10. ادب کے ساتھ عرض کرنا چاہوں گا کہ جہاں تک میں نے مشکوٰۃ شریف یا بخاری شریف کا مطالعہ کیا ہے، دجال کی وہ حالت جو آپ نے بیان کی ہے میرے علم میں نہیں آئی۔ البتہ یہ ضرور آیا ہے کہ وہ بڑے ڈیل ڈول والا ہوگا، کہا جاتا ہے کہ چالیس دن میں ساری دنیا کا چکر لگائے گا، اس کی ایک طرف جنت ہوگی اور دوسری طرف دوزخ، وہ ایک آدمی کو کاٹ دے گا، پھر اسے زندہ کرے گا، پھر دوبارہ کاٹنے کی کوشش کرے گا اور نہیں کر سکے گا۔ [بعد میں:] میرا یہ مطلب نہیں تھا؛ میرا مطلب یہ تھا کہ جو دو حدیث کی کتابیں میں نے پڑھی ہیں، بخاری شریف اور مشکوٰۃ شریف، ان میں یہ واقعہ اس طرح بیان نہیں ہوا؛ شاید کوئی اور کتاب ہو جس سے آپ نے اس کا مطالعہ کیا ہو۔

اردو مجلسِ عرفان، 20 مئی 1995

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

جناب میں معصد کے ساتھ درست کروں گا کہ جہاں تک میں نے مشکوٰۃ شریف کا یا بخاری شریف کا مطالعہ کیا ہے اس میں دجال کی کیفیت جیسے آپ نے واضح فرمای ہے یہ میرے علم میں نہیں آئی البتہ یہ ضرور آئی ہے کہ وہ قوی ہیکل ہوگا تخیر بل چالیس روز میں تمام دنیا کا چکر لگا لے گا اس کی ایک طرف بہشت ہوگا ایک طرف دوزخ ہوگا وہ آدمی کو چیرے گا پھر زندہ کر دے گا پھر چیرے گا تو نہیں چیر سکے گا جہاں آپ نے یہ پڑھی تھی نہ باتیں وہیں یہ بھی ہیں اس میں بحث کرتا ہوں اس وقت بحث بکار ہے گھر جا کے تسلی سے دجال کے اوطلک سب روایات اکٹھی کر لیں ایک بھی روایت میں بیان نہیں کر رہا جس کی سند نہ ہو میری بات سنگی اب مجھے پھر موقع دے میں نے آپ سے وقتی طور پر پوچھا تھا مائی کا مستقل حوالے نہیں کیا گی قصہ یہ ہے کہ یہ روایت یہ روایات جو دجال کے گدھے کے متعلق ہیں اسے کہتے ہیں خرِ دجال یہ صرف پروفیسوروں کے علم میں نہیں ہے یہ آمت ناس کے علم میں ہے خرِ دجال کا قصہ تو گھر گھر گلی گلی مشہور ہے کہ دجال کا ایک گدہ ہوگا جو آگ کھا کر چلے گا اس کا انکار کرنا میرے لئے تجب انگیز ہے کیونکہ آپ کسی مولوی سے پوچھ لیں وہ خرِ دجال کے مضمون سے خوب واقف ہیں یہاں تک کہ جب ففٹی تھری میں جسٹس منیر کی عدالت پیٹھی کہ یہ فیصلہ کرے کہ ظلم کس نے کیا کیوں کرایا گیا سیاست تھی مذہب تھا کیا تھا اس کی رپورٹ پڑھیں اس میں انہوں نے ایک واقع پر ایک شخص سے پوچھا کہ تم بتاؤ خرِ دجال آیا ہے کہ نہیں اس نے کہا نہیں ابھی نہیں آیا اس نے کہا دیکھو اپنے ساتھیوں پر غور کر کے دیکھ لو ان میں تو نہیں کہیں اور اس پر خوب کہہ کہہ پڑا اور یہ ریکارڈ ہوئی ہے بات تو خرِ دجال تو گلی گلی کی قصہ ہے آپ تو پروفیسر ہیں آپ کو علم ہونا چاہیے تھا آپ نے تو وہ شیر مجھے یاد کرا دیا کہ پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باق تو سارا جانے ہیں یہ جو روایت ہے یہ عام ہے اس سے کوئی انکار نہیں کرتا آج تک کوئی عالم دین ایسا نہیں جس نے میرا یہ جواب سن کر یہ چیلنج کیا ہو کہ دجال کے گدے کا جو تصور آپ کھینچ رہے ہیں یہ حدیث میں موجود نہیں ہے میرا مقصد یہ نہیں تھا جناب میرا مقصد یہ تھا کہ جہاں تک میں نے دو مجموعہ احادیث جو پڑھا ہے بخاری شریف اور مشکوٰۃ شریف میں یہ واقعہ اس طریقے سے نہیں ممکن ہے کوئی اور کتاب ایسی ہو جہاں سے آپ نے مطالعہ فرمائی ہو نہیں نہیں میں ہر عالم کی بات کروں مجھے اکیلے نا آپ کریں یہاں اس میں میرا تمام مسلمان سنی شیعہ علماء سے اتفاق ہے وہ سب اس بات پر متفق ہیں کہ جہاں بھی دجال کا ذکر آیا ہے اس کے ساتھ خرے دجال کا ذکر بھی ملتا ہے اور یہ سب علامتیں پائی جاتی ہیں آپ سنیے عیسائی دنیا میں جب بھی میں نے یہ بیان کی باتیں مثلا آسٹریلیا میں ایک موقع پر ایسا پیش آیا کہ عیسائی پادری صاحب نے لوگوں کو انگیخت کرنے کے لیے سوال کروایا کہ دجال کون ہے وہ کہیں گے ہم کہیں گے کہ آپ لوگ ہیں تو ان کو غصہ آئے گا میں نے کہا دیکھیں میں آپ کو ابھی بتاتا نہیں کہ دجال کون ہے میں اس کی علامتیں بتا دیتا ہوں آپ مجھے بتانا کہ آپ سمجھے ہیں کہ نہیں جب میں نے یہ حدیث پڑھنے شروع کی تو بیق آواز اٹھے بول اٹھے کہ ہام سمجھ گئے یہ سواریاں ہیں جو عیسائی قوموں نے ایجاد کی ہیں اور ان کے دو پہلوں ہیں جو اس حدیث میں بیان ہوئے ہیں ایک مذہبی پہلو یعنی دائیں آنکھ اس سے وہ نہیں دیکھ رہے خدا کا بیٹا بنا رہے ہیں اور سوچتے بھی نہیں سائنسیں انہوں نے اتنی غور سے پڑھیں پاتال تک نظر ڈالی کہ انسان اور بندے کا تخلیقی جوڑ تو ہو سکتا ہے ابووت کا جوڑ نہیں ہو سکتا اس لیے ایک آنک ہندی ہے بالکل ایک آنک روشن ہے یعنی دنیا کی علم کی آنکھ جستجو کی آنکھ حیرت انگیز کرنا میں اور یہ جو دجال کا گدہ بننا خود ان عظیم کارناموں میں سے ایک ہے فوڈ ایڈ جو دی جاتی ہے اس کا کوئی تصور بھی اس زمانے میں موجود نہیں تھا لیکن رسول اللہ سلم اس گدے کو مانٹن اور فوڈ لیے ہوئے پھر رہے ہیں پھرتا دیکھ رہے ہیں کہ وہ غریب قوموں کی طرف جا رہا ہے مگر غربت کی وجہ سے نہیں دجال کی حمایت کی وجہ سے سرجری کی جو باتیں آج ہمارے سامنے آ رہی ہیں وہ حیرت انگیز ہیں کہ بدن کا ایسا کٹ جانا کہ وہ دونیم ہو جائے اور اگر فوری طور پر اس کو جوڑ دیا جائے تو رگے ملا کر وہ نے پھر اس کو زندہ کر دیا تو یہ ساری آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم و شان پشگوئیاں ہیں لیکن ظاہر پر محمول کرنے سے یہ مسئل حل نہیں ہوتے اس کی کنہ کو سمجھیں تو صداقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تائید میں یہی دجال کی پیشگوئی ایک عظیم پیشگوئی بن جاتی ہے پس اس دجال سے ٹکر مسیح موعود نے لینی تھی اور اس ٹکر کا خلاصہ کیا بیان ہوا یکسل السلیبا وہ صلیب کو توڑے گا و یقتل الخنزیرا اور وہ سور کو قتل کرے گا اب سوال یہ ہے کہ جس نے صلیب کو توڑنا تھا اور سور کو قتل کرنا تھا اگر وہ ظاہری طور پر وہی ہے تو پھر صلیب بھی وہی نہ سور بھی وہی بنے گا اور صلیب بھی وہی بنے گی ظاہری طور پر اگر تمثیلی پیغام ہے تو مسیح بھی تمثیلی صلیب بھی تمثیلی سور بھی تمثیلی وہ علماء جو آپ تک اب تک دین پہنچاتے رہے ہیں وہ اس بات پر مجھ سے رہیں کہ یہ پیشگوئیاں ظاہر پر محمول لیں گی محمول ہوں گی آج تک وہ اس گدے کا مو دیکھ رہے ہیں جو پیدا نہیں ہوا ظاہری طور پر پیدا ہو چکا ہے مگر بات نہیں مانو میں آج تک وہ اس مسیح کا انتظار کر رہے ہیں جس نے موسیٰ کی امت کا فیض پایا تھا اور دوبارہ ابھی تک نہیں اترا آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشگوئی اگر دجال کے بارے میں حیرت تنگیس صفائی سے پوری ہو چکی ہے تو ضرور مسیح کو تلاش کریں وہ دکھائی دے گا اس نے صلیب کو کیسے توڑا علماء یہ کہتے ہیں کہ اس نے نہیں توڑا کیونکہ دنیا میں بے شمار صلیبیں موجود ہیں عرب ہا عرب صلیبیں ہیں وہ مسیح آئے گا آپ کہیں گے الحمدللہ یہ اترہ اب ہماری اصلاح فرمائے گا مسیح کہا کہ نہیں میں نے پہلے صلیب توڑنی ہے علماء کے نزدیک ساری دنیا کے چکر لگائے گا ہر عیسائی گھر گرجے کا دورہ کرے گا چلیبیں توڑ کے پھیکتا چل جائے گا اندسٹیل قومیں ہیں وہ جتنی توڑے گا اس سے کئی گناہ زیادہ بنا سکتے ہیں لیکن یہ سفر کتنی دیر میں ختم ہوگا جب ہوگا اور امت محمدیہ کہے گی شکر ہے اب ہمارا مسیح ہم پر آگیا ہمارے پاس آگیا مسیح کہا کہ نہیں تم نے پڑھا نہیں حدیث میں میں نے بھی سور مارنے ہیں ساری دنیا کے بیلوں کے چکر لگائے گا تمام ان کیٹل فارمز کا موہم موہم بیوزیٹ کرے گا جہاں سور بھی پالے جاتے ہیں اور ان سب کو سوروں کو قتل قتم کر کے پھینک کے تو پھر وہ واپس آئے گا اور مسلمان کہیں گے الحمدللہ اب ہمارا مسیح واپس آیا ہماری اصلاح فرمائے گا تو وہ کہہ گا تم نے آگے یہ نہیں پڑھے گا وہ یتزوج جو وہ یولد لہو وہ بڑھا شادی بھی کرے گا اور ابھی اس کے بچے بھی ہوں گے تو مجھے شادی تو رچانے دو اب یہ ظاہری باتیں اگر سمجھیں آپ تو انبیاء کی پیشگوئیوں کا آپ ایک شائعبہ تک بھی معلوم نہیں کر سکتے گا وہ کیا کہہ رہے ہیں انہیں جن بھوت کی فرضی کہانیوں میں تبدیل کرتے ہیں سب سے بڑا ظلم ہے ان علماء کا کہ امت محمدیہ میں اسلام کی تائید میں ایسی عظیم و شان پیشگوئی موجود ہے جسے دہریوں کے سامنے بھی پیش کیا جاتے مو بند ہو جاتے ہیں کون تھا چودہ سو سال پہلے جو جہاز کا ہوائی جہاز کا تصور کر سکتا تھا کون تھا جو آگ سے چلنے والی سواری کا تصور کر سکتا تھا رحم گمان بھی نہیں تھا آگ جلاتی تھی پیٹوں کو پیٹ میں وہ غزات تو نہیں پہنچاتے تھی پس یہ وہ پیشوئیاں ہیں جو تب ہی پوری ہوتی ہیں اگر معنوی طور پر تسلیم کریں پس سور سے مراد سور کی تہذیب ہے سور میں بےہیائی کا انصر بڑا نمائی ہے ایسی تہذیب سے ٹکر لینا جس میں بےہیائی نمائی ہو اور خصوصیت کے ساتھ اس میں ہومو سیکشویلٹی تو پائی جائے یہ حال تو اب اتنا کھل کر سامنے آ گیا ہے کہ چرچوں کی بحث میں بڑے بڑے کلیساؤں نے فیصلہ دے دیا ہے کہ ہاں تم بشک ہومو سیکشویل ہو تم چرچ کا عوضہ سبھال سکتے ہو اور ایسے پادری یہاں بھی ہیں اور امریکہ میں بھی ہیں جو کھلے عام ہومو سیکشویل ہونے پر فخر کرتے ہیں اور پھر بھی وہ پادری ہیں یہ جو چیزیں ہیں یہ ساری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئی میں شامل تھی اب دیکھنا یہ ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے کیا جہاد کیا ہے جس کے نتیجے میں سب سے پہلے یہ کہا جا سکے کہ آپ نے صلیب کو توڑ دیا پہلا سب سے پہلا عقیدہ جو مسیح موعود نے پیش فرمایا اور بڑے زور سے پیش فرمایا وہ یہ تھا کہ قرآن کی روح سے بائبل کی روح سے تاریخ کی روح سے مسیح ابن اللہ نہیں بلکہ ایک نبی تھا جو فوت ہو چکا ہے زندہ نہیں ہے اگر خدا کے بیٹے کو جس کی عبادت کی جاتی ہو فضی بیٹے کو ثابت کر دیا جاکہ یہ فوت ہو گیا ہے تو صلیب کی کمر ٹوٹ جاتی ہے اور یہی وہ عقیدہ ہے جس کے زور و شور سے پھیلانے کے نتیجے میں سب سے زیادہ مسلمان علماء مسیح علیہ السلام کے خلاف ہوئے اس لیے ایک یہ بھی منظر ہے احمدیت کے ذاویے سے اس کو بھی دیکھ لیں پھر آپ کی مرضی ہے جو چاہے فیصلہ فرمائے

آج 10 میں سے 10 باقی