4. (تحریری طور پر پیش کیا گیا) پاکستان میں دوسرے گروہوں، جیسے شیعوں، کو اقلیت قرار نہیں دیا گیا۔ جماعت احمدیہ کو اقلیت کیوں قرار دیا گیا، اس کی کیا وجوہات ہیں؟ پاکستان میں جماعت احمدیہ کو برابر کے حقوق کیوں نہیں دیے گئے؟
اردو مجلسِ عرفان، 8 جولائی 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
وہ کہتے ہیں کہ پاکستان کی دوسری جماعتوں شیعہ وغیرہ کو اقلیت قرار نہیں دیا گیا جماعت احمدیہ کو اقلیت کیوں قرار دیا گیا ہے اس کی کیا وجوہات ہیں کس کا سوال آئی ہے وہ یہ موجود نہیں ہے دوست جی محمد حسن مغل صاحب لیکن ان کی طبیعت نہیں ٹھیک تھی اس لیے چاہتا تھا کہتے ہیں کہ پاکستان میں جماعت احمدیہ کو برابر کے حقوق کیوں نہیں دیا گیا پاکستان میں جی پاکستان میں جماعت کو برابر کے حقوق کیوں نہیں دی گیا ہم نے نے یہ ہم نے نے دی گیا ان سے پوچھیں جرم کوئی کریں جواب دیں یہ ہم کریں یہ تو جوست ہے
آج 10 میں سے 10 باقی