11. قرآن کریم کی وہ آیت جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں آتی ہے، ’رَفَعَ اِلَی السَّمٰوٰتِ‘ [انہیں آسمانوں کی طرف اٹھایا گیا] – اس کے مطابق… میں ادب کے ساتھ کچھ عرض کرنا چاہوں گا۔

اردو مجلسِ عرفان، 20 مئی 1995

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

آپ نے خدا کو جان دینی ہے مجھو تو نہیں دینی قرآن پاک کی اس آیت کے مطابق عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں جو آتی ہے رفائل السماوات تو اس سے میں اس قطع ہوں میں ایک طور مذہر سے ارس کروں اب تو مجھے کہہ رہے ہیں صرف تھوڑے چند منٹ باقی ہیں میرے بات سنجھے یہ کہیں نہیں آیا رفائل السماوات یہی تو ہم شور مجھ آ رہے ہیں بڑی دیر سے خدا کے لئے دکھاؤ تو صحیح یہ آیا ہے وَمَا قَتَلُوهُ يَقِينَ اِنَّا وہ ہرگز مسیح کو قتل نہیں کر سکے بَلْ رَفَاهُ اللَّهُ الْيَحِ اللہ نے اس کا رفع اپنی طرف فرما لیا سما کا اشارتاً بھی ذکر نہیں اب اللہ کی طرف رفع اگر منصوب ہو تو جسمانی حرکت ہوئی نہیں سکتی کیونکہ جہاں مسیح تھا وہاں خدا تھا جہاں انسان یا کوئی وجود بھی ہوا خدا ہے اَنَمَا تَوَلُّ فَثَمَّا وَجْهُ اللَّهِ جس طرف بھی تمو کرو اللہ کا چہرہ تو اس طرف ہے تو اگر ایک طرف سے دوسری طرف حرکت کرے تو ایک طرف بظاہر خدا کی طرف جا رہا ہوگا دوسری طرف خدا سے دور بھی جا رہا ہوگا تو رفع اللہ کا الوضمون جو ہے وہ قرآن کریم میں دوسری جگہ بھی موجود ہے اس سے روحانی مدارج کی ترقی کا معنی ملتا ہے جس معنی حرکت نہیں مثلا بلعم باعور اس کے مطلق فرماتا ہے ولو شاہ ولو شینا لرفانا ہو بہا ولیکنہو اخلدہ الالاردے بلعم باعور میں کچھ اچھی باتیں بھی تھیں ان صلاحیتوں کے پیش نظر ولو شینا اگر ہم اسے چاہتے لارفانا ہو بہا ہم اس کا رفع فرمالیتے ہیں ولیکنہو اخلدہ الالاردے وہ زمین کی طرف جھک گیا اب غور کر کے دیکھ لیں رفع کا اگر معنی جسمانی رفع ہو سکتا ہے تو یہاں زیادہ اہم ہے ضروری ہے کیونکہ زمین کی طرف جھکنے کا بھی مخالفانا مضمون موجود ہے لیکن سب لوگ جانتے ہیں کہ دنیا داری کی طرف جھکنا یہ زمین کی طرف جھکنا ہے اور اللہ کی آسمان کی طرف یہاں رفع نہ ہو بے حاصل رفع نہ کا ذکر ہے جب رفع آتا ہے خدا رفع فرماتا ہے درجوں کی بلندی روحانی مدارج کی ترقی بزمون ہوتا ہے اب نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہ دعا سکھائی دو سجدوں کے درمیان سب فرقے تو نہیں کرتے مگر اکثر فرقے کرتے ہیں دعا کیا دعا ہے ورفانی اے اللہ میرا رفع فرماتے تو اگر رفع کا مطلب لفظی طور پر آسمان پر اٹھانا ہے تو کیا وہ مومن ایک ہی سجدے سے ایسا عجز آ گیا کہ سجدے سے باہر نکلتے کہا ہے خدا بس اگلا سجدہ نہ کروا مجھے یہی سے اوپر اٹھا دو سجدوں کے درمیان جو پڑھا جاتا ہے وہ تو یہ ہے اللہ مغفر لی وجبورنی اللہ مغفر لی بادنی ورزکنی ورفانی وجبورنی وحدنی وعافنی ہاں اس میں ورفانی بھی ہے ہاں یہ میرس کر رہا ہوں کوئی سوچتا ہی نہیں کہ یہاں رفع کا کیا موقع ہے جناب معذرت کے ساتھ کیونکہ وقت بھی ختم ہو گیا رفع کا یہ موقع ہے کہ وہ خدا کے حضور ذلیل ہو گیا میں معذرت چاہتا ہوں سر مٹی سے ملا دیا تو اس کا طبی تقاضہ ہے کہ اس کا درجہ بلند کیے جائیں

آج 10 میں سے 10 باقی