7. خواتین کی طرف سے سوال: ہم یہ تو مانتی ہیں کہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ اللہ کے خلیفہ ہیں۔ اس کے بعد کیا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیعت کر کے جماعت احمدیہ میں داخل ہونا ضروری ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 20 مئی 1995

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

مستورات کی طرف سے سوال حضور کہ ہم یہ تو بانتے ہیں کہ حضرت خلیفت المسیح رابے اللہ کے خلیفہ ہیں کیا اس کے بعد مسیح مہود علیہ السلام کی بیعت کر کے جماعت میں داخل ہونا ضروری ہے یہ سوال انہوں نے بہت لیٹ اٹھایا ہے یہ سوال تو حضرت ابو بکر کی خلافت کی بیعت کی وقت اٹھنا چاہیے تھا حضرت مرزہ صاحب تو ایک امام مادی غلام نبی متی نبی قرآن نے شرط لگائی ہے ما یتی اللہ ورسولہ فا اولائکا ما اللذین آنا مولا ورحم اب انعام صرف محمد کے متی کو ملے گا صلی اللہ علیہ وسلم آقا سے بات شروع ہوتی ہے رسول اللہ سلم کی بیعت کرنے والے جنہوں نے بیعت رزوان کی جن کے متعلق خدا نے فرمایا کہ ان کی بیعت مقبول ہو گئی اگلے پچھلے سب گناہ معاف ہیں انہوں نے حضرت ابو بکر کے ہاتھ پر سب نے بیعت کی جو متردد تھے انہوں نے بھی کی سوال وہاں اٹھنا چاہیے تھا نہ کہ اب اٹھنا چاہیے چودہ سو سال کے بعد سمجھے ہیں زمین میں آپ کو لطیفہ سنا دوں خبر دیر سے پہنچنے والا معلوم ہوتا ہے ان تک بھی خبر دیر سے پہنچی ہے ایک لطیفہ مشہور ہے کہ افغانستان میں بعض علاقے ایسے ہیں جہاں بالکل شیئیت کا علمی کچھ نہیں وہ کلیتاں سنی بھی ہیں اور متشددد چونکہ ہیں اس لئے دوسرا پیغام بھی نہیں پہنچا ہوا وہاں کا ایک افغان پشاور اس وقت پہنچا جبکہ پشاور میں شیعہ مضبوط جماعت ہے اس وقت وہ تازیہ نکال رہے تھے اور پیٹ رہے تھے اور سارے شہر میں ماتم تھا وہ سمجھا کہ کوئی بہت بڑا آدمی شہر کا فوت ہو گیا ہے اس نے کہا کہ جناب یہ کیا واقعہ ہوئے کون عظیم ہستی ہے جو وفات پا گئی ہے سارا شہر ماتم میں ہے انہوں نے کہا تمہیں پتہ نہیں کہ حضرت امام حسین شہید ہوئے تھے یہ ان کا ماتم ہو رہا ہے اس نے کہا اچھا تو یہاں یہ خبر اب پہنچی ہے اتنی صدیہ گزر گئی اور آج یہاں اطلاع پہنچی ہے تو یہ جو خاتون ہیں یہ اس سے بھی آگے بڑھ گئی ہیں چودہ سو سال بعد ان کو اطلاع پہنچی ہے کہ خلافت کی بیعت ہونی ضروری ہے کیوں ضروری ہے یہ پوچھ رہی ہے

آج 10 میں سے 10 باقی