3. امام مہدی کو ماننا کیوں ضروری ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 8 جولائی 1995

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

امام مہدی کو ماننا ضروری کیوں ہے ٹھیک ہے امام مہدی اگر سچا ہو تو اسے نہیں ماننا چاہیے آپ کے خیال میں ماننا تو چاہیے تو پھر سچی چیز کو سچی چیز کا ماننا ضروری ہے آپ یہ بھی مانتے ہیں کہ میں یہاں بیٹھا ہوا ہوں یہ بھی مانتے ہیں کہ یہ کمرہ ہے یہ روشنی ہے یہ انسانی فطرت ہے کہ اگر کوئی چیز سچی ہو تو اسے خود بخود مانتا ہے جو نہیں مانتا اس کی طبیعت میں زنگ لگ جاتا ہے اس میں زد اور تاثر پیدا ہو جاتا ہے تو شرافت کا تقاضی یہ ہے انسانیت کا تقاضی یہ ہے بلکہ زندگی کا تقاضی یہ ہے ہر جانور بھی جو چیز کو دیکھتا ہے اس کو اسی طرح مان لیتا ہے تو یہ ایک سوال تو اٹھتا ہے کہ امام مہدی کو سچا سمجھے بغیر ماننا ضروری ہے میں ہرگز ضروری نہیں اگر آپ کو تسلیلیں کہ وہ سچا ہے تو آپ ہرگز نہ مانیں لیکن اگر سچا دکھائی دے تو کیوں نہ مانیں دوسرا سوال یہ ہے کہ اس کو بھیجا کیوں گیا اگر اس کا ماننا نہ ماننا برابر تھا کیا کسی مقصد کی خاطر امام مہدی نے آنا تھا یا یوں ہی آ گیا اگر یہ مقصد قطعی طور پر احادیث سے واضح ہو کہ امام مہدی نے ایک عظیم ہدایت کا کام کرنا ہے اور امت محمدیہ کو اثر نو دوبارہ اسلامی اقدار پر قائم کرنا ہے تو اتنے بڑے اور عالی مقصد کے موقع مقصد کے ہوتے ہوئے کسی کا پیچھے ہٹ جانا ویسے یہ ایک بڑا اخلاقی جرم ہے لیکن اللہ اس کی اجازت بھی نہیں دیتا جب کسی کو بھیجتا ہے تو اس کا ماننا ضروری قرار دیتا ہے یہ تو حکومتیں بھی ایسے کرتی ہیں ایک چپڑاسی کو بھی بھیجتی ہے جب کسی کام پر کوئی حکومت یا اس کا نمائندہ ادارہ بھیجتے ہیں تو اس کا ماننا ضروری ہوتا ہے پٹواری کا ماننا ضروری ہے اس لیے جب حکومت مان لی تو پھر ہر شخص جو اس کی طرح سے آیا اس کا ماننا ایک تبی نتیجہ ہے اس لیے یہ سوار اٹھنا ہی نہیں چاہیے کہ مہدی آئے چودہ سو سال انتظار کیا یا تیرہ سو سال انتظار کیا اللہ نے بھیج دیا ایک مقصد کے لیے اور کہا اچھا کیا ضرورت ہے ہم اس کو مانیں تو اگر یہ حال تھا تو بھیجا ہی کیوں تھا اور اس کا انکار کیا بھیجنے والے کا انکار نہیں بن جاتا عمر واقعہ یہ ہے کہ جو بھیجے اس کو پیش نظر رہ کر انکار یا اخرار ہوتا ہے اور یہ وہ پہلا سبق ہے جو قرآن کریم نے ہمیں دیا اور آدم کے حوالے سے دیا اللہ نے جب آدم کو مقرر فرمایا تو کہا اس کو سجدہ کرو مراد ہم یہ سمجھتے ہیں سجدے سے اطاعت کرو کیونکہ خدا کے علاوہ جب سجدہ کسی اور کے حوالے سے کہا جاتا ہے تو اس سے مراد محض اطاعت ہوتی ہے شیطان نے انکار کر دیا اس نے کہا مجھ سے ادنا ہے میں کیوں اطاعت کروں اس کی اللہ نے کوئی تفصیلی دلیل نہیں دی کہ تو مردود ہے یعنی اتنی کلی ہی حقیقت سمجھا ہے اللہ تعالی نے اس بات کو کہ کسی بحث میں رہو جنگی ضرورت ہی کوئی نہیں یہ نہیں پیچانتا کہ میں نے بھیجا ہے اللہ فرما رہا میں نے بھیجا ہے تو اس سے ادنا بھی ہو تب بھی مانو امام مہدی باقی امت سے ادنا تو نہیں ہوگا امام مہدی تو بڑے بڑے بڑی صفات حسنہ کا مالک ہوگا جس کو خدا نے امت کی اصلاح کیلئے مقرر کیا ہے اس لئے اس کو یہ کہہ کر کہ اس کو ہم کیوں مانیں اگر آپ انکار کرتے ہیں تو شیطان کے انکار سے بھی زیادہ ناما قول بات بنتی ہے اس نے تو اپنے سے ادنا سمجھا اور اس کی دلیل پیش کی ایک ایسی دلیل پیش کی جس کا خدا نے انکار نہیں کیا اس نے کہا اس کو مٹی سے بنایا ہے مجھے آگ سے بنایا ہے آگ مٹی کو کھا جاتی ہے آگ مٹی سے پیدا شدہ صلاحیتوں کو بھسم کر دیتی ہے میں غالب ہوں میں ادنا کی اطاعت کیوں کروں یہ دلیل توڑی نہیں مگر مردود قرار دے دیا کیونکہ اطاعت محض اس وجہ سے نہیں کہ کوئی اچھا ہے یا برا ہے روحانی دنیا میں اطاعت محض اس بنا پر ہوگی کہ اللہ نے بھیجا ہے اگر اللہ نے بھیجا ہے تو اطاعت لازم ان اختیار کرنی چاہیے دوسری بات آدم کو جب سجدہ کے متعلق حکم دیا کہ اس کو سجدہ کرو اس سے بہت ہی خوبصورت مضمون خدا تعالی نے نکال رہا ہے اور کھول دیا ہے یہ نہیں فرمایا کہ جب میں آدم کو پیدا کرلوں اس کو بنا لوں اس کو ٹھیک تھاک کرلوں اس کو سجدہ کرو یہ نہیں فرمایا فرمایا فائزہ سویتو و نفخت فیہ می روحی فقعو لہ ساجدی آدم خاک کیسے ہی اچھا بن گیا ہو کتنا ہی متوازن ہو گیا ہو اس پر سجدہ کسی کو فرض نہیں ہے ہاں جب میں اس میں رو پھونک ہوں میں اس پر الہام کروں میں اسے اپنا نمائندہ بناوں پھر ہر ایک پر فرض ہو جائے گا تو نبوت پر ایمان لانا یا خدا کے بھیجی ہوں کو قبول کرنا کیوں ضروری ہے یہ تو پہلے سبق میں ہی واضح ہے اور آخری بات یہ کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی یہی نتیجہ نکالا اور خود امام مہدی ہی کے حوالے سے فرمایا کہ جب تم سنو کہ امام مہدی آگیا ہے تو خوا برف کے تودوں پر سے تودوں پر سے جنگ ہم گلیشر کہتے ہیں گھٹنوں کے بل چل کر بھی وہاں جانا پڑے تو ضرور جانا اتنی اہمیت ہے اور فبایئو ہو ایک حدیث میں آتا ہے فبایئو ہو اس کی بیعت کرو اب بتائیں ضروری ہو گیا ہے کہ نہیں پھر یہ بھی فرمایا دوسری روایت میں ہے اسے میرا سلام پہنچاؤ چودہ تیرہ سو سال یہ جتنی بھی سال گزر گئے اس میں کسی مجدد کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنا سلام نہیں پہنچا ہے نکال کے دیکھنے حدیث سے امام مہدی امام مجدد نہیں ہے اس سے بالا ایک مقام رکھتا ہے جس کو ماموریت کا مقام کہتے ہیں اس لئے فرمایا اس کی بیعت کرو اس لئے فرمایا اس کو میرا سلام پہنچاؤ اب بتائیں کوئی عذر باقی رہ گیا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی