5. ویسے میرے پاس آپ کے پڑھنے کے لیے ایک کتاب ہے، بہت اچھی کتاب، ”Facts to Fiction“۔ تو آپ مجھے یہ سمجھا رہے ہیں کہ مرزا غلام احمد قادیانی کی پیشگوئیاں آج بھی مسلسل پوری ہو رہی ہیں؟ [جی، یہ درست ہے۔] اور کچھ پیشگوئیاں ابھی پوری نہیں ہوئیں؟ [ابھی نہیں، درست۔] لیکن محمدی بیگم والا معاملہ، تیسرا – وہ تو پورا نہیں ہوا؟
اردو مجلسِ عرفان، 20 مئی 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سو آپ کے جو ویسے تو میں نے بک آپ کے لیے ہے یہ پڑھنے کے لیے بڑی اچھی بک ہے یہ فیکٹس تو فکشن لیکن اس کا مطلب یہ آپ مجھے سمجھا رہے ہیں کہ مرزا غلام احمد قادیان جو تھے ان کی جو نبوتیں تھیں یا ان کی جو پروفیسیز تھیں وہ اب کانٹینیو ڈر آپ میں بھی فلفل ہو رہی ہیں جی ٹھیک ہے درست ہے درست ہے کچھ جو ہیں نبوتیں وہ ابھی پوری نہیں ہوئی ابھی نہیں ہوئی تھنکیو بری مچ درست ہے لیکن وہ محمدی بھگو والی بات تیسری ہاں جی وہ بھی کریے وہ پوری نہیں ہوئی نہیں میں نے نہیں کہہ پوری نہیں ہوئی کہ آپ کہہ رہے ہیں میں آپ کو یہ کہہ رہا تھا کہ یہ پیشگوئی پوری نہیں ہونی سے مراد میرے یہ تھی کہ ابھی اس کے پورا ہونے کا وقت نہیں آیا یعنی اسی زمانے میں ختم نہیں ہو گئی ریت کی ضرروں کی طرح ابھی آپ اگر خدا زندہ رکھے آپ کو تو آپ دیکھیں گے کہ یہ اسی طرح پوری ہوگی یہ مطلب تھا جو نہیں پوری ہونے کا معنی آپ سمجھیں وہ میرا مطلب نہیں ہے تب ہی میں گھبرا گیا تھا میں نے آپ کو بتھریں ٹھریں محمدی بہم کا سوال کر کے جائیں کانٹینیوڈ فلفلمنٹ آف دی پروفیسیز کانٹینیوڈ اندھا فیوچر مسلسل جاری رہیں گی وہ پیشگوئی لیکن ایک بات محمدی بہم کی پیشگوئی جس طرح آپ کے سامنے ناصر پادرین نے رکھی یا غیر احمدی علامات دوسروں کے سامنے رکھتے ہیں بین ہی اس طرح نہیں ہوا اس پیشگوئی میں حضرت مسیح محمد علیہ السلام نے حتمی طور پر فرمایا کہ اللہ نے مجھے خبر دی ہے کہ میری شادی یہاں ہوگی وہ جب حصہ پڑھتے ہیں تو لگتا ہے اس میں کوئی استثناکی گجائش نہیں لیکن ساتھی یہ بھی خبر دی کہ اگر انہوں نے انکار کیا تو اللہ کی یہ سزا ان پر پڑے گی اگر حتمی معنی وہی تھے جو اس حصے کو پڑھ کر سمجھاتے ہیں تو یہ استثناکی کھرکی کھولی گئی اور جو سزا بتائے گی اس میں یہ تھا کہ محمدی بیگم کا باپ مرے گا پہلے اور اتنی دیر کے اندر اندر مر جائے گا اس کے بعد اس کے دامات کی پھر باری آئے گی اور پھر ہے تو بھی تو بھی اے عورت تو توبہ کر توبہ کر اگر تو خدا کے عذاب اور پکڑ سے بچنا چاہتی ہے یہ الہمات صاف بتا رہے تھے کہ جہاں حتمی طور پر پیشگوئی ہے وہاں ساتھ ہی اس امکان کو کھلا رکھا گیا ہے کہ اس کے باوجود اگر وہ نہ مانے تو کسی اور سے شادی کر دیں تو اس کے ساتھ تو تم شادی نہیں کر سکتے مگر پھر یہ پیشگوئی اپنی صداقت کے ثبوت کے ایک اور رنگ پیش کرے گی اور جس طرح تجھے ہم بتا رہے ہیں اس طرح اس خاندان کو سزا ملے گی چنانچہ حضرت مرزا صاحب کی ان پشگوئیوں کے باوجود مرزا احمد بیگ جو محمدین ویگم کے باپ تھے انہوں نے کھلم کھلا انکار کیا حکم جو کوئی پرواہ نہیں ہے اور اپنی بیٹی کو ایک شخص مرزا سلطان احمد صاحب کے ساتھ بہا دیا ابھی شور غوغہ مسلمان علماء کا ٹھنڈا نہیں ہوا تھا کہ پیشگوئی کے این مطابق ایک سال کے اندر اندر مرزا احمد بیگ مر گیا جس کی صحت اچھی بلی تھی ہٹے کٹے صاحب تھے اس سے ایک وویلہ مچ گیا اس خاندان میں اور قصرت سے حضرت مرزیم عوضہ علیہ السلام کو موافی کے خط لکھے گئے پیغام بھیجے گئے کہ آپ ہمارے لئے بخش اس کی دعا کریں مرزا سلطان بیگ جو بچ گئے پیرا تو مر گیا نا اسی طرح اب سوال یہ ہے انہوں نے توبہ کی تھی استغفار کیا تھا دعائیں کی تھی تو بچے ہیں اور تو بھی تو بھی کا جو لفظ ہے اے عورت تو توبہ کر اے عورت تو توبہ کر یہ محمدی بیگم کی ذات میں پورا ہوا ہے کہ نہیں یا ان کے والدہ یا ان کے متعلق یہ اقتی شہادتیں ہیں اور غیر عمدی علماء بھی اور پازی ناصر صاحب بھی اس کا انکار نہیں کر سکتے کہ سارے خاندان نے توبہ کی طرف رجوع کیا اور معافیہ مانگی یہاں تک کہ مرزا سلطان بیگ صاحب سے لمبے عرصے بعد تک علماء کوشش کرتے رہے یہ بیان لینے کی کہ مرزا صاحب جھوٹے نکلے اور تم لوگوں نے توبہ نہیں کی تھی انہوں نے ہرگز بیان نہیں دیا انہوں نے کہا میں یہ بیان دینے کیلئے تیار نہیں ہوں محمدی بیگم جو زیرے بحث تھی آخر وقت تک محمدی بیگم یہی کہتی رہی کہ مرزا صاحب سچے تھے اور ہم نے توبہ کی اور ہم نے استغفار کیا اور ان کے ان کے اولاد میں سے کون ہوا تھے بیٹا اسحاق بیگ نام سے مرزا اسحاق بیگ محمدی بیگم کا بیٹا مرزا اسحاق بیگ احمدی ہو گیا اب بتائیں کہ جہاں ماں کی غیرت اور عزت کا بھی سوال ہو جہاں الہام یہ باتیں کرتا ہو کہ اس عورت سے شادی کی جائے گی ورنہ باپ مرے گا پھر اس کا خاند مرے گا اس نے گھر میں اگر اس کو جھوٹا ہوتے دیکھا تھا اگر اپنی ماں کی گواہی یہ دیکھی تھی کہ سب بکواس ہے اور اس میں کچھ بھی صداقت نہیں تو اس کا سر پھرا تھا کہ خار خاندان کی مخالفت مور لینے کے باوجود وہ احمدی ہو گیا یہاں تک سختیاں برداشت کی کہ ساہی وال کے گاؤں میں مرزا اسحاق بیگ صاحب جب زندہ تھے اس وقت میں ربا میں تھا انہوں نے اپنی بچی کی شادی کی سارے خاندان نے بائیکارٹ کیا مولویوں نے علاقے میں اس شادی کے بائیکارٹ کی تعلیم دی اور چاولوں اور سالنن اور عزدے وغیرہ کی بھری ہی دے گئیں پھکوا دیں نہیں پڑی لیکن کوئی شادی پر نہیں آیا مگر ان کے پائے سبات پر لذش نہیں آئی یہ کیا واقعہ ہوا ہے لازمان اس گھر کی اندر کی گواہی یہ ہے کہ حضرت بن صاحب سچے تھے اور جو جو استثناء پیشگوئی میں تھے ان کے مطابقی واقعات رونوا ہوئے ہیں پھر ایک یہ بھی پہلو ہے جو میں بتا رہا ہوں کہ متشابہات ہوتے ہیں بظاہر یہ لگتا ہے کہ اوہو یہ تو بڑی حتمی پیشگوئی تھی مگر پوری نہیں ہوئی مگر اس پیشگوئی کے اندر بعض مخفی باتیں ہوتی ہیں جو بعض الہی رحمت کے اصولوں سے تعلق رکھتی ہیں اب یہ سمجھانے کی خاطر میں اب آپ کو بائبل کی طرف لے جاتا ہوں حضرت یونس نبی کے ساتھ کیا واقعہ ہوا حضرت یونس نبی نے یہ پیشگوئی کی کہ قطعی طور پر اللہ کے عذاب کا وقت آ پہنچا ہے اور صبح ہوتے کو یہ گاؤں نہیں رہے گا یہ بستی مٹ جائے گی یہ ایسی قطعی پیشگوئی تھی جس کے بعد وہ گاؤں چھوڑ کر قصبہ چھوڑ کر قریباً ایک لاکھ کی عبادی تھی اب باہر نکل گئے اور دور جا کر ایک ساحل پر انتظار کرتے رہے آنے والے سے پوچھتے تھے کہ کیوں کیا خبر ہے وہاں کی مٹ گئے نینوہ نینوہ کی بستی وہ برباد ہو گئی کچھ بھی نہیں اچھے بھلے ٹھیک ٹھاک ہے وہ اس قطر ان کے دل پر اثر پڑا کہ جیسے خدا سے روٹ جاتے ہیں اور فیصلہ کیا ہے کہ میں واپس آؤں گا ہی نہیں اور کشتی میں سوار ہوئے کشتی میں جو لوڈ زیادہ ہو گیا اور یہ فیصلہ ہوا کہ ایک کو تو پھینکنا پڑے گا قرعہ کون ڈالے قرعہ حضرت یونس سے حضرت یوہنہ نبی یوہنہ نہیں یونہ یونہ نبی سے اٹھوایا دلوایا گیا اپنے ہاتھ سے نکالا ہو قرعہ ان کے خلاف نکلا ان کو پھینکا گیا مچھلی نے نگلا اور پھر اگلا یہ سارے واقعات آپ کے علم میں ہیں سوال یہ ہے کہ اگر آپ اس وقت زندہ ہوتے اور یہ پیشگوئی اس طرح جھوٹی نکلتے دیکھتے جس میں استثناکی کھڑکی بھی کوئی نہیں تھی تو کیا آپ یونس نبی کے انکار کا حق رکھتے اس لیے نہیں کہ قرآن کریم نے اس حصول کو واضح فرما دیا ہے کہ اللہ کی رحمت ہر عذاب اور وعید پر حاوی ہے جب بھی واضح ہوتے ہیں کسی کی ہلاکت کے تو رحمت کا اصول پھر بھی حاوی رہتا ہے اگر اس عرصے میں خواہ بخشش کی توبہ کی پیشگوئی نہ بھی ہو قوم سچے دل سے توبہ کر لے یا وہ شخص جس کے خلاف پیشگوئی ہے تو وہ ٹل جاتی ہے یہ اصول ہر اس پیشگوئی پر چسپاں ہوگا جس میں حضرت مسیح موضر علیہ السلام کے معاملے میں آپ پشتبہ دیکھتے ہیں اور نینوہ شہر نے توبہ کی توبہ کی سٹار ٹوڑ کے اور سر پر خاک ڈال کے سارے جانور بھی باہر لے گئے اور بڑے دردناک انداز میں چیخو بھار کی اختتام یہ ہے کہ یونس نبی جو تھا یونس علیہ السلام وہ ناراض ہوئے کہ کیوں چھوڑ دیئے ان کو علم نہیں تھا نا ان کو علم نہیں وہ تو انسان عالم الغیب تو نہیں تھے ان کا علم تو یہاں تک تھا کہ مسافر سے پوچھتے تھے یقین ان ہونے کے باوجود اس کا آنکھوں سے اس یقین کو پورا ہوتے دیکھ کر مزہ چاہتے تھے آنے والے مسافروں سے پوچھتے تھے یہ وہاں کچھ ہوا ہے کہ نہیں تو کہتے ہیں کچھ بھی نہیں ہوا تو اس شرمندگی میں وہاں سے گئے ہیں گویا خود خدا کی رحمت کے خلاف دل میں رنجش پیدا کر لی حل کسی ہے اس میں نبی بہت بڑی رنجش میں ابتلا نہیں ہوتا اگر بڑی رنجش ہوتی تو ان کو ہلاک کر دیا جاتا شہر بچا لیا جاتا اور یونس کو ہلاک کر دیا جاتا مگر ہلاکت کے موں میں پہنچا کر واپس لانا خدا نے اس بات کا ثبوت دیا تھا کہ اے یونس تو بھی تو میرا بندہ ہے وہ لوگ بھی ہلاکت کے موں تک پہنچ چکے تھے ان کی توبہ سے جیسے میں نے ان سے سلوک کیا اب میں تو سے بھی یہی سلوک کرتا ہوں تو ہلاکت کے موں میں پہنچ کر جب تو نے استغفار کی اور کہا کہ اے خدا تیرے سوا کچھ نہیں انہی کنتوں میں نے ظالمین تو اللہ نے وہاں سے نکال دیا تو یہ وہ رحمت کا اصول ہے جہاں یہ لاغو ہوتا دکھائی دے گا آپ کو وہاں بظاہر بعض پیشگیوں میں اشتباہ دکھائی دیتا ہے