6. ایک دوست جو اپنا نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے پوچھتے ہیں: کیا احمدیوں کا کلمہ دوسرے مسلمانوں سے مختلف ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 20 مئی 1995

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور ہمارے ایک دوست ہیں جو اپنا نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے ان کی طرف سے سوال ہے کیا احمدیوں کا کلمہ باقی مسلمانوں سے الگ ہے دوسرا سوال مستورات کی طرف سے حضور کہ ہم یہ تو مانتے ہیں کہ حضرت خلیفت البسیدہ بے حضور دیکھیں ایک دوست آپ نے ذکر فرمایا ہے ان کا وضاحت کا خط مجھے اس سے پہلے مل چکا ہے اور وہ یہ کہتے ہیں کہ میرے ہرگز یہ مراد نہیں کہ عملا احمدیوں نے کوئی الگ کلمہ بنایا ہو یہ تو دشمنان احمدیوں نے پروپگنڈا کرتے ہیں میں اتنی سمجھ رکھتا ہوں براہ کافی اگور ہے مگر اس میں کچھ اور باتیں انہوں نے اٹھائی ہیں وہ اس وقت خط میرے پاس نہیں ہے لیکن میں نے پرائیوٹ سیٹی کی سکوز کیا تھا کہ یہ جلدی میں دیکھنے والا نہیں جب ذرا مجھے فرصت ملے گی پھر مجھے بتانا پھر میں انشاءاللہ اس کا جواب دوں گا اس لئے اس سوال کو سرے دست ترکھ فرما دیں

آج 10 میں سے 10 باقی