1. حضور، میرا ایک سوال ہے۔ وہ اسلام جو اللہ رب العزت نے وحی کے ذریعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچایا – ہمارا ایمان ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بعینہٖ وہی اسلام آگے پہنچایا۔ جو اسلام اب ہم تک پہنچا ہے وہ براہ راست آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ ہم تک نہیں پہنچا؛ وہ مختلف واسطوں سے ہم تک پہنچا ہے، جن میں صحابہ کرام اور تابعین و تبع تابعین نے اپنا کردار ادا کیا۔ اگر یہ اسلام جس پر ہم آج چل رہے ہیں وہی ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ سے ملا تھا تو پھر اس میں اختلافات کیوں ہیں؟ اور اگر یہ وہ نہیں ہے …
اردو مجلسِ عرفان، 20 مئی 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور میرا ایک سوال ہے ذرا خریب آجائیے میکرو فون کے جو اسلام اللہ رب العزت نے وحی کے ذریعے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچایا ہمارا یقین ہے کہ وہی اسلام حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آگے پہنچا دیا اب ہم تک جو اسلام پہنچا ہے وہ برائے راست حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلے سے نہیں پہنچا مختلف اجنسیوں کے ذریعے ہم تک پہنچا جس میں صحابہ اکرام جدیگر جو طبع طبعین ان کا کردار ہے اگر یہ اسلام وہی ہم تک جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ تعالی کی طرف سے ملا تھا اگر یہ وہی اسلام جو آج جس پر ہم گامزن ہیں اگر وہی ہے تو پھر اس میں اختلفات کیوں ہیں اگر وہ نہیں ہے میں سمجھ گئے ہم بات آپ کی آپ کا جو سوال ہے وہ کچھ مزید واضح کرنا چاہیے آپ نے جو فرمایا ہے کہ برائے راست ہمیں نہیں پہنچا تو اب چودہ سو سال تو ہو چکے ہیں برائے راست آپ کو کیسے پہنچ سکتا تھا بلکہ بے سکتا ہے یہ سلسلہ با سلسلہ بات آگے بڑھتی ہے صرف یہ دیکھا جاتا ہے کہ اس دوران جب کے بعد مختلف زمانوں میں مختلف لوگوں کی وساطت سے آگے بڑھی اس میں انسانی عمل دخل تو نہیں ہو گیا کہیں یہ ہے صرف سوال جو اٹھتا ہے لیکن وہ کتاب جو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے ہی میں تحریر میں آگئی اور جس پر قصص سے دوسرے گواہ بھی بن گئے حفظ بھی کروائی گئی اور اتکسرت سے صحابہ حفاظ پیدا ہوئے کہ ایک موقع پر ایک ہی غزب سریعہ میں ستر حفاظ قرآن شہید ہوئے تھے جس کا مطلب یہ ہے کہ اس وقت رسول اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں صرف تحریر پر اکتفا نہیں کی جاتی تھی بلکہ کثرت کے ساتھ قرآن حفظ کرنے کا رواج تھا جب حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے یہ دیکھا کہ بعض قبیلے اپنی قرآن میں قرآن کریم کو کچھ اختلاف سے پڑھ رہے ہیں تو اس وقت آپ نے جو تحریریں تھیں ان کو اکٹھا کروایا اور حفاظ کی گواہیاں ساتھ لگائیں اور چونکہ اس زمانے میں اعراب نہیں لگا کرتے تھے زیر زبر پیش وغیرہ اس لیے اس کی ضرورت پیش آئی کہ حفاظ کی مدد سے قرآن کریم کی قرآن کے متعلق قطعی طور پر فیصلہ کر لیا جائے یہ وہ قرآن تھی جس کو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تائید حاصل تھی یعنی آپ نے جس طرح جبریل سے سنا وہ اس طرح تھا اس کو مصحف عثمان کہا جاتا ہے پس جو مصحف عثمان ہے وہ بین ہی وہی ہے جو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا کہ اس طرح جبریل نے مجھے اللہ کا پیغام پہنچایا سمجھ گئے ہیں اس لیے جو واسطے پڑے ہیں بعد میں وہ واسطے صرف ایسے ہیں جیسے ایک کتاب کی ری پرنٹ ہو رہے ہوں اور ری پرنٹ کے واسطے چاہے لاکھ ہو جائیں اس سے فرق ہی نہیں پڑتا اصل اسی طرح رہتا ہے اب رہا اختلاف کا مسئلہ تو قرآن کریم کے متعلق جو جو اس وقت امت میں اختلاف پائے جاتے ہیں ان اختلافات کی بنیاد اس بات پر نہیں ہے کہ بعض کہتے ہیں قرآن کریم یہ ہے اور بعض کہتے ہیں وہ ہے ان اختلافات کی بنیاد ان ہی آیات پر جن کو سب قرآن کی آیات تسلیم کرتے ہیں ان کے معنی سمجھنے میں ہے اور معنی سمجھنے کا اختلاف جو ہے یہ ایک سلسلہ جاری رہتا ہے یہ تو صرف الہی کلام سے نہیں دنیا میں مصنفین کے کلام سے بھی ان کی وفات کے بعد شور آ کے کلام سے ان کی وفات کے بعد اختلاف شروع ہو جاتا ہے کہ ان کا یہ مطلب تھا یہ یہ مطلب تھا تو جہاں تک معنوی اختلاف کا تعلق ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان ایک پہلو سے غور کرتا ہے تو اسے ایک معنی سمجھ آتے ہیں ایک اور انسان کسی اور پہلو سے غور کرتا ہے تو اسے کچھ اور معنی سمجھ آتے ہیں یہ اختلافات جو ہیں یہ اعتقادی یا فہم کے اختلافات سے تعلق رکھتے ہیں کچھ اختلافات ہیں فقہی ان کا قرآن کی آیات کے اختلاف یا سمجھنے کے اختلاف سے زیادہ ان روایات سے تعلق ہے جو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرز عبادت اور اسلام کو سمجھنے کے بعد اس کی تشریحات سے تعلق رکھتی تھی وہ بھی ایک وسیع مضمون ہے کہ وہ کیوں اختلاف پیدا ہوئے پس یہ لازم تھا کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد جون جون وقت گزرتا امت میں کچھ اختلاف ضرور پیدا ہوتے قرآن کی تبدیلی کی وجہ سے نہیں بلکہ اس کو سمجھنے کے اختلاف کی وجہ سے یا عمال بجال آنے کی طرز کے تعلق میں یہ وہ اختلافات ہیں جو رفتہ رفتہ ہر صدی آگے بڑھ سکتے تھے اور بڑھتے رہے لیکن ان کے حل کے طور پر حضرت اقدس محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشخبری دی گئی کہ ہر صدی کے سر پر اللہ تعالیٰ ایسے مجدد کو مبعوث فرمائے گا جو دین کو ان لوگوں کے لیے اثر نو تازہ اور پاک اور صاف کر کے دکھائے گا چنانچہ تمام اہم امور پر جن میں اختلاف کچھ سنگین ہوتے نظر آتے تھے مجددین نے بہت بڑی خدمت سر انجان دی ہے اور ہر صدی پر کسی نہ کسی ایسی اعتقادی غلطی کے تعلق میں مجددین نے بڑی غیر معمولی خدمت سر انجان دی اور اس طرح اسلام کو پاک اور صاف رکھنے میں مجددیت نے ایک بہت بڑا کردار ادا کیا جو اختلافات آج آپ دیکھ رہے ہیں یہ اور نوعیت کے اختلاف ہیں ان کا اس تاریخی تدریجی عمل سے تعلق نہیں ہے یہ وہ اختلافات ہیں جن کا تعلق تقوی کی کمی سے ہے جو اختلافات دیانداری سے ہوں ایک زاویے سے مضمون کو دیکھنے سے یا دوسرے زاویے کو دیکھنے سے ہوں ان اختلافات سے کوئی نقصان نہیں پہنچا کرتا بلکہ انسانی ذہن ترقی کرتا ہے اور اختلافی مسائل میں جو مشک ہوتی ہے اس سے نئے نئے گوشے سامنے آتے ہیں چنانچہ اس کی مثال آپ نے دیکھنی ہو تو مفسرین کی اکثر بیسے ایسی ہیں جن میں اختلاف کے باوجود فساد نہیں ہے بڑی بڑی عظیم کتابیں لکھی گئی ہیں حضرت امام رازی کی جو تفسیر یہ کبیر ہے وہ تفسیر کی مضمون میں حرف آخر سمجھی جاتی ہے اور کثرت سے وہ اختلافات کا ذکر فرماتے ہیں لیکن ان اختلافات کے نتیجے میں اقل سیکل ہوتی ہے امکانات اُبھرتے ہیں سامنے لیکن فساد پیدا نہیں ہوتا آپ کو جو اختلاف تکلیف دید محسوس ہو رہا ہے آج امت کا ایسا اختلاف ہے جس نے امت کو پارا پارا کر دیا ہے جس نے ملی وحدت کو توڑ دیا ہے اور اختلاف وہ ہے جو درانے بن گیا ہے بعض دفعہ عمارتیں جب پرانی ہوں تو ستھی لکیریں پڑتی ہیں چونے اور پلستر کے اوپر کچھ لکیریں ظاہر ہوتی ہیں اس سے نقصان نہیں ہوا کرتا عمارت کو پینٹ کر دو دوبارہ تو صاف ہو جاتی ہیں لیکن اگر وہ گہری ہوں بنیادی ہو جائیں تو پھر وہ درانے جو اوپس سے چلتی ہیں انہی چہ تک ازر جاتی ہیں اور اس صورت میں پھر یا تو غیر معمولی اصلاحی کام کی ضرورت پیش آتی ہے یا پھر عمارت کو قل عدم قرار دے کر متروک کر دیا جاتا ہے یہ جو اختلاف ہے اس قسم کا یہ پہلی امتوں میں ہمیں ملا تب ہی شریعتیں بدلیں لیکن قرآن کریم نے یہ خوشخبری دی کہ قرآن کریم کی تعلیم کیونکہ بزات خود محفوظ رہے گی اس لیے ایسا اختلاف دائمی طور پر امت میں پیدا نہیں ہوگا جو قرآن کو متروک کرنے پر مجبور کریں یہ کتاب حفاظت یافتہ ہے اور حفاظت کر سکتی ہے اس خوشخبری کے نتیجے ہی میں مہدویت اور مسیحیت کا تصور سامنے آتا ہے ایک عرصے تک امام جو مجددین تھے وہ اختلافات کا حل کرتے رہے لیکن جب ایسی نوعیت آگئی کہ مسلمان مسلمان سے ایسے لڑ پڑا گوئے ایک امت کا جزو نہیں رہے تو یہ قطعی بات ہے کہ یہ اختلاف بنیاد کو پھاڑ نہیں سکا یعنی قرآن وہی رہا ہے قرآن میں کوئی تبدیلی نہیں کر سکا پس قرآن کی بنیاد پر اثر نو اوپر کے خطرناک اختلافات کو دور کرنا یہ جس امام کے سپرد اللہ تعالی نے فرمانا تھا اسی کا نام مہدی ہے اور اسی کا نام مسیح ہے اس کا ثبوت احادیث میں یوں ملتا ہے کہ جہاں مہدی اور مسیح کے آنے کی غرض و غایت بیان فرمائی ہے وہاں اس کا حکم عدل ہونا بیان فرمایا ہے یعنی مہدی بھی حکم عدل بیان کیا گیا ہے اور مسیح کو بھی حکم اور عدل بیان کیا گیا ہے اور اس کی تشریح میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ وہ امت کے اوپر انصاف کی کرسی پر بیٹھے گا اور اللہ تعالی سے حاصل کردہ ہدایت کی روشنی میں ان کے اندر اختلافات کو حل کرے گا اور اثر نو اسلام کے ایک نئے مؤثر تحریک بننے میں وہ ایک بہت اہم کردار ادا کرے گا یہ وہ مضمون ہے جو اختلافات کا ہے پس اختلافات کی جو موجودہ صورت ہے اس کا قرآنی اختلاف سے تعلق نہیں ہے اس کا تعلق اس رکھنے سے ہے جسے ہم تقوی کی کمی کہتے ہیں جب تقوی کی کمی پیدا ہو جائے تو وہ اختلاف جو پہلے بزرگ ایک بڑے حوصلے سے ایک دوسرے کے برداشت کرتے رہے وہ اختلاف برداشت کرنے کا حوصلہ اٹھ جاتا ہے پھر کفر کے فتوے پھر دائرہ اسلام سے خارج ہونے کے فتوے چلتے ہیں پھر ایک فرقہ دوسرے فرقے کے خون کو مباح قرار دیتا ہے اس کا قتل جائز ہے پھر یہ معاملہ آگے بڑھ کر یہاں تک فتوے جاری کیے جاتے ہیں کہ یہ فرقہ اگرچہ مسلمان کہلاتا ہے مگر سکھوں ہندووں یعنی معاف کرنا میں سکھوں گل اس لیے بول رہا ہوں کہ ہمارے سامنے ایک سکھ بزرگ بیٹھے ہوئے ہیں اس کی تائید میں نہیں میں کہہ رہا میں بتا رہا ہوں کہ جب یہ فکریں پڑھیں گے تو اس کے پس منظر ان کو علم ہو قرآن یہ تعلیم نہیں دے رہا جو وہ باتیں کرتے ہیں مگر یہ باتیں ان کے جھوٹے ہونے کی ثبوت ہیں وہ کہتے ہیں وہ لوگ جو کتاب پر ایمان لے آئے جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لے آئے ان کا چونکہ یہ عقیدہ ہماری اس تشریح کے خلاف ہے جو ہم قرآن کی سمجھتے ہیں اس لیے ان کا ایمان سکھوں ہندووں مشرکوں عیسائیوں یہودیوں اور سب سے بدتر ہے یعنی اسلام اگر کہیں ان کو دکھائی دیتا ہے تو اسلام سے باہر دکھائی دیتا ہے اور اسلام کے اندر ہر فرقہ دوسرے فرقے کو اسلام سے اس طرح بے تعلق دیکھتا ہے جیسے اس کا دور کبھی اس سے تعلق نہیں رہا جبکہ جو باہر کے دائرے میں رہنے والے لوگ ہیں وہ ان کو نسبتاً زیادہ مسلمان دکھائی دینے لگتے ہیں یہ وہ افتراق ہے جو ملت وحدہ کو پرا پارا کر دیتا ہے ایسے افتراق کے وقت حضرت اقدس محمود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق مسیحیت کی ضرورت پیش آتی ہے مہدویت کی ضرورت پیش آتی ہے الہی مدد کے بغیر اللہ تعالی سے رہنمائی حاصل کیے بغیر یہ اختلافات از خود حل نہیں ہوا کرتے اس مضمون کو ظاہر فرمانے کے لیے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہود کی مثال دے کر ہمیں سمجھایا آپ نے فرمایا ایک ایسا زمانہ آئے گا جبکہ میری طرف منصوب ہونے والی امت یہود کے اسی طرح مشابہ ہو جائے گی جیسے ایک جوتی دوسری جوتی کے برابر ہوتی ہے اور جو اگر وہ بہتر فرقوں میں بٹے تھے تو یہ امت بھی بہتر فرقوں میں بٹ جائے گی یہ بیان کرنے کے بعد ساری حکمت واضح فرما دی کہ جب یہود بہتر فرقوں میں بٹ چکے تھے تو جو ان کا آسمانی علاج کیا گیا ویسے ہی آسمانی علاج اس امت کا ہوگا تو بچے گی اور وہ آسمانی علاج کیا تھا مسیحیت جب بہتر فرقوں میں بٹ چکے جب بظاہر ان کی تقدیر لکھی جا چکی زندگی کی رمق باقی نہیں رہی تب مسیح پیدا ہوئے اور انہی میں سے پھر سب کو ایک اٹھا مولڈ کر کے نہیں بلکہ ان میں سے نیک اور متقی لوگوں کو باہر نکالا اور تقوی کی تعلیم دے کر ان کو اثر نو ایک امت میں تبدیل کرنا شروع کیا امت موسیٰ کی تھی اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی یہ خیال غلط ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام نے الگ امت پیدا کی ہے عیسیٰ علیہ السلام تو کہتے ہیں کہ میں تو کتاب کا ایک شوشہ بھی تبدیل کرنے نہیں آیا اور یہی وہ تعلیم ہے جو آپ کے بھائی یعقوب نے آپ سے سمجھی اور جیمز کہلاتے ہیں جو انہوں نے آپ سے سمجھی آپ کے بارہ حواریوں نے آپ سے سمجھی اور ان حواریوں نے اپنا تعلق یہودی مذہب سے یا انجی تورات سے نہیں توڑا وہ جانتے تھے کہ مسیحیت ایک نیا مذہب نہیں ہے بلکہ پہلے مذہب کا تسلسل ہے اس میں روحانیت کو واپس لیا گیا ہے جس کا فقدان ہو گیا تھا پس بعد کے عیسائیوں نے اگر سینٹ پول کی پیروی میں یہودیت سے اپنا تعلق کاٹا ہے تو اس میں مسیح اور ان کے حواریوں کا کوئی قصور نہیں ہے آپ عیسائیت کی تاریخ پڑھ کے دیکھ لیں آج بھی تمام محققین عیسائی اس بات پر متفق ہیں کہ وہ لیڈرشپ جو مسیح نے پیچھے چھوڑی تھی وہ مسلسل اس بات پر اصرار کرتے رہے کہ حضرت مسیح کو نیا مذہب نہیں لائے بلکہ پہلے مذہب ہی کی تجدید فرمائی ہے اور کوئی تبدیلی کوئی شوشہ بھر بھی تبدیلی نہیں کی اس لیے وہ کلیتاً موسوی مذہب کی پیروی کے اندر رہتے ہوئے حضرت مسیح کتابے ہوئے جو بعد میں رو چلی ہے وہ سینٹ پول کا مذہب ہے اور انہوں نے عیسائیت کا کی شکل ہی بلکل بدلا دی پس میں آپ کو اس حوالے سے بتا رہا ہوں جب رسول اللہ صلی اللہ فرماتے ہیں تو آپ سینٹ پول کی بات نہیں کر رہے اب حضرت عیسیٰ علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اور ان حواریوں کی بات کر رہے ہیں جنہوں نے عیسیٰ سے تربیت پائی تھی آپ فرماتے ہیں ویسا ہی دور شروع ہوگا اور مسیح نازل ہوگا پس نزول مسیح کی یہ حقیقت ہے اور ہمارے نزدیک امت کے اختلاف دور کرنے کے لیے وہی علاج جو پہلے کارگر ثابت ہو چکا ہے اس کا اعادہ ضروری تھا پس اگر بیماری یہودیت ہے جیسے کہ رسول اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو علاج مسیحیت ہے اب آگے یہ بیسیں چلیں گی کہ پرانا مسیح واپس آئے گا یا امت محمدیہ میں مسیح پیدا ہوگا میں اس سوال کو ابھی نہیں چھیڑتا ہوں کہ بہت سے لوگوں نے سوال کرنے ہوں گے مگر آپ نے جو اختلاف کی بات کی تھی میں نے اس کی اختصار کے ساتھ تاریخ بیان کر دی ہے اور نوعیت پر روشنی ڈالی ہے شکریہ