15. حضور، محسن خان صاحب کا دوسرا سوال یہ ہے کہ اس کے علاوہ سعودی حکومت نے احمدیوں پر حج کرنے کی پابندی کیوں لگائی ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 20 مئی 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور محسن خان صاحب کا دوسرا سوال یہ ہے کہ اس کے علاوہ سعودی حکومت نے احمدیوں پر حج کرنے پر پابندی کیوں لگائی ہے وہ میں جواب پہل بھی دے چکا ہوں حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ کے ساتھیوں پر حج پر پابندی لگی تھی کیوں لگی تھی خانہ کعبہ تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کی خاطر قائم کیا گیا تھا عالمی مذہب کی خاطر اور پابندی کس پر لگتی ہے محمد رسول اللہ پر اور آپ کہتے ہیں ماں انا علیہ وآس وآبی ان کو پیچاننا میرے حالات سے تو اگر ہم پر حج جائز قرار دیا جاتا رکھا جاتا تو یہ مشابت ہماری پوری نہیں ہونی تھی اس لئے اول سے آخر تک جو کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا گیا وہ آج جماعت احمدیہ سے کیا گیا ہے اور شان اس کی یہ ہے کہ کسی تاریخ میں تاریخ اسلام میں ایک بھی دوسرے فرقے سے یہ سلوک نہیں ہوئے