3. (خلیل صاحب، میرپور آزاد کشمیر سے، مقیم برمنگھم:) حضور، سوال یہ ہے کہ ہم نے کبھی نہیں سنا کہ کسی حکومت نے کسی مذہبی فرقے کو اقلیت یا غیر مسلم قرار دیا ہو۔ میرا خیال ہے کہ پاکستان میں احمدی مسلمانوں کو اس لیے غیر مسلم قرار دیا گیا کہ احمدی مسلمان تعلیم یافتہ ہیں اور خدمت خلق کے ذریعہ پاکستانی عوام کے لیے مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔ اس لیے اندرونی اور بیرونی حکومتیں نہیں چاہتیں کہ احمدی مسلمان یہ کام کر سکیں۔ کیا میرا خیال درست ہے، یا کوئی اور وجہ ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 20 مئی 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور سوال یہ ہے ہم نے کبھی یہ ہم نے کبھی یہ نہیں سنا کہ کوئی حکومت کسی مذہبی فرقہ کو اقلیت یا غیر مسلم قرار دے میرا خیال ہے کہ پاکستان میں احمدی مسلمانوں کو اس لیے غیر مسلم قرار دیا گیا ہے کہ احمدی مسلم تعلیم یافتہ ہیں اور خدمت خلق کے ذریعے پاکستانی عوام کے لیے بہتر ثابت ہو سکتے ہیں اس لیے ملکی اور غیر ملکی حکومتیں یہ نہیں چاہتی کہ احمدی مسلم یہ کام کر سکیں کیا یہ میرا خیال درست ہے یا کوئی اور وجہ ہے سو فیصد سے درست ہے اصل بات جیلسی ہے دیکھیں آپ مسلمانوں کی میں سے علماء کی وہ تحریک جو خالصتاً احمدیت کی مخالفت پر شروع سے واقف رہی ہے ان کی تاریخ کا مطالعہ کریں وہ ہر کوشش کے بعد اپنی ناکامی کو محسوس کرنے کے بعد یہ سمجھ چکے کہ جو ہتھیار ہم نے احمدیت کو روکنے کے لیے استعمال کیے وہ کارگر نہیں ہوئے احمدیت اس سے باہر نکل گئی اور ان کا ایٹیچوٹ سٹف ہوتا چلا گیا اور زیادہ سٹف ہوتا چلا گیا یہاں تک کہ انہوں نے سوچا کہ اگر قانون ان کو ملکی قانون ان کو غیر مسلم قرار دے دے تو اتنی بڑی دیوار حائل ہو جائے گی ان کے اردگرد کہ کوئی مسلمان سوچ بھی نہیں سکتا کہ اس دیوار کو پھلانگ کر پھر احمدیت میں داخل ہو یہ بہت صحیح تجزیہ آپ نے فرمایا ہے یہ دیکھنے کی وجہ ان کا یہ مقصد نہیں کہ خدمت خلق نہ ہو ان کا مقصد یہ ہے کہ ایک ایسی جماعت جس کے اندر کردار ایسا پیدا ہو چکا ہے جو اپنے کردار سے کھینچتی ہے اور کوئی حل ہمارے پاس نہیں ہے اس کے جو نشو نمہ ہے اس کو روک سکیں اس پر وہ دیواریں کھڑی کرتے رہے پہلے چھوٹی پھر اور بڑی پھر انہوں نے دیوار یہ بنائی کہ غیر مسلم قرار دے دو وہ بھی فیصلہ ہو گیا جب غیر مسلم قرار دینے کا فیصلہ ہوا تو یہ بھٹو صاحب کے دور میں چوہتر کی بات ہے چوہتر سے لے کر جو بعد کے دس سال آئے ہیں انہوں نے احمدیت کی رفتار کو تیز تر ہوتے ہوئے دیکھا ہے یہاں تک کہ وہ جب چوہتر میں فیصلہ ہو رہا تھا حکومت کی طرف سے یعنی کروائیاں مکمل ہو رہی تھی تو اپریل کے آخری دنوں میں میں اسلام آباد تھا اور مجھے بھنک پڑ چکی تھی کہ کچھ ہونے والا ہے تو میں وہاں پہنچا ہوا تھا معلوم کرنے کے لیے قریب سے کہ آخر یہ کیا کھچری پک رہی ہے اس وقت حکومت کے لیے مسئلہ یہ تھا کہ میری مجلس سوال و جواب میں آنے کے لیے پشاور تک سے ٹرک اور بسیں بھر بھر کے آ رہی تھی اور اسلام آباد سے دور دور تک سو سو دو دو سو میل سے لوگ یہ پتہ کر کے کہ امام جمعہ دہندیہ وہاں پہنچا ہوا ہے اور اس کے مجلس میں ہر ایک کو کھلا سوال کرنے کی اجازت ہے علماء بھی آ رہے تھے اور دوسرے بھی آ رہے تھے اب یہ بات آن ریکارڈ ہے کہ حکومت نے دفعہ ایک سو چوالیس لگا کر ان لوگوں کے رستے روکے اور کہا کہ ان کو یہاں پہنچنے کی اجازت نہیں ہے اگر ہم باطل تھے تو ان کو چاہیے تھا کہ علماء بیچ میں داخل کرتے اور وہ کھلے سوال کر کے اس مجلس میں جس میں میں پابند تھا سب کو جواب دینے کا اس میں ہمیں جھوٹا ثابت کرتے یہ آن ریکارڈ بات ہے یہ تو حکومت کے جو ریکارڈ ہیں ان کو کوئی اب تبدیل نہیں کر سکتا ہے تاریخ کیسا بن چکے ہیں جو اٹک پہ پوسٹ تھی بریج پہ اس پر تین بسیں پتھانوں کی واپس کی گئیں جو قبائلی علاقے سے یا دوسری جگہوں سے اس مجلس میں شامل ہونے کیلئے آ رہے تھے لیکن کمزوری کا حال یہ تھا کہ پھر بھی مسجد بھر جاتی تھی اور اچھل جاتے سے لوگ باہر حالت یہاں تک پہنچی میرے پاس اس کی ریکارڈنگ ہے بری دلچسپ کہ میں نے کہا کہ جس ملٹری کے حوالے سے احمدیت کو دراصل غیر مسلم قرار دیا گیا ہے اسلام سے باہر قرار دیا گیا ہے وہاں مجلس لگنی چاہیے چنانچہ وہ جو ملٹری کا دائرہ ہے راول پنڈی کے سے ایک طرف کیا علاقہ وہ کہلاتا ہے جو پشارو روڈ کے ارزگرز ہے ہاں کینٹ کا علاقہ وہاں مجلس لگائی وہاں ان کے جرنیل آئے وہاں ان کے بریگیڈیوز آئے وہاں ہر طبقے کے افسران آئے ان کی ریکارڈنگ ہوئی اور وہ ویڈیو ہمارے روپس محفوظ ہے وہ افسران جنہوں نے شروع میں بڑھ بڑھ کر سوال کیے اور ثابت کرنا چاہا کہ حکومت نے جو اقدامات کیے تھے وہ درست تھے میرے جواب کے آخر پر بعد ان میں سے آپ کو روتے ہوئے دکھائی دیں گے اور ایک بھی سر نہیں تھا آخر پر جو یوں ہر رہا تھا سب تائید میں ہر رہے تھے یہ وہ چیز تھی جس نے پینک کریٹ کی ہے اور وہ فیصلے جو ہو سکتا ہے کچھ تاخیر سے ہوتے وہ افراد تفریمیں جلدی کیے گئے ہیں پھر تو اصل بات یہ ہے کہ مخالفت علماء کی طرف سے جو مخالفت ہوا کرتی ہے الہی جماعتوں کی اس کی دراصل بنیاد عقیدے کے اختلاف سے بڑھ کر جیلسی پر ہوتی ہے اور یہی مخالفت کی وجہ حضرت مسیح کے زمانے میں موجود تھی ورنہ کونسا ایسا عقیدہ آپ نے پیش فرمایا تھا جس میں قیامت بڑھپا ہو جاتی یہی تھا نا کہ ایک گال پہ تھپڑ مورد دوسرا آگے کر دو اس میں کون سی خطناک بات ہے مگر اس وقت کے علماء جانتے تھے کہ یہ انقلابی بات ہے حالات ایسے پک چکے ہیں کہ اب یہی عقیدہ ہے جو پنپے گا اور ظلم کا عقیدہ اب نہیں چل سکتا وہی صورتحال احمدیت نے عملاً اسلام کے دائرے میں پیش فرمائی اور اسے گھبرا کر علماء نے ایک کے بعد دوسری کوشش کی پھر ضیاء صاحب تشریف لے آئے اور یہ واقعہ ہو گیا کہ ان کو اسلام مسلمان کہلانے کی اجازت نہیں کلمہ پڑھنے کی اجازت نہیں مسلمانوں کی طرح چلنے پھرنے کی اجازت نہیں ہے مسجد کو مسجد کہنے کی اجازت نہیں اذان دینے کی اجازت نہیں یہ سب کچھ کیا نا یہ کرنے کے بعد عملاً کیا کیا عملاً یہ کیا کہ سو فیصد ثابت کر دیا کہ محمد رسول اللہ اور آپ کے ساتھیوں سے اگر کسی کو مشابہت ہے تو صرف جماعت احمدیہ کو ہے اس کے سوا کچھ حاصل نہ کر سکے کیونکہ اس کے نتیجے میں پھر قصد سے لوگ احمدی ہوئے کہ اب ہمیں سمجھ آگئی ہے کہ بہتر فرقے کون تھے اور تہتر و کون ہے اس کی منطق آپ سمجھیں تو آپ حیران ہوں گے بہت گہری بات ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یہود کی طرح میری امت بہتر فرقوں میں بڑھ جائے گی ٹھیک ہے ایک تہتر وی جماعت ہو گی جیسا کہ مسیح نے ایک تہتر وی جماعت پیدا کی تھی وہ تہتر وی جماعت درست ہے جب پیچھان پوچھی گئی کہ کیسے پتا چلے کہ ان تہتر کی تھیلی میں سے تہتر وی کون سی ہے اور بہتر کون ہے تو بڑا مشکل سوال تھا کیونکہ جیسے ابھی آپ سے پہلے مرزا صاحب نے سوال فرمایا ہے کہ سارے انڈے ہی کہلاتے ہیں نا مسلمان سب انڈوں کی شکل لیکھ جیسی ہیں ہمیں کیا پتا کون سا انڈا گندہ اور کون سا ٹھیک ہے تو رسول اللہ سلم سے یہ سوال کیا گیا اس میں آپ کی شان رسالت اور فراست دکھائی دیتی ہے اتنا مشکل سوال نظر آیا کہ یوں لگتا ہے کہ اس کا جواب ہوئی نہیں سکتا کہ یا رسول اللہ وہ بہتتہتر وی جماعت کیسے پکڑی جائے گی کیسے پیچھا نہیں جائے اب تو کہتے ہیں سب مسلمانوں کے ہی فرقے ہوں گے جواب سنیے آپ نے فرمایا ما انا علیہ وآسوابی کوئی پیشان مشکل نہیں جس حالت پر تم مجھے اور میرے صحابہ کو دیکھ رہے ہو ان تہتر میں سے ہر ایک کی وہ حالت نہیں ہوگی صرف ایک کی ہوگی باقی سب کی حالت ان سے جدا ہوگی اب آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے صحابہ کا کیا حال تھا پہلا حال یہ تھا کہ کلمہ نہیں پڑھنے دیے جاتا تھا اور مکہ کی گلیاں ان کے اوپر بہنے ورہ خون گواہ ہے کہ صحابہ کو اس جرم میں بہت اذیت ناک سزائے دی گئے کہ لا الہ الا اللہ کلمہ نہیں پڑھنا دوسرا مسلمان کہلانے کی اجازت نہیں حضرت عمر نے بھی جب اعلان کیا اور دوسرے بعض بزرگوں نے جب خانہ کعبہ کے پاس جا کر اعلان کیا ہم مسلمان ہیں اس بات پر مار نہیں پڑی کہ تم نے دین بدلہ ہے اس بات پر مار پڑی کہ تم مسلمان کیوں کہتے ہو اپنے آپ کو ہم تو تمہیں صابی کہتے ہیں مرزائی قادیان نہیں اسی قسم کو مہارو وہاں بھی جاری تھا تو تم اپنے آپ کو صابی کہو ہمیں کوئی تکلیف نہیں مسلمان نہیں کہنے دینا اور یہ ایک جھگڑا شروع ہو گیا آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے تھے تو نماز سے روکا جاتا تھا اور کہا تھا ہم یہ نماز برداشت نہیں کر سکتے قرآن کے دیم فرماتا ہے اَرْعَاَتَ الَّذِي يَنْحَا عَبْدًا نِزَا صلی اللہ تو انہیں اس بدبخت کا حال نہیں دیکھا جو خدا کا بندہ اس کی عبادت کے لئے کھڑا ہوتا ہے اور وہ روک رہا ہے کسی کا کیا حق ہے اس کو عبادت سے روکے یہ حالت رسول اللہ سلم اور آپ کے ساتھیوں کی تھی حضرت ابوبکر کے صحن میں مسجد بنی اور دشمنوں نے دیوار توڑ کر اس مسجد کو منہدم کر دیا کہ تمہیں مسجد بنانے کا کوئی حق نہیں ہے حج آپ کے عقائد میں داخل تھا حج کی غرض و غائے تھی رسول اللہ سلم نے پوری فرمانی تھی لیکن صلح حدیبیہ کے میدان میں کیا ہوا ہے حج سے روک دیا گیا یہ علامتیں ہیں نا اب تاریخ اسلام پر نظر ڈالیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے سے آج تک ایک بھی اسلامی فرقہ نہیں ہے جس کو کلمہ کہنے سے جبراً روکا گیا ہو ایک بھی اسلامی فرقہ نہیں ہے جس کو نماز پڑھنے سے روکا گیا ہو نماز کی طرز میں اختلاف پر فساد ہوئے ہیں نماز پڑھنے سے کبھی نہیں روکا گیا حج سے نہیں روکا گیا مسجدیں بنانے اور مسجدیں کہنے سے نہیں روکا گیا اذان دینے سے نہیں روکا گیا یہاں تک کہ شیعہ اذان میں تو علیہ السفی اللہ وغیرہ قسم کے الفاظ بھی ملتے ہیں لیکن اس کے باوجود مسلمانوں نے برداشت کیا ہے اذان کہنے سے نہیں روکا یہ ساری باتیں چوراسی میں پوری طرح سزا بن کر احمدیوں کے اوپر نافذ ہوئی ہیں بعد آجاؤ کلمہ پڑھنے سے ورنہ مار پڑے گی کلمہ پڑھو گے تو موت کی سزا ہے ہم اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حد تک سمجھتے ہیں احمدی یہ کہے محمد الرسول اللہ یہ تمام باتیں احمدیت کی حق میں یک جاں ہوئیں یا نہیں ہوئیں اگر ہوئیں تو وہ جو آخری کفن کیل ٹھوکنے والا تھا انہیں کافن کہتے ہیں تابود کو وہ ضیاء صاحب نے اپنے ہاتھ سے ٹھوک دیا اس کی اندر کیا تھا بہتر فرقے سب متفق ہو گئے کہ احمدی الگ ہم الگ ہم جو مرضی اختلاف کر لیں ہمیں غیر مسلم نہ کہنا ہماری نمازیں نہ روکنا ہمارے کلمیں نہ روکنا ہماری طرز عبادت پر اعتراض نہ کرنا ہم سب اب ایک ہو چکے ہیں ایک ہی گم تھا جسے ہم نے نکال کے باہر پھینک دیا ہے یہی فیصلہ ہوئے نا اور رسول اللہ علیہ وسلم کا کیا فیصلہ تھا جب بہتر ہوں گی اور ایک ہوگا تو سچا کون ہوگا بہتر کے ایک ایک اور ان کا فیصلہ کیا ہے بہتر تو وہ فیصلہ کیا اسلام کے نام پر جو رسول اللہ علیہ وسلم کے نام پر کے خلاف پہلی منہدم بغاوت ہے عالم اسلام کی کبھی اس سے پہلے عالم اسلام حضرت اقدس محمد رسول اللہ کے کسی فیصلے کے خلاف بغاوت میں ملوث نہیں ہوا ایک فرقے کے بعض عقیدوں کو باغیانہ عقیدہ سمجھا گیا مگر اتفاق اجماع یہاں وہ اجماع آپ کو دکھائی دیتا ہے جس کا کوئی توڑ کوئی حل اور نہیں ہے تمام فرقوں نے فیصلہ کیا کہ جماعت احمدیہ دائرہ اسلام سے خارج ہے اور صرف یہی دائرہ اسلام سے خارج ہے باقی تمام فرقے جو چاہیں عقیدے رکھتے پھریں وہ اسلام کے بہتر کے تھیلے میں داخل ہیں یہی تو بحث تھی کہ باہر کون ہوگا اور اندر کون ہوگا ٹھیک مگر جیلیسی کے ویسے آپ درست فرما رہے ہیں