ خدا ہے سمجھے ہو بات کو اس طرح بات پیش کیا کرو دوسروں سے کہ وہاں سے ہمیشہ سے ہوگا وہاں سے ہمیشہ سے ہوگا