2. البتہ کچھ ضمنی سوال پیدا ہوتے ہیں۔ [حضور: ابھی پوچھ لیں، یا بعد کے لیے چھوڑ دیں، جیسے آپ چاہیں۔] جو سوال پیدا ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ غلامی بذات خود ایک ایسا ادارہ ہے کہ اگر اسے دوام دیا جائے …
اردو مجلسِ عرفان، 8 جولائی 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
لیکن کچھ سپلیمنٹری سوال پیدا ہوتے ہیں انشاءاللہ جو آئندہ میں بشک اب ہوں کہہ لیں اگر آئندہ پہ چھوڑیں آپ کی مرضی ہے حضور سوال جو پیدا ہوتا ہے وہ یہ کہ غلامی کا مسئلہ جن سے ہی ایک ایسا انسٹیٹیوشن ہے جس کو اگر دوام بہت اچھا کیا آپ نے سوال اٹھایا جب میں سوال شروع کیا تھا میرے ذہن میں یہ تھا کہ ختم یہاں کروں گا لیکن بھول گیا تھا جزاک اللہ اب سوال یہ ہے کہ غلامی کی انسٹیٹیوشن کی حیثیت کیا ہے ایک ہے جنگ کی ضرورت اور ایک ہے مستقل طور پر کیا کوئی انسان کسی کو غلام بنا سکتا ہے جہاں تک مستقل طور پر غلام بنانے کا تعلق ہے قرآن کریم میں کسی اور ذریعے سے غلام بنانے کا کوئی ذکر نہیں ملتا بلکہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مخاطب کر کے فرماتا ہے کہ جائز نہیں ہے کہ کوئی کسی کو غلام بنائے سوائے اس کے کہ تو لڑائی کرے اور ایسی لڑائی جسے خون بہا ہو یعنی واقعہ تن جنگ ہو کوئی سکرمش نہ ہو سکرمش بھی ہوا کرتی تھی موڈ بے ہو گئی کئی ٹولیوں کے آپس میں لڑائیاں ہوئیں ان کے نتیجے میں قرآن کے نزدیک غلام بنانا جائز نہیں ہے یثخن حتی یثخن یثخن کے لفظ ہے حسنہ یثخن فیلارس کہ نبی کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ کوئی غلام بنائے کسی ذریعے سے سوائے اس کے کہ حتی یثخن فیلارس یہاں تک کہ وہ ایسی لڑائی میں ملوث ہو جس کے نتیجے میں خون بہایا جائے اور وہ بقضہ لڑائی ہے غلام بنانے کا ایک رستہ رکھا وہ دفاعی جنگ ہمارے حوالے سے اسلام کے حوالے سے اس جنگ کا نام صرف دفاعی ہوتا ہے مگر جنگ ہے بہرحال اور اس کے علاوہ غلام آزاد کرنے کے بہت سے رستے کھول دیئے اتنے ایسی بات ہے جیسے ایک برتن میں ایک طرح سے پانی داخل ہو اور چاروں طرف سراخ کر دیے جائیں کہ پانی نکلے اس میں سے چنانچہ قرآن کریم میں غلام کی آزادی کے لیے جو تعلیم ملتی ہے کچھ لازمی حیثیت سے کچھ توئی حیثیت سے اس کی مثال ساری دنیا میں کسی مذہب میں دکھائی نہیں دیتی حیرت انگیز ہے اس کو جب پڑھیں کہ غلام تو صرف اس طرح بنیں گے ازاد اس اس طرح سے ہوں گے تو وہ کارٹون یاد آجاتا ہے ایک بلی چوہے کی لڑائی دکھائی گئی تھی جس میں چوہا جس طرح وہ ویسٹرن سٹائل میں پسٹول نکال کے بلی پہ فائرنگ شروع کر دیتا ہے اور وہ سراخوں سے بھر جاتی ہے گھبرا کر جب وہ پانی پیتی ہے تو ہر طرف سے فوارہ پھوٹ پڑتا ہے تو اسلام کی غلامی کی تعلیم کبھی یہی نقشہ ہے غلام بنانے کے رستہ محدود اور آزادی کے رستے کھول دیئے اور صرف ان غلاموں کی آزادی کا انتظام نہیں فرمایا جو جنگ کے ذریعے مسلمانوں کے ہاتھ آئیں بلکہ سارے معاشرے میں جو غلام مختلف ممالک میں بھی بنایا جاتے تھے ان کی آزادی کے بھی سامان کر دیئے چنانچہ فرمایا کہ خرید خرید کے آزاد کرو چنانچہ ایک موقع پر ایک صحابی نے جو خضا طلع کے فضل سے بڑے متمول تھے ساٹھ ہزار غلام خرید کے آزاد کیے کیونکہ قرآنی تعلیم سے وہ سمجھتے تھے کہ حصول ثواب کا یہ ایک بہت ہی اچھا ذریعہ ہے اور معمولی معمولی زیادتی پر جو عام طور پر نوکروں سے کر دی جاتی ہے جب غلاموں سے کی گئی تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سختی سے اس کا نوٹس لیا کہ ابن مسعود کے متعلق روایت ہے کہ وہ ایک دفعہ پر غلام کو مار رہا تھے جو رسول اکرم تشریف لائے اس قدر آپ کے چہرے پر اس سے جلال تھا اور بار بار فرمایا ابن مسعود ابن مسعود کیا حرکت کر رہے ہو وہ سمجھیں کہ اگر میں نے فوری کوئی کروائی نہ کی تو شاید میں جہنم میں چلا جاؤں تو انہیں کہے یا رسول اللہ میں اس غلام کو آزاد کرتا ہوں اب نے فیر ٹھیک کیا نہ کرتے تو خدا کی پکڑ کے نیچے آتے تو آزادی کے رستے اتنے کھولے اور ان کے حقوق کا اتنا خیال کیا کہ واقعہ تن غلام کہلانے کے باوجود وہ اپنے آپ کو آزادوں سے بہتر سمجھنے لگے چنانچہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق بھی دوسرے خلفاء کے متعلق بھی ذکر ملتا ہے کہ کبھی گئے بازار تو ایک کی بجائے حضرت علی کے مدر ایک مہین روایت ہے ایک ہی قسم کے دو کپڑے پھڑوائے پوچھنے والے نے پوچھا دکان دارنے کہ آپ تو ایک ہی اور رنگ کے بھی کپڑے ہیں ایک ہی نمونے کی کھولے رہے ہیں اب میں فہم میرے غلام کے لئے بھی تو چاہیے انہوں نے کہا کہ غلام کے لئے اور قسم کے کپڑے مہینہ ہو سکتا ہے کہ نہیں محمد رسول اللہ نے یہی فرمایا ہے کہ جو خود پہنو وہی غلام کو پہنو جو خود کھاؤ وہی غلام کو کھلاو اور یہ جو نمونہ تھا غلام سے سلوک کا اس نے اس حد تک غلاموں کو اپنے مالکوں سے کی محبت میں باندھیا کہ اس کا آلہ نمونہ خود حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات میں ظاہر ہوا جب آپ کے غلام حضرت زید کی تلاش میں وہ بھی اس زمانے میں چونکہ رواج تھا پہلے غلام بنائے جاتے تھے اسلام نئے غلام بنانے کی اجازت تو نہیں دیتا میں وہ غلاموں کو خریدنے کی اجازت دیتا تھا یہ فرق ہے دونوں چیزوں میں جو غلام بنائے جا چکے ہیں اگر آپ نہیں خریدیں گے تو دوسروں کے پاس جائیں گے اور زیادہ نقصان پہنچائیں گے ان کے ہاں ان کو آزاد کرنے کا کوئی تصور بھی نہیں یہاں آزاد کرنے کی مکمل تعلیم موجود ہے تو جب حضرت زید کے والدین بالاخر تلاش کرتے کرتے مدینے پہنچے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اطراء دی گئی کہ یہ آگئے ہیں اور اپنے بیٹھے کو لینا چاہتے ہیں آپ نے فرمایا ٹھیک ہے کچھ شرط نہیں کہ قیمت دو کچھ نہیں آپ نے زید کو بلایا کہ دیکھو یہ تمہارے والدین ہیں ان سے تم کسی وجہ سے جدا کر دیئے گئے اور غلام بنا دیئے گئے اب میں تمہیں آزادی دیتا ہوں کہ اپنے چاہتے ہیں تو اپنے والدین کے ساتھ چلے جاؤ بڑی خوشی اجازت ہے کہتے ہیں لیکن یا رسول اللہ یہ کیسی آزادی مجھو تو یہ آزادی پسند نہیں میں تو کسی قیمت پر آپ کو چھوڑ کر اپنے ماں باپ کے پاس آزادی کی زندگی پسند نہیں کرتا اور یہ ہے وہ اسلامی تعلیم غلامی کی جو دلوں کو غلام بناتی تھی دراصل اور ان پر راجدہانی تھی اور ایسی تعلیم بھی تھی جو نفیس طبیعت کے علاوہ نسبتاً سخت روح انسانوں کے لیے بھی واجب تھی مثلاً یہ تو ایسی تعلیم ہیں جو بہت محضب ہو جاتے ہیں اور اسلامی تعلیم سے فائدہ اٹھا کر اعلیم انسانی سطح پر ترقی کر جاتے ہیں وہ جو ادنا ہیں وہ نہیں چاہتے ہیں کہ آسانی سے غلام چھوڑ دیں آج کل بھی ہمارے زمانے میں بھی ہم نے دیکھا ہم جو میں بڑے نفیس طبیعت خدمت کرنے والے ہم اچھے مزاج والے کچھ سخت روح بھی ہوتے ہیں تو اس کے لیے ان کے لیے قرآن کریم نے یہ حکم دیا کہ اگر کوئی غلام آزاد ہونا چاہے اور اپنی قیمت دینے کا فیصلہ کرے تو اس کو حکمن روکا نہیں جا سکتا اور فوری قیمت ادا کرنا بھی ضروری نہیں مقاتبت اسی کو کہتے ہیں اور اگر اختلاف ہو تو اسلامی عدالت میں وہ غلام مقدمہ کر سکتا ہے کہ میں آزادی چاہتا ہوں اور جو قیمت میری ڈالی گئی ہے جو اس نے ادا کی ہے میں اس کو واپس کرنے کے لئے تیار ہوں لیکن سیدہ اس مجھ میں طاقت نہیں اس بات کی زمانت دیتا ہوں کہ جون جون کماؤں گا اپنی قیمت ادا کروں گا تو اسلامی قانون کے مطابق اسلامی غذا لازمًا یہ فیصلہ کرے گی کہ غلام کو آزاد کر دیا جائے اب بتائیں کوئی سراخ ایسا رہ گیا ہے جو خود نکالا جا سکتا تھا اور نہیں نکالا گیا ٹھیک ہے عزاک اللہ حضور نے اب تک تو میں نے اپولوجی سنی تھی لیکن حضور نے جس انداز سے بیان کیا ہے ایسا لگتا تھا جیسی مجموع میرے دل میں بھی تھا جزاک فلدہ سنگی تھا