2. (اصغر مغل:) السلام علیکم۔ آپ نے کافی تفصیل سے بات کی ہے۔ میرا صرف ایک سوال ہے: آپ مسلمان ہیں، میں مسلمان ہوں، یہاں بیٹھے یہ سب لوگ مسلمان ہیں، الحمد للہ، کلمہ پڑھتے ہیں۔ ٹھیک ہے۔ تو ہمارے پاس وہ کون سا پیمانہ ہے جس کے ذریعہ کلمہ پڑھنے والے کسی شخص کے بارے میں میں یا کوئی اور یا کوئی تیسرا یہ کہہ سکے کہ وہ کافر ہے؟ اور اگر کسی کے پاس ایسا پیمانہ ہے تو اس کی بنیاد کیا ہے؟ کیا وہ سیاسی ہے، یا محض دوسرے کو ذلیل کرنے کے لیے کوئی نعرہ گھڑنے کی بات ہے؟ اگر ایسا ہے تو یہ غلط ہے۔ اگر نہیں تو پھر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ ادب کے ساتھ۔
اردو مجلسِ عرفان، 20 مئی 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سلام علیکم فرمائیے باسی آپ نے کافی تفصیل سے بات تو کر دی ہے میرا صرف یہ سوال ہے کہ آپ مسلمان ہیں میں بھی مسلمان ہوں یہ سب لوگ پیٹھ ہیں یہ بھی مسلمان ہیں الحمدللہ کلمہ پڑھتے ہیں ٹھیک تو ہمارے پاس کون سی یارڈ سٹک ہے کہ ایک انسان جو کلمہ پڑھتا ہے اس کو میں یا کوئی اور یا تیسرا آدمی یہ کہہ دے کہ یہ کافر ہے ٹھیک تو اگر اس کے پاس کوئی یارڈ سٹک ہے تو اس کا بیسز کیا ہے کیا یہ پولٹیکل ہے یا مطلب ہے کہ یوں ہی ایک شوشہ بنا کے دوسرے کو ذلیل کرنے کی بات ہے اگر ایسا ہے تو یہ غلط ہے ٹھیک اگر نہیں ہے تو پھر یہ کیوں ہے نیاز کرتا ہوں یہ جو سوال ہے بہت ہی بنیادی سوال ہے جزاک اللہ لیکن ایک بات میں واضح کر دوں کہ کسی کے کسی کو کافر کہنے سے عملاً فرقی کوئی نہیں پڑتا اگر کوئی کسی کو کافر سمجھتا ہے تو بے شک سمجھتا رہے سوال یہ ہے کہ امت محمدیہ کی ملی اتحاد کے خلاف اگر وہ فتویٰ دیتا ہے اور اپنے کفر کے فتوے کے نتیجے میں لازم قرار دیتا ہے کہ دوسرے حصے کو ملت سے کٹ کر باہر پھینک دیا جائے تو یہ فساد کی جڑا ہے تو اس کے بارے میں کوئی ایسا لاعامل لاعامل وہی ہے جو رسول اللہ علیہ وسلم پیش فرما چکے ہیں وہ جو مثال ابھی میں نے دی تھی بہتفقوں والی وہ بڑی واضح ہے اس سے پہلے بھی تو اختلافات ہوئے تھے امت موسفی میں مگر عام انبیاء بھی آتے رہے مجددین طرح کے علماء انبیاء آتے رہے مگر مسیحیت نہیں ہوئی آخر نبی اور مسیح میں فرق کیا ہے بنیادی میں آپ کو برس کر رہا ہوں میں سمجھ رہا ہوں کہ یہ ڈیٹیل میں جانے سے سمجھتا ہوں میں لیکن مختصر یہ ہے کہ جب اس کی ایک بیسز رانگ ہے تو اس کو کیوں نہ اس کے بارے میں تفصیل سے لوگوں کو پتہ لگے کون کہے گا یہی تو میں چاہتا ہوں کہ یہ میں ازریز وارس کر رہا ہوں کہ کوئی نہیں کہہ سکتا لیکن یہ یہ جو خرابی ہے یہ ہم لوگ مسلمان ہوتے ہوئے اپنے آپ میں ایک جب میں حل بتانے کی کوشش کرتا ہوں آپ پھر سنتے نہیں ایک سکن میں سننے کی کوشش کروں گا آپ کی بات تو یہ کیا اس طرح الزام لگا دینے سے دوسرے کو فرق نہیں پڑتا لیکن الزام لگانے والا یہ جانتا ہے کہ یہ لوگ غلط ہیں یا تو یہ مشرک ہیں یا یہ کوئی ایسی غلط غلط بیانی کر رہے ہیں کہ جس کے بیسز غلط ہیں تو کیا جس پر الزام لگایا جاتا ہے اس کو حق تو ہے لیکن یہ کیوں نہیں آپس میں دونوں پارٹیز کو سمجھ آتا ہے میں یہی تو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں اس لئے سمجھنے آتی کہ مذہبی رہنما تقوی پر قائم نہیں ہوتے اگر وہ تقوی پر قائم ہوں مذہبی لیڈرشپ تو یہ صورتحال پیدا نہیں ہو سکتی اور تبی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہود کی اس حالت سے امت کے اس دور کی تمثیل دی ہے جو آخر تک پہنچ چکی تھی جس کے بعد معلوم ہوتا تھا کہ اب اس کا علاج نہیں رہا اس وقت آپ کا طریق علاج یہ ہے کہ پھر اللہ اپنے ہاتھ میں معاملے کو لیتا ہے جب تک ڈیوائن ریفارمر نہ آئے یہ لوگ درست نہیں ہو سکتے اس کی وجہ یہ ہے آپ نے پولیٹکس کا بھی ذکر فرمایا تھا پولیٹکس مذہب میں داخل ہو چکی ہوتی ہے اور خدا کے خوف کی بجائے فیصلے اس بات پر ہوتے ہیں کہ ہماری انسانی ٹیریٹری کو کوئی خطرہ تو لاحق نہیں ہے اللہ کی ٹیریٹری کے بحث اف چکی ہوتی ہے جب یہ علامتیں ظاہر ہوں تو یقین کریں کہ رہنما اس لائق نہیں رہے کہ ان کی پیر بھی کی جائے میں مثال دیتا ہوں ایک شیعہ ہے اگر وہ سنی ہو جائے تو شور پڑ جاتا ہے اور اگر شیعہ محول میں سنی ہو تو قیامت برپا ہو جاتی ہے لیکن ایک شیعہ اسلام پہ عمل کرنا چھوڑ دے اسے کوئی شور نہیں پڑتا ایک سنی اگر شیعہ ہو تو قیامت برپا ہوتی ہے اور علماء فتوے دیتے ہیں اور کہتے ہیں جس نے کیا ہم اس کو قتل کریں گے اور ہم بدلہ لیں گے اور وہ ان کے جلائیں گے ان کیا کہلاتے ہیں جو تازیہ نکالتے ہیں وغیرہ وغیرہ لیکن علماء کی آنکھوں کے سامنے وہ جو ان کی تیریٹری تھی وہ خدا کی تیریٹری نہیں رہتی اور شیطان اس پر حملے کرتا ہے ان کے ماننے والے جو سنی کہلاتے ہیں اغوا کرتے ہیں قتل کرتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں ڈاکے ڈالتے ہیں بددیانتی کرتے ہیں دن دہاڑے ایک دوسرے کے قتل کرتے ہیں عدالتیں جھوٹ سے بھر جاتی ہیں علماء آرام سلم بھی تانکے سوتے ہیں اس پر قیامت کیوں نہیں آتی رشوت کا بزار گرم ہو جاتا ہے اس پر قیامت نہیں آتی ایک دوسرے کیا حق تلفی شروع ہو جاتی ہے کوئی قیامت نہیں آتی تو اس کا مطلب یہ ہے کہ دراصل وہ امت کے جو مختلف ٹکڑے ہیں ان کے سردار ان کو اپنی تیریٹری سمجھتے ہیں اور اسی کا نام سیاست ہے تیریٹری کے اندر کوئی چیز رہے اور اس سے باہر نہ نکلے تو کوئی قیامت نہیں آتی جب تیریٹریل نقصان شروع ہو اس وقت سیاست میں قیامت آیا کرتی ہے یہی سیاست کا حال ہر جگہ دنیا میں موجود ہے انگریزوں کے ملک کا ایک چپا بھی کوئی اور چیز قوم لینے کی کوشش کرے تو رد عمل ہوگا یہاں تک کہ فوک لینڈ آئیلنڈ تک رد عمل ہو گیا لیکن اندرونی حالتیں جب بگڑتی ہیں تو سیاست کو کچھ نہیں ہوتا اقدار چھوڑ دیں ظلم شروع ہو گیا بالکل یہی شکل جب مذہب کی ہو جائے تو اس کو مذہب کیسے کہہ سکتے ہیں وہ سیاست بن چکا ہوتا ہے اگر خدا سے محبت ہو تو خدا کے بندے جب خدا کو چھوڑ کر شیطان کے بندے بن رہے ہوں اس وقت علماء کے دل میں ایک تہلکہ برپا ہو جانا چاہیے ہماری آنکھوں کے سامنے یہ نقصان ہو رہا ہے پس جب آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں کوئی بے دینی کی حرکت کرتا تھا اس کو اہمیت دی جاتی تھی لیکن مرتد ہوتے تھے آئے دن لوگ آتے تھے اور چلے جاتے تھے اس پر کوئی طرح نہیں اٹھتی تھی قرآن کریم ان گواہیوں سے بھرا پڑا ہے فرماتا ہے کہ روزانہ آنے والے آتے ہیں صبح کہتے ہیں ہم ایمان لے آئے اور شام کو کہتے ہیں ہم واپس اپنے پہلے مذہب کی ذرح لوٹ رہے ہیں اس قرآنی گواہی کے باوجود ایک بھی گواہی نہیں کہ ایسے لوگوں کو قتل عام کا حکم ہوا ہو لیکن جہاں جھوٹ بولا جاتا تھا جہاں فس کو حجور ہوتا تھا وہاں حضرت اقدس محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عدالت لگتی تھی ان کی اصلاح کے لئے کارروائیاں کی جاتی تھی یہ تقوی اور دین ہے جو آج آپ دیکھ رہے ہیں وہ تقوی اور دین نہیں ہے وہ صرف سیاست ہے تو مطلب ہے کہ چانسز نہیں ہے ایک چانس ہے جس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیان فرمایا ہے اب اپنے آپ کو ماضی میں یہودیت کی اس دور کی طرف منتقل کر کے دیکھیں کہ مسیح ابھی نہیں آئے اس وقت آپ کا فتح یہ ہوتا جو آج آپ دے رہے ہیں لیکن آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زمانہ ختم نہیں ہوا آپ کا زمانہ قیامت تک ہے اس لئے قیامت تک کی اہام خبریں خدا تعالیٰ نے آپ کو عطا فرمائی ان خبروں میں ایک خرابی کی خبر بھی تھی جو میں نے بیان کی ان خبروں میں اس کی اصلاح کی بھی ایک صورت تھی چنانچہ آپ ایسی تمام احادیث کا مطالعہ کر کے دیکھیں کہیں اشارتاً بھی آپ کو یہ بات نہیں ملے گی کہ جب یہ حالت ہو جائے افتراق کی تو علماء اکٹھے ہوں گے اور سر جوڑ کر کوئی تدبیر کریں گے یا عوام الناس کو ترکیب سوچیں گے یا مسلمانوں کو تیل کی دولت اتا ہو جائے گی اور اس دولت کی ذریعے سے وہ کچھ حصلاحی کروائی کریں گے اشارتاً بھی کہیں نہیں ملتا ذکر جب بھی علاج کی بات فرمائی ہے آپ نے مہدی کی بات کی ہے اور مہدی کی بات کی ہے جو امت کا مالک ہے اس کی بات سنے بغیر اپنی طرف سے آپ ہزار تجویزیں کر لیں کوئی کامیاب نہیں ہو سکتی صرف فیصلہ یہ کرنا ہے کہ وہ مہدی جس کا دعویٰ اکبادہ کیا کہ وہ آیا کہ نہیں آیا وہ مسیح جس کی پشگوئی فرمائی گئی ہے یہ دو فیصلہ کن باتیں ہیں اگر وہ نہیں آئے تو پھر کچھ نہیں ہو سکتا میرا اس سے یہ تعلق نہیں ہے کہ مسیح آئے یا نہیں آئے آپ کا تعلق نہیں تو پھر سوال کیوں کر رہا ہے میرا مقصد نہیں تعلق سے میں اس بحث میں نہیں پڑھنا چاہتا میرا صرف یہ مقصد یہ ہے کہ ہم لوگ سب مسلمان ہیں جتنا یہاں لوگ سب بٹھے آپ کو کس طرح پتا چلا میں اس لیے کہ یہ جو احمدیت کو جو کہتے ہیں کہ یہ مسلمان نہیں ہیں میں اس محفل میں آئے ہوں تو میں سمجھتا ہوں مسلمان ہوں نہیں یہ بات نہیں ہے میری بات سن لیے اسلام کی تعریف کیا ہے اِنَّمَ الْمُومِنُونَ اِخْوَة ایک تعریف یہ ہے جو قرآن کریم میں بیان ہوئی ہے دل کی باتیں اور عقائد کی باتوں میں اگر آپ پڑھ کر یہ اختلاف حل کرنے کی کوشش کریں گے تو یہ ایسا جھگڑا ہے جس کو آپ کبھی تہر نہیں کر سکتے مگر قرآن کریم نے جو کھلی علامتیں بتائی ہیں وہ بغیر تعلیم کے ہر کس و ناکس معلوم کر سکتا ہے وہ ان میں سے یہ ہے اِنَّمَ الْمُومِنُونَ اِخْوَة مومن بھائی بھائی ہوتے ہیں اور بھائی بھائی کی تعریف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمائی آپ نے فرمایا ایسے بھائی ہوتے ہیں جیسے ایک بدن ہو اگر پاؤں کی انگلی کے کنارے پر بھی کوئی تکلیف پہنچے تو سارا بدن بے قرار ہو جاتا ہے یہ روح اسلام ہے آج ہے یہی تو میں بھی سوال کر رہا ہوں گی آپ نہیں کر رہے آپ کہہ رہے ہیں مسلمان میں کہتا ہوں قرآن کی روح سے آپ دیکھیں تو مسلمان نہیں رہتے یہ تو جھگڑا ہے اسلام تقوی کے بغیر نہیں رہ سکتا چلے ٹھیک ہے جی بس میں رہتا ہے نہیں چلے کی بات نہیں واقعہ یہ ہے کہ تقوی کے بغیر اسلام ایسا ہے جیسے مٹی کا مادو بنا دیں اور کہیں آدمی بن گیا شکل صورت میں آدمی ہو سکتا ہے آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس وقت ہم شکل صورت میں اور عقائد کے لحاظ سے مسلمان دکھائی دیتے ہیں مگر قرآن نے ان انسانوں کی جو تعریف بیان فرمائی جس کی تشریح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی وہ عالم اسلام سے مفقود دکھائی دیتی ہے یہ درست ہے یا غلط ہے شاید درست ہوگا ہے نہیں نہیں آپ بھی تقوی سے کام لیں جس تقوی کی بحث ہو رہی ہے اس کو کیوں چھوڑتے ہیں کیا یہ میری سٹیٹمنٹ درست ہے کہ غلط ہے کہ وہ تعریف المومنون اخو اخو اخوہ اور وہ تعریف کہ مومن اس طرح بھائی بھائی ہوتے ہیں جیسے ایک بدن ہو اور ایک انگلی کو بھی تکلیف پہنچے تو سارا بدن لرزے میں آتا ہے یہ آج صادق آ رہی ہے کہ نہیں میرا خیال ہے کہ ہم مسلمانوں کو ایک دوسرے کا خیال ہی نہیں ہے ہم تو مسلمان ہی بھائی نہیں ہیں نہیں نا یہ میں ابھی کہہ رہا ہوں یہی تو مسئلہ ہے یہی تو مسئلہ ہے جو میں سمجھا رہا ہوں یہی مسئلہ میں بھی سمجھ رہا ہوں لیکن اس کا بیسس تو غلط ہوئے نا جی جن لوگوں نے جو برا رہا ہے غلط کیا غلط کیا اس میں کوشش نہیں اس میں کوشش نہیں