1. میرا ارادہ ایک سوال پوچھنے کا تھا۔ کئی سالوں سے میں بڑی الجھن میں ہوں اور آج تک مجھے کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا۔ میں کیا کروں؟ حضور فہم و بصیرت کا سرچشمہ ہیں۔ یہ ’مَا مَلَکَتْ اَیْمَانُکُمْ‘ کے بارے میں ہے۔ اس بارے میں قرآن کریم میں کئی جگہ آیات ہیں۔ اپنی سمجھ سے میں کوئی تسلی بخش تفسیر یا وضاحت نہیں پا سکا۔ حضور سے درخواست ہے کہ اس مسئلہ پر روشنی ڈالیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 8 جولائی 1995

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میں نے ارادہ کیا سوال پوچھوں کئی سال سے میں انتہائی تردد میں مبتلا ہوں اور مجھے آج تک اس کا تشفی بخش جواب نہیں ملسکا حضور بس میں کیا کروں حضور تو ادراک و فہم کا ممبا ہے ماملکت ایمانکن کی سلسلے میں جو کئی جگہ تاکہ سلسلے میں آیات اور قرآن مجید میں ذکر موجود ہے میں اس کا کوئی تشفی بخش اپنے تائیں اپنے نزدیک تعبیر تفصیل نہیں کر سکا وہ گزارش ہے حضور سے کہ اس مسئلے پہ آپ روشنی ڈالیں دوست ہے جو انشاءاللہ یہ جو سوال ہے اس کا پسمنظر یہ ہے کہ قرآن کریم میں بہت سی آیات ایسی ہیں جن سے یہ استنباط ہوتا ہے کہ شادی کے تعلقات بھی جائز ہیں اور اس کے علاوہ جو لونڈیاں آپ کے تابعوں ان کے ساتھ بھی تعلقات قائم کیے جا سکتے ہیں اور وہاں شادی کی شرط نہیں ہے بعض مفتز ترجمہ کرنے والوں نے اس بات کو عجیب سمجھتے ہوئے اور قرآن کی جو پاکیزگی کی تعلیم ہے میں نے ہی اس کے مطابق نہ سمجھتے ہوئے یہ ترجمہ کیے ہیں کہ وہاں بھی اگر شادی کرو تو پھر ایسا ہوگا جہاں تک میرا تعلق ہے میں پوری طرح آپ سے متفق ہوں کہ یہاں شادی کی کسی شرط کا کوئی ذکر نہیں ملتا بلکہ خطی طور پر ایسی آیات ہیں جن میں شادی کا ذکر مکمل کرنے کے بعد پھر اس تمتو کی اجازت دی گئی ہے یہ سوال ہے جو ذہنوں کو کریدتا ہے اس میں دو پہلو ہیں ایک پہلو تو ہے لونڈی کا تصور کسی آزاد کو غلام بنانا دوسرا پہلو یہ ہے کہ بغیر شادی کے تعلقات قائم کرنا جبکہ اسلام پازگی پاکیزگی اور طہارت پر بہت دور دیتا ہے یہ چونکہ بہت ہی بنیادی اور اہم سوال ہے اور آپ نے جواب نہیں چاہا تشفی چاہی ہے تو تشفی تو اللہ ہی عطا فرماتا ہے مگر تشفی دینے کی کوشش میں مجھے جواب سمجھا کر ذرا لمبہ دینا ہوگا اس کے سارے پہلوں پر سیر حاصل بہت ضروری ہے ایک بات تو یہ ہے کہ جنسی تعلقات کی بنیاد کیا ہے کیا اپنی ذات میں یہ ناپاک چیز ہے یہ اپنی ذات میں نیوٹرل چیز ہے اگر مذہب کے حوالے سے نہ دکھا جائے تو آج کل بڑی شدت سے ناپاک ہونے کے برعکس سوال اٹھ رہے ہیں اور کہا یہ جا رہا ہے کہ ایک طبی خواہش کو مذہب نے دبا کر انسان کو نفسیاتی مرضوں میں مبتلا کر دیا ہے اور کوئی وجہ نہیں کہ اگر شادی کے ذریعے اجازت ہے تو بغیر شادی کے بھی اجازت ہو اس لیے جہاں تک جنسی تعلقات کے قیام کا تعلق ہے اگر یہ واقعہ تن ایک فطری تقاضا ہے تو فی ذات ہی اس کو ناپاک قرار نہیں دیا جا سکتا اور اگر یہ ناپاک ہو تو انبیاء کو اس سے مکمل اجتناب پلازم تھا اور ان کو اس ضرورت سے بالا رکھنا چاہیے تھا مگر ایسا نہیں ہوا کسی نبی کے معاملے میں بھی یہ ہدایت نہیں ملتی حتیٰ کہ حضرت عیسیٰ کے متعلق بھی جن کی شادی ثابت نہیں ہے ہو سکتا ہوئی ہو لیکن ثابت نہیں ہے ان کے متعلق بھی کوئی حکم آپ کو نیو ٹیسٹرمنٹ میں عہدنامہ جدید منی ملے گا کہ تمہیں شادی نہیں کرنی اس لیے پہلی بات تو یہ سمجھنے کے لائق ہے کہ حرام اور حلال کا تعلق اللہ کی اجازت سے ہے اور فی ذاتے ہی یہ فعل نہ حرام تھا نہ حلال تھا جہاں تک تعداد کا تعلق ہے اس کا بھی تاریخی تطبع کریں تو پتہ چلتا ہے کہ مختلف وقتوں میں مختلف مذہب نے مختلف پابندیاں لگائیں اور ان میں بعض ایسے مذہب بھی ہیں جہاں تعداد کی آخری پابندی کا کوئی ذکر ہی نہیں ملتا جودائزم جو اسلام سے پہلے تھا اس میں آپ کو کہیں تعداد کی پابندی کا کوئی ذکر نہیں ملتا یہاں تک کہ 99 کی اور سینکڑوں کی بھی باتیں کی جاتی ہیں اور اس میں شادی شدہ کے علاوہ حرم کے ذکر بھی ملتے ہیں تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ مسئلہ ہے کیا کیوں حرام اور کیوں حلال اگر اس کی کنوں میں آپ اتریں اس کی تہہ میں اترنے کی کوشش کریں تو آپ کو پتہ چلے گا لیکن اس سے پہلے میں ایک اور بات کھول دوں ایک آیت جس میں تعداد ازواج کا ذکر ہے اسے غلط فہمی سے یہ سمجھا گیا کہ پہلی دفعہ اسلام نے تعداد ازواج کی اجازت دی ہے حالانکہ پہلی دفعہ اسلام نے تعداد ازواج پر پابندی لگائی ہے اور پابندی بھی ایسی جس کو دورہ تہرہ کر دیا گیا ہے جس کا آخری نتیجہ اکثر صورتوں میں ایک ہی نکلتا ہے اس لئے اس پہلو کو بھی رکھیں کہ اسلام کا رجحان اس وجہ سے جنسیات کی طرف بیان کرنا جائز نہیں ہے کیونکہ یہ پہلا مذہب ہے تمام مذہب میں جس نے تعداد ازواج پر پابندی لگائی اور عرب معاشرے کے خلاف پابندی لگائی اور تورات کی تعلیم کے خلاف پابندی لگائی یعنی خلاف سے مرادیہ ہے وہ ازادیاں جو تھیں ان کو محدود کر دیا تو جہاں بظاہر اجازت مل رہی ہے وہاں دراصل پابندی ہے ناظر فرمایا کہ ایک سے زیادہ شادی کا جو پسمنظر ہے وہ یہ ہے کہ جنگیں ہو رہی ہیں ان میں بہت سے عورتیں بے وائے من جاتی ہیں بہت سے بچے یتیم رہ جاتے ہیں ایسی صورت میں کیا ہونا چاہیے کیا اگر ایک ہی شادی پر اکتفا کیا جائے تو جنگوں کے بعد جو عورتوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے اور خاص طور پر ان بچیوں کی جن کی دیکھ پھال کرنے والا کوئی نہ ہو تو سوسائٹی کو کس قسم کے خطرات درپیش ہوں گے یہ پہلوں جب آپ زیر نظر لاتے ہیں تو اس کا زمانے سے تعلق نہیں ہر زمانے سے برابر یہ تعلق رہتی ہے چیز چنانچہ جنگ عظیم ثانی میں بھی ایسا ہوا ہے جنگ عظیم اول میں بھی ایسا ہوا تھا کہ کثرت سے عورتوں کی تعداد مردوں سے بڑھی اور ہر جنگ کے بعد یورپ کا اخلاقی معیار اچانک گر گیا بلکہ ڈوب گیا اس سے پہلے حیات شرافت اور احتیاطوں کی جو قدریں تھیں وہ یک سر ٹوٹ گئیں اور دن بہ دن پرمسکیوٹی جس کو کہتے ہیں اس کی طرف قدم بڑھا یہاں تک کہ وہی آواز جس کا شروع میں ذکر کیا تھا اب کھلے بندوں سنائی دینے لگی ہے اور ان کے تمام ذرائع بلاغ اس پہلے سے نہایت گندے ہو چکے ہیں اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اسلام نے اس مسئلے کا کیا حل پیش کیا اسی حوالے سے پھر آگے غلامی کی بات شروع ہوگی جنگ کے دوران کثرت سے عورتیں بڑھ جاتی ہیں اور مرد کم ہو جاتے ہیں اور یہ یونیورسل ہے ایسی صورت میں دو طرح کے نقصانات ہوتے ہیں ایک جنگی قیدیوں کی صورت میں اور ایک اپنے معاشرے میں فتح سے فتح ہونے کے باوجود اندرونی وسائل بھی اٹھ کھڑے ہوتے ہیں اس زمانے میں جس زمانے میں یہ آیات نازل ہو رہی ہیں اگرچہ دائمی ہیں مگر اس زمانے کے خصوصی حالات سے خصوصی تعلق رکھتی ہیں اس وقت کوئی کہیں بھی دنیا میں وار کیمپس کا کوئی تصور نہیں تھا کوئی ایسا ادارہ نہیں تھا جو قیدیوں کو سنبھال لیتا ایسی صورت میں ایک ہی علاج تھا کہ انہیں تقسیم کر دیا جاتا اور تمام دنیا میں یہی روا چل رہا تھا قیدی تقسیم کر دیا جاتے تھے اور ساری دنیا میں کہیں بھی ان تقسیم شدہ قیدیوں کے بارے میں کوئی اخلاقی تعلیم نہیں تھی جو ان سے روابط کو تہذیب دیتی پابند کرتی اب ایسی صورت میں تصور کریں کہ اسلام میں جب وہ حملے ہوئے ہیں اجوابی کروائیاں ہوئی ہیں اس وقت دشمن تو مسلمان عورتوں کیوں پر ریواج کی وجہ سے کسی بہیائی کی وجہ سے نہیں بلکہ مسلمہ انسانی دستور کتابے ہر قسم کے تعلقات جائز سمجھتا تھا اور اسلام اس کے مقابل پر اگر کوئی پابندی لگا دیتا تو یہ ان ایون بات ہو جاتی غیر متوازن بات ہوتی لیکن صرف یہی خرابی درپیش نہ ہوتی دوسری مشکل مسلمان معاشرے کو ان عورتوں کے اضافے سے جو نقصان پہنچنا تھا کہ اجازت نہیں ہے لیکن ازاد بنش عورتیں آ گئی ہیں ایسی عورتیں آ گئی ہیں جن کی تہذیب و تربیت اسلامی اقدار میں نہیں ہوئی جن کے ہاں حیاء کے وہ معیار نہیں ہیں جن کو اسلام نے قائم کیا ہے اس وقت اندازہ کریں کہ اسلامی معاشرے کو کیسا نقصان پہنچ سکتا تھا اس لئے دو طرح کے علاج اسلام نے تجویز کیے ایک علاج یہ کہ نکاح کی تعداد کی طرف توجہ دلائی کہ ہم تمہیں اجازت دیتے ہیں کہ اس حد تک نکاح کر سکتے ہو اور چار سے زیادہ پھر بھی نہیں کرنے دوسرے وہ عورتیں جو غلام بن کر آئی ہیں لونڈیا بن کر آئی ہیں ان کے اتعلق اگر یہ پابندی لگائی جاتی کہ ان سے ضرور شادی کرنی ہے تو ایک اور مصیبت اٹھڑی ہوتی وہ جو پہلی بیویاں ہیں ان کے اوپر یہ آ جاتی جن کی ابھی تک کوئی معاشرتی حیثیت قائم نہیں ہوئی نہ وہ ایسی ہو سکتی ہیں کہ ان کے ساتھ بقیدہ شادی بیع کر کے تو اچھے محول میں تمام بیویوں اور بچوں کے درمیان ایک اصلاحی معاشرہ قائم کیا جا سکتا اس لئے قرآن کریم نے جہاں لونڈیوں سے نکاح کی اجازت دی بلکہ پروموٹ کیا وہاں محسنات کی شرط ساتھ لگا دی محسنات کا ایک مطلب ہے شادی شدہ عورتیں دوسرا مطلب ہے جو پاک دامن ہوں تو فرمایا کہ ہم تمہیں جو پہلے اجازت ہے وہاں محسنات کی کوئی شرط نہیں یہ ایک قرآن کریم کی فساد و بلاغت کا کمال ہے کہ جہاں بھی لونڈیوں سے ازدواجی تعلقات بغیر نکاح کے کرنے کی اجازت ہے وہاں ان کے محسنات کی کوئی شرط نہیں ورنہ تو شاید ہی ان لوگوں میں سے کوئی ملتی جو مشرکین میں سے آ رہی تھی اس لئے وہاں محسنات نہیں رکھا لیکن جہاں فرمایا کہ تم لونڈیوں سے بھی شادی کرو بلکہ آزاد مشرکوں اس کی مقابل پر تمہاری لونڈیاں بہتر ہیں جو مسلمان ہو گئی ہوں شرط یہ ہے کہ وہ محسنات ہوں پاک دامنے ہوں تو پاک دامنے کی حفاظت کی خاطر جو اقدامات کیے جا رہے ہیں وہ عمومی نظر عیسیٰ نظر نہ رکھنے کی وجہ سے اس کے برعکس دکھائی دیتے ہیں اب پھر واپس اس طرف آئیں کہ کسی چیز کی حرمت و حلت جہاں ذاتی نہ ہو وہاں اذنِ الہی سے تعلق رکھتی ہے اگر ذاتی طور پر یہ تعلق حرام ہو تو پھر نکاح کے بعد بھی اس کی نوعیت وہی رہتی ہے اس میں کوئی تبدیلی نہیں اس لئے نکاح اور غیر نکاح میں صرف اذنِ الہی یا اذنِ الہی کے فقدان کا فرق ہے اللہ نے اجازت دی تو یہ تعلق جو لوگوں کو ناپاک دکھائی دیتا ہے پاک ہو گیا کیونکہ شادی بھی تو اللہ کی اجازت ہی سے پاک ہوئی تھی اس لئے اس کو ایک تیسری قسم کے طور پر ٹویٹ کرنا جب خدا پر ایمان ہو اور خدا کی ایمان پر ہی مدار ہو اجاز نہیں ہے اس لئے یہ تو سمجھ آئی کہ خدا تعالیٰ نے کیوں اجازت دی اور ایک سے زیادہ شادیوں کی اجازت اپنی بچیوں مسلمان بچیوں کی حفاظت کے لئے اور ان کو اخلاقی نقصان سے بچانے کی خاطر تھی یہ واضح ذکر ہے اور غیر عورتوں سے جو معاشرے میں آ رہے ہیں جو جنگ کا دوسرا نقصان تھا ان کے ان کو سنبھالنے کی خاطر تاکہ وہ آزادہ نہ معاشرے کو گندہ نہ کریں ان کی اپنی ضرورتیں بھی تھی ان کو بھی جنسی یا غیر جنسی جو بھی انسانی نفس کی تسکین کی خواہشات ہیں جو طبی ہیں ان کو پورا کرنے کے لئے اگر اللہ تعالیٰ کوئی سمان مہینہ کرتا تو ان کے لئے بھی مصیبت تھی اور معاشرے نے بھی برباد ہونا تھا اس لئے یہ لازمان ایسا ہی ہونا چاہیے تھا مجھے تو کبھی بھی اس حکم میں کوئی عجربیت دکھائی نہیں دیتی جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ ان کے ساتھ روابط رکھے جائیں اور گویا وہ جانور ہیں ان کا کوئی حق نہیں ہے ان کے ساتھ یہ سلوک ایسا سی جیسے تھرڈ ڈیٹھ شاری ہیں ان کی اس بات کی روکیں قرآن کریم نے بھی مہیا فرما دی اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اس رحیہ سنانے بھی اس کے متعلق یاد رکھنا چاہیے کہ صرف ایک اسلام ہے جس نے غلاموں اور لونڈیوں کی حقوق کا اس وضاحت سے ذکر فرمایا ہے اور اتنی باریکی سے تفاصیل میں گیا ہے کہ اور کہیں ذکر نہیں ملتا چنانچہ شادی نام بھی ہو اور لونڈی سے بچہ پیدا ہو جائے تو مان وہ آزاد بھی ہو جاتی ہے اور منکوحہ بھی سمجھ جائے گی اس کے شہری حقوق برابع ہو جاتے ہیں تو یہ ایک اور مزید حکم ہے جو دل کی تسلیح کیلئے میرے نزدیک ایک بہت عمدہ بات ہے تیسری بات یہ ہے کہ ان کی حفاظت ہوتی ہے ان پر غیر ہاتھ نہیں ڈال سکتا کیونکہ وہ اب ایک شخص کے تابع آ گئی ہیں اور اس وجہ سے غیروں کی نظر سے ان کو بچا لیا گیا ہے ان کی حفاظت کا بھی اسی میں بہترین ذریعہ ہے اگر یہ اجازت نہ ہوتی تو وہ اپنی طبی خواہشات پوری کرنے کے لیے ادھر ادھر رخ کرتی اور حرکت اور ناکس اس وجہ سے ان پر ہاتھ ڈال سکتا تھا کہ یہ تو کسی کے استعمال میں بھی نہیں ہیں تو یہ زمانے کی ضرورتیں تھیں اور یہ ضرورتیں صرف قدیم زمانے سے تعلق نہیں رکھتیں آئندہ زمانوں میں بھی پیدا ہو سکتی ہیں اور ہوتی رہی ہیں اور وہ مذاہب جہاں صرف ایک شادی پر اصرار ہے ان کے معاشرے کو ایک شادی کے اصرار نے بہت گہر نقصان پچھا ہے اور کوئی زمانی بات جی نہیں الحمدللہ آپ نے بہت مداروشنی ڈالی

آج 10 میں سے 10 باقی