13. اسی طرح زبور میں اور بائبل میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کا ذکر صراحت سے نام لے کر، احمد کے نام سے، آیا ہے۔ لیکن قرآن کریم میں آپ کے بارے میں ایسے نام سے کچھ نہیں آتا، اور جب کوئی ہمیں ’محمڈن‘ کہتا ہے تو ہم اس کی تردید کرتے ہیں: ’ہم محمڈن نہیں، ہم مسلمان ہیں، ہمارا دین اسلام ہے۔‘ تو آپ کے ہاں ’احمدیت‘ کا لفظ کیوں استعمال ہوتا ہے، [جو] حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے…
اردو مجلسِ عرفان، 20 مئی 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اس طریقے سے زبور میں اور بائبل میں رسول اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے بارے میں باقیدہ نام سے آیا ہے احمد نام سے آیا ہے تو اسی طریقے سے قرآن پاک میں آپ کے بارے میں اس قسم کی نام سے کوئی بات نہیں آئی جبکہ ہمیں کوئی محمدن بھی کہتا ہم کو رفیوٹ کرتے ہیں کہ we are not محمدن we are muslims our religion is islam تو آپ کے یہاں پہ لفظ احمدیت کو کیوں استعمال کیا جاتا ہے حضرت مسیح مولی اسلام نے آپ نے ایک سوال کرنا تھا وہ کر لیا ہے یہ دوسرا آپ نے زائد کر دیا ہے موازل چاہتا ہے موازل چاہتا ہے موازل چاہتا ہے موازل چاہتا ہے آپ کو عادت ہے کلاس کو جتنا نبی لمبا کھینچ لیں بات یہ ہے میرا گرہ پرسون تک بلکل بیٹھا وہ تھا خدا نے فضل کر لیا ہے میں بول رہا ہوں بات یہ ہے کہ حضرت مسیح مولی اسلام نے اس مضمون پر تفصیلی کتاب لکھی ہے اور وجہ یہ بیان فرمائی ہے کہ اسلام ہی اصل نام ہے مگر میں احمدی مسلم اس لئے کہتا ہوں لکھو کہ حضرت محمد رسول اللہ کی دو شانیں مذکور ہیں ایک محمدی شان ایک احمدی شان اور شان احمدیت کی مماثلت مسیحیت سے ہے اور شان محمدیت کی مماثلت موسویت سے ہے آپ کے پہلے دور میں محمدی شان نے جلوہ دکھانا تھا اگرچہ محمد اور احمد بیق وقت آپ تھے مگر دوسرے دور میں احمدی شان نے جلوہ گر ہونا تھا اور اس کی تائید میں آپ نے گزشتہ عظیم مجددین کے حوالے دیئے جنہوں نے یہ لکھا ہے کہ آخرین کا جب وقت آئے گا تو ایک حضرت مجدد علی ثانی یہ لکھتے ہیں کہ شان محمدیت کا رفع ہوگا وہ اٹھا لی جائے گی اور شان احمدیت ظہور کرے گی اب وہ بزرگ جنہوں نے کوئی دعویٰ نہیں کیا ایسا انہوں نے اپنے نفس کی خاطر یہ باتیں اجاد نہیں کی یہ ادوار ہوتے ہیں جیسے موسیح کی امت موسیحی کی تھی مگر اس کا ایک مسیحی دور مقرر تھا اور موسیح نے جو پیشگوئی کی محمد نام سے کی مسیح نے جو پیشگوئی کی وہ احمد نام سے کی پس لازمان مسیحی دور میں آپ کی احمدیت شان احمدی شان نے جلوہ کر ہونا تھا اس طرف اشارے کی خاطر آپ نے فرمایا کہ اپنا نام احمدی رکھو میرے نام پر نہیں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام احمد کی برکت کے لحاظ سے