9. (پہلے سے جاری ایک جواب کا تسلسل؛ سوال خود اس حصے میں موجود نہیں۔ سیاق سے یہ امام مہدی اور مسیح کی آمد کے بارے میں ہے، کیا ان کا اہل بیت میں سے ہونا ضروری ہے، اور دجال کے بارے میں پیشگوئیوں کو کیسے سمجھا جائے۔)
اردو مجلسِ عرفان، 20 مئی 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
لَنَّا لَهُ رَجُلُمْ مِنْحَا عُلَائِ اگر ایمان ثریا پر بھی اٹھ گیا تو ان میں سے وہ شخص ہوگا جو اسے دوبارہ زمین پر کھینچ لائے گا یعنی میں نہیں ہوں گا لیکن میرے آنے کا جو ذکر ہے وہ کسی اور ذات میں میری نوائندگی میں پورا ہوگا اور وجوہات بیان فرما دیں کہ جب قرآن موجود ہے سنت موجود ہے تو ضرورت کیا پڑی ہے کہ کسی کوئی اور آدمی آئے اور پھر اس کو اثر نو ایسے لوگ پیدا کرے گویا وہ صحابہ سے آمیلے ہیں اس کی وجہ دیکھیں کہ اسی حکمت کا جواب ہے فرمایا لَوْ خَانِ الْإِيمَانُ عِنْدَ سُرَيَّ یعنی کتابوں کے ہوتے ہوئے شریعت کے کمال کے باوجود ایسا وقت آ سکتا ہے کہ ایمان اٹھ جائے دلوں سے اور ثریا تک جا پہنچے کون اس کو لے کے آئے گا عرب بیٹھے ہوئے تھے کسی عرب کا کندھا نہیں چنا آپ نے سلمان فارسی کا کندھا چنا ہے اور فرمایا لَنَا لَهُ رَجُلٌ مِّنْ هَا أُلَائِ ذَلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُوتِيهِ مَئِ شَاہِ کی یہ تشریح تھی دراصل اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس حدیث کا ان احادیث سے کوئی تصادم ہے جس میں اہلِ بیت کہ میں سے امام ہونے کا ذکر ہے یہ سوال اٹھتا ہے اب یہ ایک عجیب بات ہے اس واقعہ سے الگ جنگِ احزاب کے موقع پر جب لوگ خاندانوں میں بٹ رہے تھے تو صرف ایک ایسا انسان ہے جو اہلِ بیت سے ظاہری رشتے کے لحاظ سے کوئی تعلق نہیں رکھتا تھا جس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بلایا اہلِ بیت کی صف میں کھڑا کیا اور فرمایا سلمان و مننا اہلِ بیت سلمان ہمارا ہے اہلِ بیت ہے اب کوئی اسے اتفاق کہلے میں تو اسے اتفاق نہیں سمجھتا یہ تو خدا کی تقدیر کہ حیرت انگیز کام ہے کہ جس کو یہ فرمایا کہ ان لوگوں میں سے آنے والا آئے گا اسی کو اہلِ بیت بھی قرار دے دیا جس میں یقینی طور پر اس طرف اشارہ تھا کہ آنے والا ایسا ہو سکتا ہے جو عربوں میں سے نہ ہو اور ذالے کا فضل اللہ ہے کہ میں جو مضمون بیان فرمایا کہ ضروری نہیں ہوتا کہ ایک قوم قابضی ہو جائے پس اگر وہ عربوں میں سے نہیں ہے عرب خون کا نہیں ہے تو اہلِ بیت جسمانی ہوئی نہیں سکتا اس لئے اس بات کا کھلا روشن امکان قرآن اور حدیث کے اپس کے متعلیہ سے رسول اللہ سلم کی حدیث کے مطابق یہ نکلتا ہے کہ روحانی اہلِ بیت ہوگا لیکن اس کے علاوہ ایک ایسا قطع ثبوت میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں جس کے بعد تفسیری توجیہات کی ضرورت نہیں رہتی تمام علماء جو مہدی کی آمد کے قائل ہیں اس بات کے بھی قائل ہیں کہ مہدی کے ہوتے ہوئے اسی زمانے میں مسیح کا نزول ہوگا کوئی اختلاف نہیں مہدی آ کر گزر نہیں جائے گا بلکہ اسی کے زمانے میں مسیح کا نزول ہوگا یہ صحیح ہے آج تک ایک بھی مہدی کا دعوے دار ایسا نہیں ہوا جس کے زمانے میں روحانی یا جسمانی ظاہری یا باطنی طور پر کسی مسیح کا نزول ہوا اسی لئے مہدی کے دعوے دار تو ہیں مسیحیت کے نہیں لیکن جب وہ فوت ہو گئے اور مسیح نازل نہ ہوا تو قطعی طور پر ثابت ہو گیا کہ یہ وہ مہدی نہیں ہے جس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ذکر فرمایا کرتے تھے اب وہ باقی حصہ میں آپ کے ہر سوال کا جواب لاؤں گا انشاءاللہ آپ اطمینان سے سنیے باقی حصہ قتل دجال وغیرہ کا اب یہاں سے شروع ہوگا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نزول مسیح کی جب بات فرما رہے تھے تو کیا ظاہری طور پر جسمانی طور پر اسی مسیح کی بات کر رہے تھے جو موسیٰ کی امت میں پیدا ہوا تھا یا اس کی تمثیل کی مثالی طور پر اس کے ظہور کی بات کر رہے تھے جب تک یہ مسئلہ حل نہ ہو ہم اس غور میں آگے نہیں بڑھ سکتے میں آپ کی توجہ اس طرح مبدول کروانی چاہتا ہوں کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس مسیح کی بات نہیں فرما رہے تھے جو پہلی امت میں یعنی موسیٰ کی امت میں پیدا ہوا تھا بلکہ تمثیلی طور پر اس کا نام عیسیٰ مسیح ابن مریم آنے والے اس مسیح کو دے رہے تھے جو امت میں پیدا ہونا تھا اس کا ثبوت کیا ہے اس کا اول یہ ثبوت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گزرے ہوئے مسیح کا بھی نقشہ دیکھا اور حدیث بخاری میں اور دوسری حدیثوں میں وہ محفوظ ہے ان کے بال گھنگریالے تھے رنگ سرخ تھا جیسے زد لفظ استعمال ہوا ہے ایسا رنگ تھا اور ایک اور حدیث میں بخاری میں ذکر ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مسیح کو دیکھا جس کے پیچھے پیچھے مسیح دجال بھی طواف کر رہا تھا یعنی اس کی دشمنی میں اس کی تاک میں تھا کہ میں اس کو ہلاک کروں اس مسیح کا نقشہ کہتے ہیں اس طرح میری آنکھوں کے سامنے ہے جیسے میں دیکھ رہا ہوں سامنے اس کا نقشہ کیا ہے گندمی رنگ ہے اور بال سیدھے ہیں اور سیاں ہیں جیسے ابھی کوئی نہا کے نکلا ہو اور اس کے بال کے کناروں سے پانی ٹپک رہا ہو اب بال کی نوکوں سے پانی اسی فرق ٹپکتا ہے جب وہ سات پھیلے ہوئے نیچے اترے ہوئے ہو اوپر چڑے ہوئے اوپر کی طرح گچھا بنے ہوئے بالوں کی نوکوں سے پانی نیچے اترے نہیں کرتا ٹپکا نہیں کرتا پس دو ہلیے الگ الگ ہیں ایک آنے والے کہو لیا ہے ایک گزرے ہوئے کہو لیا ہے اس لیے یہ استنباط کرنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پرانے مسیح کی بات فرما رہے تھے یہ درست نہیں ہے آگے جا کر اب میں دجال کے حوالے سے آپ پر مضمون کھولوں گا وہ جو لفظ آپ نے استعمال کیا ہے وہ ہی اس بات کا گواہ ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم تمثیلی کلام فرما رہے تھے ظاہری لفظی طور پر اس مسیح کو پرانا مسیح نہیں سمجھ رہے تھے اس کا ثبوت اس مسیح کی علامتوں میں جیسا کہ آپ نے فرمایا صرف حکم عدل کی نہیں ایک دجال کی بھی علامت ہے اس دجال کے قتل کا بھی ذکر بلتا ہے تو مریضا غلام حمد صاحب قادیانی نے دعویٰ تو کر دیا کہ میں روحانی طور پر وہی مسیح ہوں مگر کون سا دجال ہے جس کو قتل کیا اور وہ دجال آیا بھی ہے کہ نہیں یہ بحث اٹھے گی تو معاملہ حل ہوگا اب آپ دیکھئے کہ دجال کی علامتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں کیا بیان فرمائی ہیں ایک علامت یہ ہے کہ دیو ہیکل ایسا بڑا کہ اس سے بڑے حجم کا انسان کبھی کسی نے نہیں دیکھا اس کا سر گویا اسمان سے باتیں کر رہا ہوگا اور کلاوڈ لائن سے اوپر تک اس کا عروج ہوگا ایک آنک اندھی یعنی دائیں آنک اور بائیں آنک ایسی روشن کہ زمین کی پاتال تک کی خبر لائے گی نیچے تک اترے گی یہ وجود ہے دجال کا جو دنیا کو بقابل ہوگا اور ان پر حکومت کرے گا اس کی وزید علامتیں کیا ہیں جو حدیث میں ملتی ہیں جب تک آپ ان کی طرف توجہ نہیں فرمائیں گے آپ دجال کو پہچھانی نہیں سکتے اول یہ کہ کیا خدا کی خدائی میں وہ تاریخ جو قرآن نے محفوظ کی ہے کہ آج تک اس قسم کی دیو مالائی کہانی پہلے بھی پیش ہوئی ہے اگر یہ نہیں ہوئی سوائے تعلوت علیہ السلام ہاں ہاں عرض کرتا ہوں دیو مالائی تب بنتی ہے اگر لفظاً اس کو یہی سمجھیں اگر اس کی تہہ میں پیغام پڑھیں تو یہ دیو مالائی کہانی بننے کی بجائے ایک عظیم الشان ایسی پیشگوئی بنتی ہے جس کی مثال انبیاء کی تاریخ میں آپ کو دکھائی نہیں دے گی ایک سیکنڈ آپ نے فرمایا وہ قابض جو ہوگا دنیا پر تو کس طرح قابض ہوگا فرمایا اس کا ایک گدہ ہوگا اور وہ گدہ بھی عظیم الخلقت ہوگا اتنا بڑا ہوگا کہ گویا اس کے دو کانوں کے درمیان ستر باہ کا یعنی تقریباً ایک سو پانچ فٹ کا فاصلہ ہے اور اس کی علامتیں بڑی عجیب بیان فرمائیں فرمایا وہ آگ پر چلے گا پٹھے نہیں کھائے گا دانہ دن کا اس کی غدا نہیں ہوگی وہ آگ کھا کر چلے گا اور وہ گدہ خشکی پر چلے گا یا سمندر میں چلے گا یا ہوا پر اس کا جواب اس طرح ملتا ہے آپ فرماتے ہیں کہ اول وہ اتنا تیز رفتار ہوگا کہ مہینوں کا سفر گھنٹوں میں تیہ کرے گا نمبر دو اس میں سواریاں بیٹھیں گی اور چلنے سے پہلے اعلان کیا کرے گا کہ میں چلنے لگا ہوں آج آج اس نے بیٹھنا ہے اور وہ خشکی پر بھی چلے گا یہ بڑی کھلی اس کی وضاحت فرمانے کے بعد فرماتے ہیں کہ اس کی چھلانگ اتنی بڑی ہوگی کہ ایک پاؤں مشرک میں تو دوسرا مغرب میں ہوگا یعنی ایک جگہ سے وہ ٹیک آف کرتا ہے اور دوسری جگہ جا کے لینڈ کرتا ہے اور اس کا سفر فضاء میں کلاوڈ لائن سے اوپر ہوگا اور فرمایا وہ جو پیٹھ جس کے پیٹھ میں آگ جال رہی ہوگی اس کے اندر داخل ہونے کے لیے کھڑکیاں ہوں گی اور اندر روشنیاں جلی ہوں گی اور آرام سے بیٹھنے کے سمان موجود موجود ہوں گے پھر فرمایا کہ وہ سمندر پر بھی چلے گا اور سمندر پر چلنے کی علامت یہ ہے کہ گھٹنوں تک ڈوبے گا اوپر باقی باڈی اس کی اوپر رہی اور فرمایا کہ وہ کیا کیا کاروبار کرے گا سمندر پر فرمایا دجال کی طرف سے وہ گندم اور غزا کے پہاڑ اٹھا کر چلے گا ان قوموں کی طرف لے کے جائے گا اس گندم کو جو اس کی تائید کرنے والے لوگ ہیں دجال کی حمایتی ہیں جو ان کے حمایتی نہیں ہیں وہ چاہے بھوکے مر جائیں ان کو یہ فوٹ کی یا گندم کی امداد نہیں پہنچے گی اب مجھے آپ بتائیے کہ کیا یہ لفظا لفظا پیشگوئی پوری ہو چکی ہے یا تمثیلات کی بات تھی اور آپ کو سمجھ آنے لگ گئی ہے کہ دجال کون ہے اور یہ سواریاں کس کی ہیں فرمایے