6. [سوال اس حصے میں شامل نہیں؛ یہ اس جواب کا تسلسل ہے جو حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے انتخاب کے بعد ہونے والی علیحدگی کے بارے میں ہے اور اس بارے میں کہ بہت سے لوگ لاہوریوں کے پیچھے کیوں چلے گئے۔]

اردو مجلسِ عرفان، 8 جولائی 1995

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

انجمن کے طور پر اور دوسرے عدیلی کی پاس تھے اکثر اس لئے انہوں نے ان کو استعمال کرتے ہوئے تمام خزانہ خالی کر دیا جو کچھ بھی تھا سوائے چھے آنے رہ گئے تھے خزانے میں اور واپس جا کے بڑی تعلی سے اپنے اخبار طویرہ میں سورہ جو بعد میں نکلا ہے اس میں اس کے حوالے سے ذکر چھپا ہوا موجود ہے کہ اب دیکھیں گے یہ اپنے خلافت کیسے چلاتا ہے خزانے میں چھے آنے رہے ہیں باقی صرف اور پھر یہ دعویٰ کیا کہ جماعت کی بیرونی اکثریت بھی ہمارے ساتھ ہے قادیان میں جو حاضر تھے ان کو چھوڑو یہ وہی فتنہ ہے جو خارجیوں کا فتنہ تھا ذرا سب یہ کہا گیا تھا کہ حضرت ابو بکر یا حضرت عمر وغیرہ کی جو خلافت کا فیصلہ ہوا ہے مدینے میں حاضر لوگوں نے کیا ہے عالم اسلام کا بکٹھا ہوا تھا اس کو عالم اسلام کا فیصلہ کرا دینے ضرورتی نہیں اور آج تک یہی مدرس طلاع آرہا ہے اسلام تو میں نے ہی وہی روخ اختیار کیا گیا اور کہا گیا کہ یہ فیصلہ موجود آدمیوں کا تھا لیکن ساری بیرونی اکثریت ہمارے ساتھ ہے اور کچھ ایسے اکابرین تھے جو انجمن سے متاثر تھے جن کو قادیان میں رہ کر لمبی تربیت کی توفیق نہیں ملی اور قانونی جو عبارت پڑھتے ہیں تو یہی ان پر تاثر ہوتا تھا کہ حضرت مسیح محمد علیہ السلام میں گوئے انجمنی کو جانشین بنایا ہے اس لیے ایک بڑی تعداد دھوکہ کھا کر ان لوگوں کے ساتھ چل گئی اور انہوں نے یہ علام بھی کرنا شروع کیا کہ اکثریت بھی ہمارے ساتھ ہے حضرت خلیفہ المسیستانی نے فرمایا کہ دیکھو خدا میرے ساتھ ہے خدا نے مجھے خلیفہ منتخب کروایا ہے نہ تمہارے خزانے کسی کام آئیں گے نہ تمہاری اکثریت اکثریت رہے گی اب دیکھ لینا کہ آگے آگے کیا ہوتا ہے الہی تعداد کس کے ساتھ ہے چنانچہ آج وہ عالم ہے کہ شاز کے طور پر دنیا میں بعض ممالک ہیں جہاں لاہوریت کا کوئی وجود دکھائی دیتا ہے بقیدہ منظم اور اکثر جگہ سے یا مٹ چکی ہے یا کالعدم ہو گئی ہے اور چوہتر کے فیصلہ کے بعد جو کچھ پاکستان میں رہتے تھے ان میں سے بہت سے ایسے تھے جنہوں نے تعبیٰ کیا اور واپس سوادع عظم کی طرف لوٹ گئے بلکہ خود اپنی مسجدیں پیش کر دی ان یعالموں کو جنہوں نے زبردستی مسجدوں پر قبی شروع کی ہوئے تھے تو یہ تقدیر الہی دی جو ایک طرف ہے یہی تقدیر تھی جو بعد میں بہت سے اقابرین کو جو ان کے ساتھ چامل ہوئے تھے واپس لے آئی چنانچہ غلام حسن خان صاحب جو حضرت صاحب زیادہ ملزہ وشیر عامل صاحب کے خسر تھے اور پتھان تھے خاص طور پر صبح سے حد پر ٹرامیوں کا بہت اثر ہوا تھا کیونکہ اکثر پتھان ایسے تھے جو اس وقت سبزہ لطیش شہید صاحب یا دوسروں کے اثر کے تابع اہمدی تو ہو گئے تھے مگر قادیاں آنے کے بعد تربیت کا موقع نہیں ملاتا اور ان لوگوں سے بڑے مرعوب تھے صاحبیرن لوگ تھے ریڈیو کے ایڈیٹر اور بلے بلے انجنوں پر فائز تھے تو اکثر پتھان صبح صحت کے ان لوگوں سے جاملے اور اس میں سب سے زیادہ جو جماعت کو نقصان پہنچا ہے وہ غلام حسن خان صاحب مرہوم کی شخصیت اور ان کے روپ دعا و ان کی بزرگی کی وجہ سے ہوا ان کا خاندان بڑا معزز تھا کافی اثر والا تھا جب انہوں نے باوجود اس کے کہ حضرت مسئلہ علیہ السلام کے داماد تھے بیٹے کے داماد تھے حضرت میاں بشیر عمیس صاحب کے ہم سوری ہم خسر تھے حضرت مسئلہ علیہ السلام کا بیٹا آپ کا داماد تھا حضرت میاں بشیر عمیس صاحب کے یہ خسر تھے اس قریبی رشتے کے باوجود جب انہوں نے بیعت نہیں کی تو یہ بہت سے بہرونی آدمیوں کے لیے سخت ٹھوکر کا مجھے بنا انہوں نے کہا کوئی بات ہے اس لیے انہی کے ساتھ رہے اور آخری عمر میں آکے عدلیو نہیں مانتے تھے بڑھو سخت بحث کیا کرتا ہے یہ جب کو قانون یہ تحریر اس کے بعد میں کسی بحث میں نہیں پڑھوں گا آخر عمر میں قادیان آئے میں نے خود ان کو دیکھا ہے اور حضرت میاں بشیر عمیس صاحب گھر ٹھہرے اور ایک دن کار کے میری بیعت کا واہد حضرت میاں بشیر عمیس صاحب نے ان سے اعز کیا احترام کرتے سے بہت ساری عمر آپ نے بحثیں کرتے گزار دی اور کسی کی بات نہیں مانی اب آپ کو کیا سوجی ہے جو بیعت کا فیصلہ کر رہے ہیں آپ نے فرمایا دیکھو وہ استدلال تھا جو میرے دماغ کا تھا اور میں دیانت داری سے اس پر قائم رہا اور انکار کرتا رہا اور جو بیعت ہو رہی ہے یہ تقدیر الہی کے جلا سے ہو رہی ہے جب میں نے دیکھا کہ خدا ان کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کے ساتھ نہیں ہے تو مذہب تو خدا کی خاطر ہوتا ہے میں نے فیصلہ کیا میری سب دلینیں ایک طرف اور خدا کا فیصلہ ایک طرف چونہ سے میں نے بیعت کا فیصلہ کر لیا ہے یہ ٹھیک ہے کہ اقلیتیں بھی بعض اکثریت کے مقابل پر سچی ہوتی ہیں مگر یہ کبھی نہیں ہوتا کہ اکثریت سچی ہو اور اقلیت اس کو کھا جائے ہیں یہ دو الگ الگ چیزیں ہیں اقلیت سچی ہو تو جب بھی اکثریت سے ٹکراتی ہے بڑتی ہے اور پھیلتی ہے اکثریت سچی ہو تو اقلیت اس کو کچھ نہیں کر سکتی ہے یہاں یہ مضمون چلا ہے وہ کہتے تھے کہ تم اقلیت میں ہو تمہاری کوئی حیثیت نہیں ہے مگر خدا تلیت کی تقدیر میں اگر یہ سچے تھے تو اس سچ کو اقلیت کیوں بنایا جبکہ اس کی تقدیر یہ ہے کم من فیتن قلیلتن غربت فیتن کسیرن آغاز میں چھوٹی جماعتیں بھی ہوا کرتی ہیں لیکن یہ قانون ضرور جاری ہوتا ہے کہ وہ کسیر جماعتوں پر غالب آ جائے کرتی ہیں یہ قانونی ہوتا ہے کہ سچائی اکثریت کی طرف ہو اور اقلیت سے مغلوب ہو جائے پس یہ تقدیر الہائی تھی جس کی طرف وہ اشارہ کر رہے تھے محمد اسم خان صاحب غلام صاحب تھا نا غلام صاحب صاحب غلام صاحب صاحب حضر میبشیران صاحب کے خسر اب یہ پوزیشن ہے امیدہ آپ کو جو جوہات سمجھ آ رہی ہوں یہ کیوں کہ ٹھوکریں لگیں ٹھیک ہے؟

آج 10 میں سے 10 باقی